سلمان خان کو مل گئی لڑکی،آخر کیا ہے اس ٹویٹ کاراز،فینس جاننے کیلئے ہیں بےقرار

سلمان خان کو آخر لڑکی مل ہی گئی ۔یہ جانکاری انہوں نے خود ٹویٹ کر کے دی ہے۔منگل کو سلمان خان نے ٹویٹ کر کے لکھا۔مجھے لڑکی مل گئی۔سلمان خان کے ٹویٹ کرنے کے 4منٹ کے اندر ہی سوشل میٖڈیا ان سے سوالوں کی بوچھار شروع ہو گئی۔ہر کوئی یہ جاننا چاہتا ہے کہ وہ لڑکی کون ہے۔

Feb 06, 2018 04:37 PM IST | Updated on: Feb 07, 2018 01:53 PM IST

سلمان خان کو آخر لڑکی مل ہی گئی ۔یہ جانکاری انہوں نے خود ٹویٹ کر کے دی ہے۔منگل کو سلمان خان نے ٹویٹ کر کے لکھا۔مجھے لڑکی مل گئی۔سلمان خان کے ٹویٹ کرنے کے 4منٹ کے اندر ہی سوشل میٖڈیا ان سے سوالوں کی بوچھار شروع ہو گئی۔ہر کوئی یہ جاننا چاہتا ہے کہ وہ لڑکی کون ہے۔اور ایسا بھی تو ہو سکتا ہیکہ سلمان کو ملنے والی لڑکی کسی فلم کے لئے ملی ہو۔

بتادیں کہ گزشتہ کافی وقت سے سلمان اور لولیا ونتور کے ریلیشن شپ کی خبریں آ رہی ہیں۔لیکن لولیا ونتور نے ایک انٹرویو کے دوران اس سے انکار کیا تھا۔یہی نہیں بگ باس سیزن ۔11کو ہوسٹ کرنے کی دوران بھی کئی مرتبہ سلمان کے سامنے شادی کا سوال آیا ہے اور ہر بار انہوں نے اس کا جواب ٹال دیاتھا۔

سلمان خان کو مل گئی لڑکی،آخر کیا ہے اس ٹویٹ کاراز،فینس جاننے کیلئے ہیں بےقرار

۔سلمان خان نے کیا ٹویٹ مجھے لڑکی مل گئی

سلمان خان کے اس ٹویٹ پر طرح۔طرح کے کمینٹس بھی آرہے ہیں۔ایک یوزر نے لکھا ہیکہ بھابھی کی فوٹو ڈالو۔

کسی نے لکھا کہ یہ بریکنگ نیوز ہے۔کسی یوزر کا تو یہ بھی کہنا ہیکہ یہ سلمان کی فلم کا نیا  نام ہے۔

کچھ لوگوں نے لڑکی کانام قیاس کرتے ہوئے بگ باس ونر شلپا شنڈے کی فوٹو بھی پوسٹ کی ہے۔

اس سے پہلے دئے گئے انٹرویو میں انہیں یہ کہتے بھی سنا گیا کہ وہ اب شادی کرنا ہی نہیں چاہتےہیں۔اب جب خود سلمان ٹویٹ کر رہے ہیں کہ انہیں لڑکی مل گئی ہے تو فینس کیلئے اس سے بڑی خوشخبری نہیں ہو سکتی۔سوال یہ بھی ہیکہ کہیں بھائی جان کا کوئی پرینک تو نہیں۔۔اب دیکھنا ہوگا کہ آنے والے وقت میں کس راز سے پردہ اٹھتا ہے۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز