Live Results Assembly Elections 2018

اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر یقینی: آر ایس ایس لیڈر بھياجی جوشی

ناگپور۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ( آر ایس ایس) کے لیڈر بھياجي جوشی نے کہا ہے کہ اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر یقینی ہے اور متنازع مقام پر کوئی دوسری تعمیر نہیں کی جا سکتی ہے۔

Mar 12, 2018 10:14 AM IST | Updated on: Mar 12, 2018 10:14 AM IST

ناگپور۔  راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ( آر ایس ایس) کے لیڈر بھياجي جوشی نے کہا ہے کہ اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر یقینی ہے اور متنازع مقام پر کوئی دوسری تعمیر نہیں کی جا  سکتی ہے۔

 جوشی نے سنگھ کی کانفرنس کے اختتام کے بعد نامہ نگاروں سے کہا کہ اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر یقینی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ متنازع مقام پر کوئی دوسری تعمیر نہیں ہوسکتی ہے۔ مگر رام مندر کی تعمیر کے لئے کچھ طریقہ کار سے گزرنا پڑے گا۔

اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر یقینی: آر ایس ایس  لیڈر بھياجی جوشی

جوشی نے سنگھ کی کانفرنس کے اختتام کے بعد نامہ نگاروں سے کہا کہ اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر یقینی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ "رام مندر مسئلے پر باہمی اتفاق قائم کرنا بہت مشکل ہے۔ پھر بھی ہم مندر کی تعمیر کے لئے رضامندی بنانے کی کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ فی الحال یہ معاملہ عدالت کے زیر غور ہے اور ہم عدالت کے فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں"۔

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز