دہلی۔ملک کی سب سے تیز ریل گتی مان ایکسپریس کو گوالیر اور جھانسی تک توسیع کرنے کے بعد اس کی رفتار 130کلو میٹر فی گھنٹے رہیگی۔گتیمان ایکسپریس 160کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے دوڑتی ہے۔ وزارت ریلوےکے افسران نے بتایا کہ ریلوے بورڈ نے گتیمان ایکسپریس کا روٹ کا فیصلہ کیا ہے۔دہلی سے آگرہ تک یہ 160کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے دوڑیگی۔اب یہ ٹرین گوالیر سے جھانسی تک 130کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑیگی۔