ممبئی میں زیر تعمیرعمارت میں آتشزدگی ، چھ لوگوں کی موت ، سات دیگر زخمی

Sep 07, 2017 09:24 AM IST | Updated on: Sep 07, 2017 09:24 AM IST

ممبئی : ممبئی کے جوہو علاقے میں زیرتعمیر عمارت میں آتش‍زدگی وجہ سے چھ لوگوں موت ہوگئی اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جوہو میں کشور کمار گارڈ ن کے نزدیک پرارتھنا عمارت کی 13 ویں منزک پر کل دیر رات کو آگ لگ گئی۔ ایل پی جی سلنڈر میں رساؤ کی وجہ سے آگ لگی تھی۔ اس حادثے میں زخمی افراد کو آر این کوپر اسپتال میں بھرتی کیا گیا ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق فوری طورپر آگ پر قابو پالی گئی ہے۔ اس معاملے میں تفصیلی معلومات کا انتظار ہے۔

ممبئی میں زیر تعمیرعمارت میں آتشزدگی ، چھ لوگوں کی موت ، سات دیگر زخمی

علامتی تصویر

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز