Live Results Assembly Elections 2018

حیوانیت کی ساری حدیں پار ، 50 سالہ خاتون کی آبروریزی کی کوشش ، پرائیویٹ پارٹ میں ڈالی لال مرچ

کچھ لوگوں نے ایک 50 سال کی خاتون کی آبروریزی کی کوشش کی ۔ اتنا ہی نہیں ملزمین نے خاتون کے پرائیویٹ پارٹ میں لال مرچ پاوڈر ڈال دیا اور ڈنڈے داخل کرنے کی بھی کوشش کی ۔

Dec 06, 2018 04:47 PM IST | Updated on: Dec 06, 2018 04:47 PM IST

مہاراشٹر کے ہنگولی میں دل دہلادینے والا واقعہ سامنے آیا ہے ۔ کچھ لوگوں نے ایک 50 سال کی خاتون کی آبروریزی کی کوشش کی ۔ اتنا ہی نہیں ملزمین نے خاتون کے پرائیویٹ پارٹ میں لال مرچ پاوڈر ڈال دیا اور ڈنڈے داخل کرنے کی بھی کوشش کی ۔

خاتون کو سنگین حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔ وہیں پولیس نے چار افراد کے خلاف معاملہ درج کیا ہے ۔ ملزمین کی تلاش کی جارہی ہے۔

حیوانیت کی ساری حدیں پار ، 50 سالہ خاتون کی آبروریزی کی کوشش ، پرائیویٹ پارٹ میں ڈالی لال مرچ

علامتی تصویر

یہ بھی پڑھیں : ہائی پروفائل سیکس ریکٹ کا پردہ فاش ، سوشل سائٹ کے ذریعہ پھیلا رکھا تھا جال ، پڑھیں کس طرح ہوتی تھی ڈیل

Loading...

 

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز