Live Results Assembly Elections 2018

امیتابھ بچن کی سالگرہ پر بہو ایشوریہ نے دیا یہ خاص تحفہ، یہاں دیکھیئے

بالی ووڈ کے ہر دل عزیز اداکار امیتابھ بچن نے جمعرات کے روز اپنی 76 ویں سالگرہ منائی۔

Oct 12, 2018 03:39 PM IST | Updated on: Oct 13, 2018 08:17 AM IST

بالی ووڈ کے ہر دل عزیز اداکار امیتابھ بچن نے جمعرات کے روز اپنی 76 ویں سالگرہ منائی۔  ان کے مداحوں نے انہیں مبارک باد اور لمبی عمر کی دعایں دی۔ لیکن ایشوریہ رائے نے ان کو ایک مختلف اور نایاب تحفہ دیا ہے ۔ ایشوریہ نے امیت جی کی ایک تصویر کو اپنے انسٹا گرام  اکاونٹ پر شیئر کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارک باد دی۔ دیکھئے ایشوریہ کی یہ خاص پوسٹ۔

اس تصویر میں امیتابھ بچن نظر آرہے ہیں۔ لیکن پیچھے پوری طرح سے اندھیرہ ہے۔ جہاں سالگرہ مبارک لکھا ہوا ہے۔ اس تصویر میں ان کی پوتی آرادھیا بھی نظر آرہی ہے۔ امیتابھ بچن نے اپنے خاندان کو ہمیشہ اہمیت دی۔ جس وجہ سے وہ اپنے خاندان کے بےحد قریب ہیں۔ گزشتہ دنوں امیتابھ اپنی سالگرہ منانے غیر ملک گئے تھے۔ اس تصویر کو ایشویہ نے کیپشن دیا’ ہیپی برتھ ڈے دادا جی‘‘۔

امیتابھ بچن کی سالگرہ پر بہو ایشوریہ نے دیا یہ خاص تحفہ، یہاں دیکھیئے

ایشوریہ رائے بچن کی تصویر

آپ کو بتا دیں کہ امیتابھ بچن کو کئی فلمی اسٹارس نے مبارک باد دی۔ جس میں مادھوری دکشت، دیویہ دتا، شکھر دھون اور بھی تمام بڑے اسٹار کا نام شامل ہے۔

Loading...

 

View this post on Instagram

💖🌈✨HAPPYYY 76th BIRTHDAY Dadaji

A post shared by AishwaryaRaiBachchan (@aishwaryaraibachchan_arb) on

 

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز