Live Results Assembly Elections 2018

شیوسینا کی جانب سے اجتماعی شادیوں کا انعقاد، سبھی مذاہب کے ساتھ اکیس مسلم جوڑوں کا بھی نکاح

مالیگاؤں۔ مالیگاؤں ضلع میں شیو سینا کی جانب سے اجتماعی شادیوں کا انعقاد کیا گیا ۔

Jan 25, 2017 08:47 PM IST | Updated on: Jan 25, 2017 08:47 PM IST

مالیگاؤں۔  مالیگاؤں ضلع میں شیو سینا کی جانب سے اجتماعی شادیوں کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں تقریباً 95 غریب لوگوں کی شادیاں کی گئیں ۔ اس شادی کی خاص بات یہ تھی کہ ریاست کے شیوسینا کے وزیر دادا بھسے کے بیٹے اجنکے کی شادی بھی اجتماعی شادیوں میں کی گئی ۔ مسلم ، بدھ اور ہندو دھرم کے جوڑوں کی شادیاں نہایت خوشگوار اور عالیشان طریقے سے کی گئیں ۔ سبھی مذہب کے لوگوں نے اپنے اپنے مذہبی طریقے سے شادیوں کی رسم کو انجام دیا ۔

ہندو دھرم کے دولہا دلہن کے ساتھ ساتھ ریاستی وزیر دادا بھسے کے بیٹے اجنکے اور دلہن اسنیہل نے بھی شادی کیں ۔ پوری ریاست سے ایک درجن سے زائد وزیر اس اجتماعی شادی میں شامل ہوئے ۔

شیوسینا کی جانب سے اجتماعی شادیوں کا انعقاد، سبھی مذاہب کے ساتھ اکیس مسلم جوڑوں کا بھی نکاح

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز