Live Results Assembly Elections 2018

پرینیتی چوپڑا نے جوتا چرائی کی رسم میں جیجو نک سے مانگے اتنے لاکھ روپئے

پہلے کہا جارہا تھا کہ پرینیتی جوتوں کے بدلے 37کروڑ روپئے مانگیں گی لیکن اب کچھ اور ہی سننے کو مل رہا ہے۔

Dec 04, 2018 01:36 PM IST | Updated on: Dec 04, 2018 02:20 PM IST

بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی کی تصویریں تو ابھی سامنے نہیں آئی ہیں لیکن ان کی شادی کی چھوٹی ۔ چھوٹی ڈٹیلس فی الحال سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ اب ان کی شادی میں ہوئی جوتا چرائی کی رسم کو لیکر جانکاری سامنے آئی ہے۔

جیسا کہ آپ جانتے ہی ہیں شادی میں جوتا چرائی کی رسم کے دوران کتنی مستی اور ہنسی مذاق ہوتا ہے۔ ایسا ہی ماحول وہاں بھی تا۔ ہمیں لگتا ہے کہ جوتوں کیلئے مول بھاؤ بھی کافی ہوا ہوگا، تبھی پرینیتی نے اپنی مانگ گھٹائی ہوگی۔

پرینیتی چوپڑا نے جوتا چرائی کی رسم میں جیجو نک سے مانگے اتنے لاکھ روپئے

پرینیتی چوپڑا نے جوتا چرائی کی رسم میں مانگے اتنے لاکھ روپئے

Loading...

پہلے کہا جارہا تھا کہ پرینیتی جوتوں کے بدلے 37کروڑ روپئے مانگیں گی لیکن اب کچھ اور ہی سننے کو مل رہا ہے۔ خبر ہے کہ پرینیتی نے جیجا نک سے 5 لاکھ روہئے مانگے۔ اب انہیں یہ پیسے ملے یا نہیں یہ تو ہمیں نہیں پتہ لیکن عام شادیوں کی طرح اس دوران کافی مستی ہوئی۔ شادی کے بعد پرینکا اورنک کا ہاٹ فوٹو شوٹ انٹرنیٹ پر ہوا وائرل، دیکھیں تصویریں

Nikyanka..

دہلی کے ہوٹل تاج میں ہوگا پرینکا۔نک کا رسیپشن، پی ایم مودی ہو سکتے ہیں شامل

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز