کیا آپ نے دیکھی ہے 2016 کی مسجدِ حرام کی یہ نمایاں ترین تصاویر

Jan 06, 2017 08:26 PM IST
1 of 12
  • سال 2016 میں مسجد حرام کی متعدد تصاویر سوشل میڈیا پر جاری ہوئیں تاہم ان میں بعض تصاویر ووسیع پیمانے پر پھیل گئیں اور ان کو خصوصی توجہ حاصل رہی۔ ہم آپ کے سامنے ان میں چنندہ تصاویر پیش کررہے ہیں ۔ آگے ان تصاویر کو دیکھیں ۔

    سال 2016 میں مسجد حرام کی متعدد تصاویر سوشل میڈیا پر جاری ہوئیں تاہم ان میں بعض تصاویر ووسیع پیمانے پر پھیل گئیں اور ان کو خصوصی توجہ حاصل رہی۔ ہم آپ کے سامنے ان میں چنندہ تصاویر پیش کررہے ہیں ۔ آگے ان تصاویر کو دیکھیں ۔

  • نو جنوری 2016 : خانہ کعبہ کی بیرونی نچلی دیوار "شاذروان" کے سنگ ِ مرمر کی تبدیلی کا کام مکمل کر لیا گیا۔ مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی پریذیڈنسی کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس کے مطابق حطیم کے 46 ٹائلوں کو تبدیل کیا گیا۔

    نو جنوری 2016 : خانہ کعبہ کی بیرونی نچلی دیوار "شاذروان" کے سنگ ِ مرمر کی تبدیلی کا کام مکمل کر لیا گیا۔ مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی پریذیڈنسی کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس کے مطابق حطیم کے 46 ٹائلوں کو تبدیل کیا گیا۔

  • گیارہ مارچ 2016 : مسجد حرام کے شمالی جانب کے صحنوں میں خود کار چھتریوں کی تنصیب کا آغاز ہوا جو دنیا میں اپنی نوعیت کی سب سے بڑی چھتریاں ہیں۔

    گیارہ مارچ 2016 : مسجد حرام کے شمالی جانب کے صحنوں میں خود کار چھتریوں کی تنصیب کا آغاز ہوا جو دنیا میں اپنی نوعیت کی سب سے بڑی چھتریاں ہیں۔

  • چودہ  مئی 2016 : مسجد حرام کے مطاف میں نصب طواف کے عارضی پُل کو آٹھ مرحلوں میں بتدریج مکمل طور پر ہٹا دیا گیا۔

    چودہ مئی 2016 : مسجد حرام کے مطاف میں نصب طواف کے عارضی پُل کو آٹھ مرحلوں میں بتدریج مکمل طور پر ہٹا دیا گیا۔

  • بائیس اکتوبر 2016 : حرم مکی میں ایک انوکھی تصویر سامنے آئی۔ بیت اللہ کے گرد طواف کرتے لوگوں کی پوزیشن "عبادت سے دھڑکتے ہوئے ایک دل کی سی تصویر" میں تبدیل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر اس تصویر کو وسیع پیمانے پر پسندیدگی اور خصوصی توجہ حاصل ہوئی۔

    بائیس اکتوبر 2016 : حرم مکی میں ایک انوکھی تصویر سامنے آئی۔ بیت اللہ کے گرد طواف کرتے لوگوں کی پوزیشن "عبادت سے دھڑکتے ہوئے ایک دل کی سی تصویر" میں تبدیل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر اس تصویر کو وسیع پیمانے پر پسندیدگی اور خصوصی توجہ حاصل ہوئی۔

  • گیارہ  ستمبر 2016 : سعودی وزارت اطلاعات نے حج سیزن کے دوران ایرانی حجاج کے لیے دینی امور کی آگاہی پیش کرنے کے واسطے فارسی زبان کا خصوصی چینل متعارف کرایا۔ چینل نے مسجد حرام سے تمام نمازوں کو بھی براہ راست نشر کیا۔

    گیارہ ستمبر 2016 : سعودی وزارت اطلاعات نے حج سیزن کے دوران ایرانی حجاج کے لیے دینی امور کی آگاہی پیش کرنے کے واسطے فارسی زبان کا خصوصی چینل متعارف کرایا۔ چینل نے مسجد حرام سے تمام نمازوں کو بھی براہ راست نشر کیا۔

  • سات  ستمبر 2016 : حرمین کے امور کی پریذیڈنسی نے مسجد حرام کے اندر موبائل فون کے لیے چارجنگ کی خدمات پیش کرنے کا آغاز کیا۔ ہر بورڈ پر مختلف موبائل فون کے لیے آٹھ سوئچ فراہم کیے گئے۔ یہ نظام مکمل طور پر خود کار ہے۔

    سات ستمبر 2016 : حرمین کے امور کی پریذیڈنسی نے مسجد حرام کے اندر موبائل فون کے لیے چارجنگ کی خدمات پیش کرنے کا آغاز کیا۔ ہر بورڈ پر مختلف موبائل فون کے لیے آٹھ سوئچ فراہم کیے گئے۔ یہ نظام مکمل طور پر خود کار ہے۔

  • تیرہ  ستمبر 2016 : سوشل میڈیا پر امریکی پاپ گلوکار کیون گیٹس کی تصویر گردش میں آئی جس میں وہ حجر اسود کو بوسہ دیتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے۔

    تیرہ ستمبر 2016 : سوشل میڈیا پر امریکی پاپ گلوکار کیون گیٹس کی تصویر گردش میں آئی جس میں وہ حجر اسود کو بوسہ دیتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے۔

  • چودہ  ستمبر 2016 : حج سیزن کے دوران اپنے فرائض انجام دینے والے ایک سعودی سکیورٹی اہل کار کی تصویر سامنے آئی جس میں وہ اپنی پیٹھ پر ایک عمر رسیدہ بوڑھی خاتون کو اٹھایا ہوا ہے تاکہ مذکورہ خاتون آسانی کے ساتھ مناسک حج کی ادائیگی کر سکیں۔

    چودہ ستمبر 2016 : حج سیزن کے دوران اپنے فرائض انجام دینے والے ایک سعودی سکیورٹی اہل کار کی تصویر سامنے آئی جس میں وہ اپنی پیٹھ پر ایک عمر رسیدہ بوڑھی خاتون کو اٹھایا ہوا ہے تاکہ مذکورہ خاتون آسانی کے ساتھ مناسک حج کی ادائیگی کر سکیں۔

  • دس  جون 2016 : رمضان المبارک کے پہلے جمعے کے موقع پر مسجد حرام کے امام و خطیب شیخ عبدالرحمن السدیس نے اس ماہ مبارک کے دوران تمام مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ عبادات بالخصوص تلاوت ، صدقہ ، توبہ و استغفار اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے پر زیادہ سے زیادہ توجہ دیں۔

    دس جون 2016 : رمضان المبارک کے پہلے جمعے کے موقع پر مسجد حرام کے امام و خطیب شیخ عبدالرحمن السدیس نے اس ماہ مبارک کے دوران تمام مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ عبادات بالخصوص تلاوت ، صدقہ ، توبہ و استغفار اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے پر زیادہ سے زیادہ توجہ دیں۔

  • سولہ  جون 2016 : سعودی پریس ایجنسی ایس اے پی کے کیمرے کی آنکھ نے غروبِ آفتاب کے وقت مسجد حرام کا ایک روح پرور فضائی منظر محفوظ کر لیا۔

    سولہ جون 2016 : سعودی پریس ایجنسی ایس اے پی کے کیمرے کی آنکھ نے غروبِ آفتاب کے وقت مسجد حرام کا ایک روح پرور فضائی منظر محفوظ کر لیا۔

  • دو جولائی 2016 :  رمضان المبارک کی 27 ویں شب کو مسجد حرام کے اوپر تقریبا 2500 فٹ کی بلندی پرسے کیمرے کی آنکھ نے بیت اللہ اور لاکھوں معتمرین اور زائرین کا روح پرور منظر محفوظ کر لیا۔ (تصاویر اور رپورٹ : العربیہ ڈاٹ کام ) ۔

    دو جولائی 2016 : رمضان المبارک کی 27 ویں شب کو مسجد حرام کے اوپر تقریبا 2500 فٹ کی بلندی پرسے کیمرے کی آنکھ نے بیت اللہ اور لاکھوں معتمرین اور زائرین کا روح پرور منظر محفوظ کر لیا۔ (تصاویر اور رپورٹ : العربیہ ڈاٹ کام ) ۔

  • نو جنوری 2016 : خانہ کعبہ کی بیرونی نچلی دیوار "شاذروان" کے سنگ ِ مرمر کی تبدیلی کا کام مکمل کر لیا گیا۔ مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی پریذیڈنسی کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس کے مطابق حطیم کے 46 ٹائلوں کو تبدیل کیا گیا۔
  • گیارہ مارچ 2016 : مسجد حرام کے شمالی جانب کے صحنوں میں خود کار چھتریوں کی تنصیب کا آغاز ہوا جو دنیا میں اپنی نوعیت کی سب سے بڑی چھتریاں ہیں۔
  • چودہ  مئی 2016 : مسجد حرام کے مطاف میں نصب طواف کے عارضی پُل کو آٹھ مرحلوں میں بتدریج مکمل طور پر ہٹا دیا گیا۔
  • بائیس اکتوبر 2016 : حرم مکی میں ایک انوکھی تصویر سامنے آئی۔ بیت اللہ کے گرد طواف کرتے لوگوں کی پوزیشن "عبادت سے دھڑکتے ہوئے ایک دل کی سی تصویر" میں تبدیل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر اس تصویر کو وسیع پیمانے پر پسندیدگی اور خصوصی توجہ حاصل ہوئی۔
  • گیارہ  ستمبر 2016 : سعودی وزارت اطلاعات نے حج سیزن کے دوران ایرانی حجاج کے لیے دینی امور کی آگاہی پیش کرنے کے واسطے فارسی زبان کا خصوصی چینل متعارف کرایا۔ چینل نے مسجد حرام سے تمام نمازوں کو بھی براہ راست نشر کیا۔
  • سات  ستمبر 2016 : حرمین کے امور کی پریذیڈنسی نے مسجد حرام کے اندر موبائل فون کے لیے چارجنگ کی خدمات پیش کرنے کا آغاز کیا۔ ہر بورڈ پر مختلف موبائل فون کے لیے آٹھ سوئچ فراہم کیے گئے۔ یہ نظام مکمل طور پر خود کار ہے۔
  • تیرہ  ستمبر 2016 : سوشل میڈیا پر امریکی پاپ گلوکار کیون گیٹس کی تصویر گردش میں آئی جس میں وہ حجر اسود کو بوسہ دیتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے۔
  • چودہ  ستمبر 2016 : حج سیزن کے دوران اپنے فرائض انجام دینے والے ایک سعودی سکیورٹی اہل کار کی تصویر سامنے آئی جس میں وہ اپنی پیٹھ پر ایک عمر رسیدہ بوڑھی خاتون کو اٹھایا ہوا ہے تاکہ مذکورہ خاتون آسانی کے ساتھ مناسک حج کی ادائیگی کر سکیں۔
  • دس  جون 2016 : رمضان المبارک کے پہلے جمعے کے موقع پر مسجد حرام کے امام و خطیب شیخ عبدالرحمن السدیس نے اس ماہ مبارک کے دوران تمام مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ عبادات بالخصوص تلاوت ، صدقہ ، توبہ و استغفار اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے پر زیادہ سے زیادہ توجہ دیں۔
  • سولہ  جون 2016 : سعودی پریس ایجنسی ایس اے پی کے کیمرے کی آنکھ نے غروبِ آفتاب کے وقت مسجد حرام کا ایک روح پرور فضائی منظر محفوظ کر لیا۔
  • دو جولائی 2016 :  رمضان المبارک کی 27 ویں شب کو مسجد حرام کے اوپر تقریبا 2500 فٹ کی بلندی پرسے کیمرے کی آنکھ نے بیت اللہ اور لاکھوں معتمرین اور زائرین کا روح پرور منظر محفوظ کر لیا۔ (تصاویر اور رپورٹ : العربیہ ڈاٹ کام ) ۔

تازہ ترین تصاویر