جب وکاس نے لگایا دیپکا کو گلے تو شوہر شعیب ابراہیم نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا یہ میسیج

شعیب ابراہیم نے لکھا'ا یک سچا دوست وہی ہوتا ہے جو تب ساتھ نبھاتا ہے جب پوری دنیا آپ کا ساتھ نہیں دیتی ہے ۔شکری وکاس'۔

Nov 03, 2018 03:24 PM IST | Updated on: Nov 03, 2018 03:31 PM IST

بگ باس 12 کے کنٹیسٹنٹ خود کو بہتر ثابت کرنے کیلئے ہر طرح کے ہتھکنڈے اپنا رہے ہیں۔گھر میں ہر کوئی خود کو دوسرے سے بہتر ثابت کرنے میں لگا ہو اہے۔ بگ باس کے گزشتہ ایپسوڈ میں سیزن 11 کے سیکنڈ رنر اپ رپے وکاس گپتا اور ونر شلپا شنڈے گھر والوں سے ملنے پہنچے تھے۔ ان دونوں گھر والوں کے ساتھ مستی کی اور ایک ٹاسک بھی کھیلا وہیں ان دونوں کی موجودگی میں گھر میں کافی کچھ ہوا۔

جہاں شو میں شری شانت ، شلپا کیلئے وکاس سے لڑتے نظر آئے تو وہیں وکاس نے دیپکا ککڑ کوکافی سپورٹ کیا، اس ایپسوڈ میں وکاس گپتا دیپکا کو سمجھاتے نظر آئے۔ اپیسوڈ میں دکھایا گیاکہ دیپکا جب شو میں رونے لگتی ہیں تو وکاس نے انہیں گلے لگا کر چپ کراتے ہیں۔

جب وکاس نے لگایا دیپکا کو گلے تو شوہر شعیب ابراہیم نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا یہ میسیج

وکاس نے لگایا دیپکا کو گلے تو شوہر شعیب ابراہیم نے سوشل میڈیا پرلکھا یہ

اصل میں دیپکا ، شری شانت کی وجہ سے کافی دکھی نظر آتی ہیں۔ سیپکا کہتی ہیں کہ انہوں نے ہمیشہ شری شانت کی مدد کی ہے لیکن پھر بھی شری شانت نے ان کے ساتھ غلط رویہ اختیار کیا ۔

Loading...

دیپا کو اس طرح وکاس کا سپورٹ کرنا دیپکاکے شوہر شعیب ابراہیم کو بہت اچھا لگا اور انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے وکاس کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے لکھا'ا یک سچا دوست وہی ہوتا ہے جو تب ساتھ نبھاتا ہے جب پوری دنیا آپ کا ساتھ نہیں دیتی ہے ۔شکری وکاس۔ دیپکا کو مضبوط بنانے کیلئے "۔

یہ بھی پڑھیں

ثانیہ مرزا کو ملی اسپتال سے چھٹی ، بچے کے ساتھ سامنے آئیں تصویریں

گوا میں سوئمنگ پول میں نظر آئیں ایشوریہ رائے بچن، سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں ہاٹ تصویریں

کمل ہاسن کی بیٹی کی پرائیویٹ تصویریں ہوئیں لیک، سوشل میڈیا پر ہو رہی وائرل

ٹھگس آف ہندوستان کے اس گانے میں زخمی ہو گئی تھیں کٹرینہ کیف، خود کیا انکشاف

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز