mumbai a 41 year old woman alleged sexual assault by a 65 year old delhi businessman onboard vistara airlines snm فلائٹ میں 65 سال کے شخص نے خاتون کا کیا جنسی استحصال، مگر ضمانت– News18 Urdu

فلائٹ میں 65 سال کے شخص نے خاتون کا کیا جنسی استحصال، مگر ضمانت

معاملے میں ملزم بزنس مین کو ضمانت مل گئی ہے۔ وستارا ایئر لائنس کی یہ فلائٹ ممبئی سے دہلی آرہی تھی۔

Jan 09, 2019 12:33 PM IST | Updated on: Jan 09, 2019 12:35 PM IST

وستارا ایئر لائنس مین جنسی استحصال کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک خاتون نے الزام لگایا ہے کہ 65 سال کے ایک بزنس مین نے ان کے ساتھ جنسی استحصال کیا۔ پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کر لیا ہے لیکن ملزم بزنس مین کو ضمانت مل گئی ہے۔ وستارا ایئر لائنس کی یہ فلائٹ ممبئی سے دہلی آرہی تھی۔

ملزم بزنس مین کو آج ممبئی کے اندھیری کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں اسے ضمانت مل گئی۔ اس معاملے میں وستارا ایئر لائن کی جانب سے ابھی تک کوئی سرکاری بیان نہیں آیا ہے۔

فلائٹ میں 65 سال کے شخص نے خاتون کا کیا جنسی استحصال، مگر ضمانت

علامتی تصویر

Loading...

Loading...