اب تک چھپا تھا بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کا یہ راز ، بایو پک کے ٹریلر میں ہوا خلاصہ

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کی زندگی پر بن رہی ویب سیریز 'کرن جیت کور۔د انٹولڈ اسٹوری آف سنی لیونی " کا ٹریلر رلیز کردیا گیا ہے۔

Jul 06, 2018 02:16 PM IST | Updated on: Jul 06, 2018 02:16 PM IST

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کی زندگی پر بن رہی ویب سیریز 'کرن جیت کور۔د انٹولڈ اسٹوری آف سنی لیونی " کا ٹریلر رلیز کردیا گیا ہے۔اس ٹریلر میں سنی کی ،فیملی ،اسکول اور گرل نیکسٹ ڈور سے اسٹار بننے تک کا سفر کی ایک جھلک دکھائی گئی ہے۔اس سے آپ کو سنی کی زندگی کو اور نزدیک سے جاننے کا موقع ملے گا۔جیسے کہ  کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ سنی پیسوں کیلئے صبح اخبار بانٹنے کا بھی کا کام بھی کر چکی ہیں۔

جیسا کی ٹریلر میں کہا گیا کہ ہندستان میں انہیں 'پیار اور نفرت تقریبا برابر ۔برابر ملا 'یہ بالکل سچائی دکھائی گئی ہے۔

اب تک چھپا تھا  بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کا یہ راز ، بایو پک کے ٹریلر میں ہوا خلاصہ

اس سیریز کا پرمیئر 16 جولائی کو ہونے والا ہے۔

Loading...

اس ویب سیریز کا پریمیئر 116 جولائی کو ہانے والا ہے۔اس میں سنی لیونی خود نظر آئیں گی۔انہوں نے ٹویٹر پر اپنے مداحوں کے ساتھ یہ ٹیزر شیئر کیا۔سوشل میڈیا پر اسے لیکر سنی کو خوب تعریف مل رہی ہیں۔فی الھال ہر طرف نیٹفلکس کی ویب سیریز "لسٹ اسٹوریز" کی چرچا ہے۔سنی کی یہ ویب سیریز "زی ۔5"ایپ پر شروع ہوگی۔

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز