فرینڈ شپ ڈے اسپیشل : ان 25 یاروں سے خدا بچائے

Aug 07, 2016 01:11 PM IST
1 of 21
  • فرینڈشپ ڈے پر آپ کو یاد آتا ہے آپ کا بچپن، آپ کی جوانی، دوستوں کی محبت، شرارتیں، بدمعاشياں اور یاد آتے ہیں ڈھیر سارے دوست۔ فرینڈشپ ڈے کے موقع پر ہم آپ کو ایسے 25 طرح کے دوستوں کے بارے میں بتا نے جارہے ہیں ، جو ہر کسی کی زندگی میں ہوتے ہیں۔ ہر کسی کے دوستوں کی لسٹ میں ایسے دوستوں کی خاص جگہ ہوتی ہے۔ اس لسٹ میں سب سے پہلے وہ دوست آتے ہیں، جو ہمیشہ مصروف رہنے کا بہانہ بناتے ہیں  اور وجہ كریدنے پر پیسوں کی کمی کا رونا روتے ہیں۔

    فرینڈشپ ڈے پر آپ کو یاد آتا ہے آپ کا بچپن، آپ کی جوانی، دوستوں کی محبت، شرارتیں، بدمعاشياں اور یاد آتے ہیں ڈھیر سارے دوست۔ فرینڈشپ ڈے کے موقع پر ہم آپ کو ایسے 25 طرح کے دوستوں کے بارے میں بتا نے جارہے ہیں ، جو ہر کسی کی زندگی میں ہوتے ہیں۔ ہر کسی کے دوستوں کی لسٹ میں ایسے دوستوں کی خاص جگہ ہوتی ہے۔ اس لسٹ میں سب سے پہلے وہ دوست آتے ہیں، جو ہمیشہ مصروف رہنے کا بہانہ بناتے ہیں اور وجہ كریدنے پر پیسوں کی کمی کا رونا روتے ہیں۔

  • سروگیانی : آپ نے آخری مرتبہ اپنی بات ایسے دوست کے سامنے کب صحیح ثابت کی تھی؟ یاد نہیں ہے نہ؟ ایسے دوستوں کو تو ضرور یاد کر رہے ہوں گے آپ۔

    سروگیانی : آپ نے آخری مرتبہ اپنی بات ایسے دوست کے سامنے کب صحیح ثابت کی تھی؟ یاد نہیں ہے نہ؟ ایسے دوستوں کو تو ضرور یاد کر رہے ہوں گے آپ۔

  • میوزک گیانی : اس طرح کے دوست جو ہر حالات میں آپ کے لئے ایک گانا تجویز کردیتے ہیں  اور کہتے ہیں یہ سن، ٹھیک ہو جائے گا۔

    میوزک گیانی : اس طرح کے دوست جو ہر حالات میں آپ کے لئے ایک گانا تجویز کردیتے ہیں اور کہتے ہیں یہ سن، ٹھیک ہو جائے گا۔

  • آنسووں کی پوٹلی والا دوست: دوستوں میں کوئی نہ کوئی ایسا دوست ضرور ہوتا ہے، جو بات بات پر جذباتی ہو جاتا ہے۔ کئی مرتبہ تو وہ آپ کو رلا بھی دیتا ہے۔

    آنسووں کی پوٹلی والا دوست: دوستوں میں کوئی نہ کوئی ایسا دوست ضرور ہوتا ہے، جو بات بات پر جذباتی ہو جاتا ہے۔ کئی مرتبہ تو وہ آپ کو رلا بھی دیتا ہے۔

  • حوصلہ افزائی کرنے والا دوست: جب آپ کا وقت خراب چل رہا ہو، تبھی دوست آکر کہے کہ یار  یہ کام تو ہم نے کر لیا، آپ کے لئے تو چھوٹی سی بات ہے۔

    حوصلہ افزائی کرنے والا دوست: جب آپ کا وقت خراب چل رہا ہو، تبھی دوست آکر کہے کہ یار یہ کام تو ہم نے کر لیا، آپ کے لئے تو چھوٹی سی بات ہے۔

  • ہمیشہ بھروسہ دلانے والا دوست: آپ جب بھی کبھی خود کو تنہا محسوس کر رہے ہوں، تو ایسے دوست آپ کو ہمیشہ ہنسانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ آپ ان کے ہوتے ہوئے کبھی خود کو تنہا محسوس کر ہی نہیں کرسکتے۔

    ہمیشہ بھروسہ دلانے والا دوست: آپ جب بھی کبھی خود کو تنہا محسوس کر رہے ہوں، تو ایسے دوست آپ کو ہمیشہ ہنسانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ آپ ان کے ہوتے ہوئے کبھی خود کو تنہا محسوس کر ہی نہیں کرسکتے۔

  • کامن فرینڈ: ایک ہی لڑکی پر دونوں دوستوں کا دل آجانا ، مگر نظر انداز کرتے ہوئے ایک دوسرے سے اس کے بارے میں معلومات حاصل کرنا۔

    کامن فرینڈ: ایک ہی لڑکی پر دونوں دوستوں کا دل آجانا ، مگر نظر انداز کرتے ہوئے ایک دوسرے سے اس کے بارے میں معلومات حاصل کرنا۔

  • حقیقی دوست: اس طرح کے دوست جو ہمیشہ کام آتے ہیں اور ہر ضرورت پر ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔

    حقیقی دوست: اس طرح کے دوست جو ہمیشہ کام آتے ہیں اور ہر ضرورت پر ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔

  • جیت کی خوشی دلانے والا دوست: جب آپ کوئی کام کر رہے ہوں یا مشکل دور سے گزر رہے ہوں، تب آپ کی جیت پر سب سے پہلے مبارک باد دینے والا دوست سچا دوست ہوتا ہے۔ جیت ملتے ہی وہ دوست گلے کو لگا لیتا ہے۔

    جیت کی خوشی دلانے والا دوست: جب آپ کوئی کام کر رہے ہوں یا مشکل دور سے گزر رہے ہوں، تب آپ کی جیت پر سب سے پہلے مبارک باد دینے والا دوست سچا دوست ہوتا ہے۔ جیت ملتے ہی وہ دوست گلے کو لگا لیتا ہے۔

  • بات بات پر نقص نکالنے والا دوست: سب کی زندگی میں کوئی نہ کوئی ایسا دوست ہوتا ہے ، جو ہر بات میں ٹانگ اڑادیتا ہے اور ہر بات میں نقص نکالتا ہے۔

    بات بات پر نقص نکالنے والا دوست: سب کی زندگی میں کوئی نہ کوئی ایسا دوست ہوتا ہے ، جو ہر بات میں ٹانگ اڑادیتا ہے اور ہر بات میں نقص نکالتا ہے۔

  • ہمیشہ دوستی پر افسوس ظاہر کرنے والا دوست: چھوٹی موٹی بات پر یہ کہنا کہ تجھ سے دوستی کرکے غلطی کر دی۔

    ہمیشہ دوستی پر افسوس ظاہر کرنے والا دوست: چھوٹی موٹی بات پر یہ کہنا کہ تجھ سے دوستی کرکے غلطی کر دی۔

  • آپ کو کبھی نہ سمجھ پانے والا دوست: ایسے بھی دوست خاص ہوتے ہیں، جو ہر بات پہ کہتے ہیں ارے مجھے لگتا تھا کہ یہ کام تم کر ہی نہیں پاؤ گے۔

    آپ کو کبھی نہ سمجھ پانے والا دوست: ایسے بھی دوست خاص ہوتے ہیں، جو ہر بات پہ کہتے ہیں ارے مجھے لگتا تھا کہ یہ کام تم کر ہی نہیں پاؤ گے۔

  • جذباتی ظالم دوست: جی ہاں کام کرو تو ٹھیک ہے، نہیں کرو  تو آگے سے بات مت کرنا ۔ ایسے دوستوں کا خوب مذاق بھی اڑتا ہے۔

    جذباتی ظالم دوست: جی ہاں کام کرو تو ٹھیک ہے، نہیں کرو تو آگے سے بات مت کرنا ۔ ایسے دوستوں کا خوب مذاق بھی اڑتا ہے۔

  • چونک جانے والے دوست: آپ کوئی کام کر رہے ہوں  اور وہ ہو جانے پر جو دوست چونک کر کہے کہارے  یہ کام ہو گیا؟۔

    چونک جانے والے دوست: آپ کوئی کام کر رہے ہوں اور وہ ہو جانے پر جو دوست چونک کر کہے کہارے یہ کام ہو گیا؟۔

  • نسیان کا مریض دوست: ایسے دوست جو آپ کی سالگرہ تک بھول جائیں اور پھر کہیں کہ یاد کیوں نہیں دلایا۔

    نسیان کا مریض دوست: ایسے دوست جو آپ کی سالگرہ تک بھول جائیں اور پھر کہیں کہ یاد کیوں نہیں دلایا۔

  • کیا سوچا تھا، کیا نکلے: اس طرح کے بھی دوست زندگی میں ہوتے ہیں جو چھوٹی سی غلطی ہوتے ہی چیختے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ تجھے اچھا سمجھا تھا، پر تو تو دھوکے باز نکلا۔

    کیا سوچا تھا، کیا نکلے: اس طرح کے بھی دوست زندگی میں ہوتے ہیں جو چھوٹی سی غلطی ہوتے ہی چیختے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ تجھے اچھا سمجھا تھا، پر تو تو دھوکے باز نکلا۔

  • سب سے الگ ، مگر سب سے خاص دوست: آپ کا قریبی دوست، جو ہر بات میں اپنی اہمیت کا اظہار کرتا ہو۔

    سب سے الگ ، مگر سب سے خاص دوست: آپ کا قریبی دوست، جو ہر بات میں اپنی اہمیت کا اظہار کرتا ہو۔

  • کہیں بھی کھانے کا موقع ڈھونڈنے والا دوست: یاد کیجئے ، تعلیمی زندگی میں آپ کن کن دوستوں کے ساتھ بن بلائے ہی شادی پارٹیوں میں گھس جاتے تھے؟۔

    کہیں بھی کھانے کا موقع ڈھونڈنے والا دوست: یاد کیجئے ، تعلیمی زندگی میں آپ کن کن دوستوں کے ساتھ بن بلائے ہی شادی پارٹیوں میں گھس جاتے تھے؟۔

  • سچے پیار پر یقین کرنے والا دوست: یاد کریں آپ کے فرینڈ سرکل میں کوئی نہ کوئی مجنوں نکل ہی آئے گا اور اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں، تو یہ کہہ کر وہ آپ کو بچائے گا کہ سچا پیار کرے گا  تو ضرور ملے گا۔

    سچے پیار پر یقین کرنے والا دوست: یاد کریں آپ کے فرینڈ سرکل میں کوئی نہ کوئی مجنوں نکل ہی آئے گا اور اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں، تو یہ کہہ کر وہ آپ کو بچائے گا کہ سچا پیار کرے گا تو ضرور ملے گا۔

  • سکریٹ کرش : جی ہاں  آپ کے دوستوں میں کوئی ایسا بھی ہوتا ہے جو دل سے تو آپ کو چاہتا ہے، مگر کبھی اظہار نہیں کرتا ۔ ایسے دوستوں کے راز طویل عرصہ کے بعد ہی فاش ہوتے ہیں۔

    سکریٹ کرش : جی ہاں آپ کے دوستوں میں کوئی ایسا بھی ہوتا ہے جو دل سے تو آپ کو چاہتا ہے، مگر کبھی اظہار نہیں کرتا ۔ ایسے دوستوں کے راز طویل عرصہ کے بعد ہی فاش ہوتے ہیں۔

  • آپ کی غلطی نکالنے والا دوست: آپ کوئی کام کتنے بھی صحیح طریقہ سے کیوں نہ کر لیں، مگر اس طرح کے دوست آپ کی ہر بات میں کوئی نہ کوئی غلطی نکال ہی دیتے ہیں۔

    آپ کی غلطی نکالنے والا دوست: آپ کوئی کام کتنے بھی صحیح طریقہ سے کیوں نہ کر لیں، مگر اس طرح کے دوست آپ کی ہر بات میں کوئی نہ کوئی غلطی نکال ہی دیتے ہیں۔

  • سروگیانی : آپ نے آخری مرتبہ اپنی بات ایسے دوست کے سامنے کب صحیح ثابت کی تھی؟ یاد نہیں ہے نہ؟ ایسے دوستوں کو تو ضرور یاد کر رہے ہوں گے آپ۔
  • میوزک گیانی : اس طرح کے دوست جو ہر حالات میں آپ کے لئے ایک گانا تجویز کردیتے ہیں  اور کہتے ہیں یہ سن، ٹھیک ہو جائے گا۔
  • آنسووں کی پوٹلی والا دوست: دوستوں میں کوئی نہ کوئی ایسا دوست ضرور ہوتا ہے، جو بات بات پر جذباتی ہو جاتا ہے۔ کئی مرتبہ تو وہ آپ کو رلا بھی دیتا ہے۔
  • حوصلہ افزائی کرنے والا دوست: جب آپ کا وقت خراب چل رہا ہو، تبھی دوست آکر کہے کہ یار  یہ کام تو ہم نے کر لیا، آپ کے لئے تو چھوٹی سی بات ہے۔
  • ہمیشہ بھروسہ دلانے والا دوست: آپ جب بھی کبھی خود کو تنہا محسوس کر رہے ہوں، تو ایسے دوست آپ کو ہمیشہ ہنسانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ آپ ان کے ہوتے ہوئے کبھی خود کو تنہا محسوس کر ہی نہیں کرسکتے۔
  • کامن فرینڈ: ایک ہی لڑکی پر دونوں دوستوں کا دل آجانا ، مگر نظر انداز کرتے ہوئے ایک دوسرے سے اس کے بارے میں معلومات حاصل کرنا۔
  • حقیقی دوست: اس طرح کے دوست جو ہمیشہ کام آتے ہیں اور ہر ضرورت پر ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔
  • جیت کی خوشی دلانے والا دوست: جب آپ کوئی کام کر رہے ہوں یا مشکل دور سے گزر رہے ہوں، تب آپ کی جیت پر سب سے پہلے مبارک باد دینے والا دوست سچا دوست ہوتا ہے۔ جیت ملتے ہی وہ دوست گلے کو لگا لیتا ہے۔
  • بات بات پر نقص نکالنے والا دوست: سب کی زندگی میں کوئی نہ کوئی ایسا دوست ہوتا ہے ، جو ہر بات میں ٹانگ اڑادیتا ہے اور ہر بات میں نقص نکالتا ہے۔
  • ہمیشہ دوستی پر افسوس ظاہر کرنے والا دوست: چھوٹی موٹی بات پر یہ کہنا کہ تجھ سے دوستی کرکے غلطی کر دی۔
  • آپ کو کبھی نہ سمجھ پانے والا دوست: ایسے بھی دوست خاص ہوتے ہیں، جو ہر بات پہ کہتے ہیں ارے مجھے لگتا تھا کہ یہ کام تم کر ہی نہیں پاؤ گے۔
  • جذباتی ظالم دوست: جی ہاں کام کرو تو ٹھیک ہے، نہیں کرو  تو آگے سے بات مت کرنا ۔ ایسے دوستوں کا خوب مذاق بھی اڑتا ہے۔
  • چونک جانے والے دوست: آپ کوئی کام کر رہے ہوں  اور وہ ہو جانے پر جو دوست چونک کر کہے کہارے  یہ کام ہو گیا؟۔
  • نسیان کا مریض دوست: ایسے دوست جو آپ کی سالگرہ تک بھول جائیں اور پھر کہیں کہ یاد کیوں نہیں دلایا۔
  • کیا سوچا تھا، کیا نکلے: اس طرح کے بھی دوست زندگی میں ہوتے ہیں جو چھوٹی سی غلطی ہوتے ہی چیختے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ تجھے اچھا سمجھا تھا، پر تو تو دھوکے باز نکلا۔
  • سب سے الگ ، مگر سب سے خاص دوست: آپ کا قریبی دوست، جو ہر بات میں اپنی اہمیت کا اظہار کرتا ہو۔
  • کہیں بھی کھانے کا موقع ڈھونڈنے والا دوست: یاد کیجئے ، تعلیمی زندگی میں آپ کن کن دوستوں کے ساتھ بن بلائے ہی شادی پارٹیوں میں گھس جاتے تھے؟۔
  • سچے پیار پر یقین کرنے والا دوست: یاد کریں آپ کے فرینڈ سرکل میں کوئی نہ کوئی مجنوں نکل ہی آئے گا اور اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں، تو یہ کہہ کر وہ آپ کو بچائے گا کہ سچا پیار کرے گا  تو ضرور ملے گا۔
  • سکریٹ کرش : جی ہاں  آپ کے دوستوں میں کوئی ایسا بھی ہوتا ہے جو دل سے تو آپ کو چاہتا ہے، مگر کبھی اظہار نہیں کرتا ۔ ایسے دوستوں کے راز طویل عرصہ کے بعد ہی فاش ہوتے ہیں۔
  • آپ کی غلطی نکالنے والا دوست: آپ کوئی کام کتنے بھی صحیح طریقہ سے کیوں نہ کر لیں، مگر اس طرح کے دوست آپ کی ہر بات میں کوئی نہ کوئی غلطی نکال ہی دیتے ہیں۔

تازہ ترین تصاویر