ویڈیو: دیپکا کی پیٹھ پیچھے یہ کس کے ساتھ ڈانس کر رہے ہیں رنبیر سنگھ

رنویر سنگھ کا ایک بیحد خوبصورت ویڈیو سامنے آیا ہے۔اس وہڈیو میںرنویر ریکھا کے ساتھ مستی میں ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔

May 15, 2018 04:23 PM IST | Updated on: May 15, 2018 04:27 PM IST

سونم کپور کی سیلیبس نے جم کر مستی کی ۔ان کے ڈانس اور مستی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔سلمان خان،شاہ رخ خان ،انل کپور کا ڈانس تو آپ نے دیکھ ہی لیا ہوگا لیکن اب ریکھا اور رنویر سنگھ کا ایک بیحد خوبصورت ویڈیو سامنے آیا ہے۔اس وہڈیو میں رنویر ریکھا کے ساتھ مستی میں ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔

بتادیں کہ اس رسیپشن میں دیپکا پاڈوکون موجود نہیں تھیں۔کانس اور میٹ گالا کے چلتے مصروف دیپکا اس شاندار شادی کاحصہ نہیں بن پائی تھیں۔دیپکا ملک کے باہر سے سرخیاں بٹور رہی تھیں۔وہیں رنویر سنگھ یہاں ان کی تصویروں پر کمینٹ کر کے چھائے ہوئے تھے۔

ویڈیو: دیپکا کی پیٹھ پیچھے یہ کس کے ساتھ ڈانس کر رہے ہیں رنبیر سنگھ

بالی ووڈ اداکارہ ریکھا کے ساتھ رنویر سنگھ

ویسے اس سال کے آخر تک رنویراور دیپکا کے گھر بھی شہنائی بجنے والی ہے۔خبر ہے کہ نومبر یا دسمبر 2018 تک یہ دونوں شاسی کے بندھن میں بندھ سکتے ہیں۔خبریں ہیں کہ رنبیر ۔دیپکا ڈیسٹنیشن ویڈنگ چاہتے ہیں۔لیکن شادی ممبئی میں ہی ہوگی۔کیونکہ رنبیر کی فیملی ممبئی سے ہی ہے۔کچھ وقت پہلے دیپکا کے والدین رنبیر کی فیملی سے ملاقات کرنے کیلئے ممبئی آئے تھے۔اسی طرح رنبیر بھی کئی موقع پر دیپکا کی فیملی کے داتھ نظر آتے رہتے ہیں۔اب اس جوڑی کے مداح کو ان کی شادی کا بے صبری سے انتظار ہے۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز