آئی بی آئی نےجاری کیا 50 روپےکا نیا بلیو نوٹ ، وائرل ہوئی تصویر

ریزرو بینک آف انڈیا جلد ہی 50 روپے کا نیا نوٹ جاری کرے گا۔ اس نوٹ پر چھپی تصویر ملک کے ثقافتی ورثہ کے پیش کرنے والی ہوگی ۔

Aug 18, 2017 08:48 PM IST | Updated on: Aug 18, 2017 08:48 PM IST

ممبئی : ریزرو بینک آف انڈیا جلد ہی 50 روپے کا نیا نوٹ جاری کرے گا۔ اس نوٹ پر چھپی تصویر ملک کے ثقافتی ورثہ کے پیش کرنے والی ہوگی ۔ اسے مہاتما گاندھی نیو سیریز کے تحت جاری کیا جا رہا ہے۔ نوٹ کا بیسک رنگ فلورسینٹ بلیو ہے۔ آر بی آئی نے واضح کیا ہے کہ پہلے سے رائج 50 روپے کے دیگر نوٹ بھی چلتے رہیں گے۔

اس سے پہلے سوشل میڈیا پر 50 روپے کے ایک نوٹ کی تصویر آج وائرل ہوتی رہی ہے اور یہ دعوی کیا گیا کہ نیا لانچ ہونے والا نوٹ ہے۔ نوٹ کا سائز 5 روپے کے موجودہ نوٹ سے ملتا جلتا ہے اور ڈیزائن کے ساتھ ساتھ اس کا رنگ بھی ایک روپے نوٹ کی طرح نظر آرہا تھا۔

آئی بی آئی نےجاری کیا 50 روپےکا نیا بلیو نوٹ ، وائرل ہوئی تصویر

خیال رہے کہ ریزرو بینک کے گورنر ارجیت پٹیل نے خود گزشتہ سال اعلان کیا تھا کہ آر بی بی جلد ہی نئے ڈئزائن اور رنگ میں 50 روپے کا نوٹ جاری کیا جائے گا ، جس پر ان کے دستخط ہوں گے۔

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز