خوبصورت نہیں خوفناک نظر آنا چاہتی ہیں لڑکیاں ، جانیں آخر کیوں کررہی ہیں وہ یہ کام

اس ہفتہ دنیا بھر کے لوگ ہیلووین منا رہے ہیں ۔ اس کی جھلکیاں انسٹاگرام پر بھی نظر آرہی ہیں ۔ ہر روز پیاری پیاری تصویروں سے بھرا رہنے والا انسٹاگرام ہیلی وین کے رنگ میں رنگ کر خوفناک لگ رہا ہے۔

Oct 31, 2018 05:26 PM IST | Updated on: Oct 31, 2018 05:26 PM IST

اس ہفتہ دنیا بھر کے لوگ ہیلووین منا رہے ہیں ۔ اس کی جھلکیاں انسٹاگرام پر بھی نظر آرہی ہیں ۔ ہر روز پیاری پیاری تصویروں سے بھرا رہنے والا انسٹاگرام ہیلی وین کے رنگ میں رنگ کر خوفناک لگ رہا ہے۔ عام طور پر لوگ تہوار پر خوبصورت کپڑوں میں سجتے ہیں ، لیکن یہ تہوار کچھ الگ ہی ہے۔ اس دن لوگ اپنا ڈراونا روپ بناتے ہیں ۔ بھوتوں کی طرح میک اپ کیا جاتا ہے ، کپڑے بھی اسی تھیم کے مطابق پہنے جاتے ہیں ۔

اسی طرح سے ہیش ٹیگ ہیلووین میک اپ آئیڈیاز کے ساتھ سجی ماڈلس بھی اپنے فوٹوز شیئر کررہی ہیں ۔ ان فوٹو کا ٹویسٹ ہے ہیلووین تھیم ۔ ماڈلس کا میک اپ کسی خوفناک فلم کے کیرکٹر کی طرح ہی کیا گیا ہے ۔

خوبصورت نہیں خوفناک نظر آنا چاہتی ہیں لڑکیاں ، جانیں آخر کیوں کررہی ہیں وہ یہ کام

خوبصورت نہیں خوفناک نظر آنا چاہتی ہیں لڑکیاں ، جانیں آخر کیوں کررہی ہیں وہ یہ کام

کئی ماڈلس نے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ اس دن وہ اپنا ڈارک سائیڈ کا انکشاف کرنا چاہتی ہیں ۔ خوبصورت اور اچھے کردار کے علاوہ ہر شخص میں بدصورت اور برا پہلو بھی ہوسکتا ہے ۔ بہتر انسان بننے کیلئے دونوں کا جاننا ضروری ہے۔

Loading...

View this post on Instagram

Countdown to the end of Halloween. @marisareesertr1 .

A post shared by Halloween Makeup Ideas (@halloweenmakeupideas) on

View this post on Instagram

Follow @halloweenmakeupideas for more inspiration! Makeup by @erikamariemua

A post shared by Halloween Makeup Ideas (@halloweenmakeupideas) on

Loading...

ری کمنڈیڈ اسٹوریز