او ایم جی ! سلمان خان کے گھر ایک ساتھ پہنچے وکیل اور پولیس والا ، اب کیا ہوگا

Sep 12, 2018 08:24 PM IST | Updated on: Sep 12, 2018 08:24 PM IST

سلمان خان کا شو " بگ باس " اس مرتبہ اپنے 12 ویں سیزن میں ایک نئے انداز میں نظر آئے گا۔ جلد ہی یہ شو کلرس چینل پر آن ایئر ہو جائے گا۔ اس مرتبہ سلمان خان کے شو میں جوڑیاں ہوں گی۔ کنٹیسٹنٹ کا یہ عجب کامبینیشن اس مرتبہ بھر پور انٹرٹینمینٹ لیکر آنے والا ہے۔ منورنجن اور مصالحے کی تو پکی گارنٹی ہو گئی۔ ایسے میں اس بار گھ میں کچھ خاص مہمان بھی آ رہے ہیں۔

کلرس ٹی وی کے آفیشیل انسٹا گرام سے دو الگ ویڈیو شیئر کئے گئے ہیں۔ جو کہ بگ باس کے ناظرین میں کافی دلچسپئ بھ گئے۔ شیئر کئے گئے الگ الگ دو ویڈیو میں سے ایک ویڈیو میں جس جوڑی کے بارے میں بتایا گیا ہے وہ ایک پولیس والے اور وکیل کی جوڑی ۔ یہ پرزنٹیشن اتنا بہترین ہے کہ ناظرین کیلئے اس شو کا انتظار کرنا کافی مشکل ہو رہا ہے۔

او ایم جی ! سلمان خان کے گھر ایک ساتھ پہنچے وکیل اور پولیس والا ، اب کیا ہوگا

بالی ووڈ اداکار سلمان خان

وہیں کلرس کے انسٹا گرام پر جو دوسرا ویڈیو شیئر کیا گیا اس ویڈیو میں ایک ایسی جوڑی ہے جسے دیکھ کر آپ بھی کہیں گے بھائی واہ۔۔۔

یہ بھی پڑھیں: مشکل میں پھنسے سلمان خان ، بہار کی اس عدالت نے دیا ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

 

در اصل یہ جوری ہے بہار کے ایک مشہور گائک اور ان کی فین کی ملب اگلی جوڑی ہے وہ اہے ایک سلیبریٹی اور ان کے مداح کی۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز