دویا دتہ نے لکھا جذباتی خط ، پڑھ کر رو پڑھیں کینسر سے متاثر سونالی بیندرے

سونالی کی بیماری کی خبر سننے کے بعد اداکارہ دویا دتہ نے ان کیلئے ایک جذباتی خط لکھ ہے ۔

Jul 07, 2018 07:28 PM IST | Updated on: Jul 07, 2018 08:58 PM IST

نیویارک میں علاج کرا رہیں سونالی بیندرے نے حال ہی میں ٹویٹ  کرکے اپنی بیماری کی جانکاری دی تھی۔

انہوں نے ٹویٹ کیا ، 'کبھی ۔ کبھی جب آپ کو کوئی امید نہ ہوتی تو زندگی آپ کو گگلی دیتی ہے۔ حال ہی میں ایک رپورٹ میں سامنے آیا کہ مجھے ہائی گریڈ کینسر ہے ۔ ہمیں اب تک اس کے بارے میں کچھ نہیں معلوم تھا۔میرے اہل خانہ اور میرے دوست میرے قریب ہیں سبھی مجھے سپورٹ کر رہے ہیں اور خیال رہے کہ میں خوش قسمت ہوں اور سبھی کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔اس سب سے لڑنے کا اس سے بہترکوئی دوسرا طریقہ نہیں ہو سکتا۔میں فی الحال نیویارک میں علاج کروا رہی ہوں۔میں امید کرتی ہوں کہ راستے میں آنے والی ہر مصیبت سے لڑوں گی ۔اب تک کے سفر میں اپنوں کے پیار اور سپورٹ نے میری مدد کی ہے۔اس کیلئے میں میں بہت شکر گزار ہوں"۔

دویا دتہ نے لکھا جذباتی خط ، پڑھ کر رو پڑھیں کینسر سے متاثر سونالی بیندرے

الی ووڈ اداکارہ سونالی بیندرے : فائل فوٹو

سونالی کی بیماری کی خبر سننے کے بعد اداکارہ دویا دتہ نے ان کیلئے ایک جذباتی خط لکھ ہے ۔ٹویٹ میں دویا نے لکھا کہ " انڈسٹری میں آنے کے بعد سونالی ان کی پہلی دوست تھیں ۔ان کے اس خط کو پڑھ کر سونالی کافی جذباتی ہو گئیں اور دویا کے ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ، " تم نے تو رلا دیا ! لو یو! تھینک یو!(شکریہ)،۔

وہیں سونالی کی بیماری کی خبر سنتے ہی اکشےان سے ملنے پہنچے۔اپنی ملاقات کی تصدیق اکشے نے خود انگریزی اخبار ہندستا ٹائمس سے بات چیت کرکے دی۔انہوں نے کہا ، میں جانتا ہوں کہ سونالی فائٹر ہیں ۔اللہ انہیں بیماری سے لڑنے کی طاقت دے اوردوبارہ صحت مند کرے۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز