قومی فلم ایوارڈ میں چھائے اکشے اور سونم ، کے وشوناتھ کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ

May 03, 2017 11:32 PM IST
1 of 9
  • صدر پرنب مکھرجی نے آج معروف فلم ہدایتکار کے وشوناتھ کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ اور ہندی فلموں کے معروف اداکار اکشے کمار کو بہترین اداکار اور سُربھی لکشمی کو بہترین اداکارہ کے قومی فلم ایوارڈ سے نوازا گیا۔

    صدر پرنب مکھرجی نے آج معروف فلم ہدایتکار کے وشوناتھ کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ اور ہندی فلموں کے معروف اداکار اکشے کمار کو بہترین اداکار اور سُربھی لکشمی کو بہترین اداکارہ کے قومی فلم ایوارڈ سے نوازا گیا۔

  • مسٹر مکھرجی نے یہاں ایک تقریب میں 64 ویں قومی فلم ایوارڈ سے نوازا۔ اس موقع پر اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر وینکیا نائڈو اور وزیرمملکت راجیہ وردھن سنگھ راٹھور موجود تھے۔

    مسٹر مکھرجی نے یہاں ایک تقریب میں 64 ویں قومی فلم ایوارڈ سے نوازا۔ اس موقع پر اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر وینکیا نائڈو اور وزیرمملکت راجیہ وردھن سنگھ راٹھور موجود تھے۔

  • مسٹر کے وشوناتھ کو ہندستانی سنیما کے شعبہ میں ان کے اہم تعاون کیلئے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

    مسٹر کے وشوناتھ کو ہندستانی سنیما کے شعبہ میں ان کے اہم تعاون کیلئے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

  •  اکشے کمار کو ہندی فلم ’رستم‘ میں بہترین اداکار کیلئے بہترین اداکار اور سربھی لکشمی کو ملیالم فلم ’منامنگو دی فائر فلائی‘ میں اچھی اداکاری کیلئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔ اکشے کمار کو پہلی بار کسی فلم کیلئے قومی ایوارڈ ملا ہے۔

    اکشے کمار کو ہندی فلم ’رستم‘ میں بہترین اداکار کیلئے بہترین اداکار اور سربھی لکشمی کو ملیالم فلم ’منامنگو دی فائر فلائی‘ میں اچھی اداکاری کیلئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔ اکشے کمار کو پہلی بار کسی فلم کیلئے قومی ایوارڈ ملا ہے۔

  • بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کو فلم نیرجا کیلئے اسپیشل مینشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔

    بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کو فلم نیرجا کیلئے اسپیشل مینشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔

  • اس موقع پر صدر پرنب مکھرجی نے آج کہا کہ بھائی چارہ، رواداری اور ہم آہنگی کے سماجی اقدار کا پیغام دینے اور ملک کی ثقافتی روایات کو برقرار رکھنے میں سنیما نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

    اس موقع پر صدر پرنب مکھرجی نے آج کہا کہ بھائی چارہ، رواداری اور ہم آہنگی کے سماجی اقدار کا پیغام دینے اور ملک کی ثقافتی روایات کو برقرار رکھنے میں سنیما نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

  • مسٹر مکھرجی نے کہا کہ حکومت نے نوجوانوں کو فلم سازی کے لئے حوصلہ افزائی کرنے کے مقصد سے فلم ترغیبات فنڈ قائم کیا ہے، جو قابل ستائش کوشش ہے۔

    مسٹر مکھرجی نے کہا کہ حکومت نے نوجوانوں کو فلم سازی کے لئے حوصلہ افزائی کرنے کے مقصد سے فلم ترغیبات فنڈ قائم کیا ہے، جو قابل ستائش کوشش ہے۔

  •  انہوں نے فلم ساز اور ڈائریکٹر کے وشوناتھ کو سال 2016 کے لئے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بامعنی اور بامقصد فلم کی تعمیر میں ان کا شراکت کا کوئی ثانی نہیں ہے۔

    انہوں نے فلم ساز اور ڈائریکٹر کے وشوناتھ کو سال 2016 کے لئے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بامعنی اور بامقصد فلم کی تعمیر میں ان کا شراکت کا کوئی ثانی نہیں ہے۔

  • صدر نے کہا کہ فلموں کا معاشرے پر بڑا اثر ہوتا ہے۔ اس لئے یہ خیال رکھا جانا چاہئے کہ فلم کا مقصد صرف تفریح ​​نہ ہو بلکہ اسے بنیادی طور پر معاشرے کو اخلاقی اقدار کا پیغام دینا چاہئے۔

    صدر نے کہا کہ فلموں کا معاشرے پر بڑا اثر ہوتا ہے۔ اس لئے یہ خیال رکھا جانا چاہئے کہ فلم کا مقصد صرف تفریح ​​نہ ہو بلکہ اسے بنیادی طور پر معاشرے کو اخلاقی اقدار کا پیغام دینا چاہئے۔

  • مسٹر مکھرجی نے یہاں ایک تقریب میں 64 ویں قومی فلم ایوارڈ سے نوازا۔ اس موقع پر اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر وینکیا نائڈو اور وزیرمملکت راجیہ وردھن سنگھ راٹھور موجود تھے۔
  • مسٹر کے وشوناتھ کو ہندستانی سنیما کے شعبہ میں ان کے اہم تعاون کیلئے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
  •  اکشے کمار کو ہندی فلم ’رستم‘ میں بہترین اداکار کیلئے بہترین اداکار اور سربھی لکشمی کو ملیالم فلم ’منامنگو دی فائر فلائی‘ میں اچھی اداکاری کیلئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔ اکشے کمار کو پہلی بار کسی فلم کیلئے قومی ایوارڈ ملا ہے۔
  • بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کو فلم نیرجا کیلئے اسپیشل مینشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔
  • اس موقع پر صدر پرنب مکھرجی نے آج کہا کہ بھائی چارہ، رواداری اور ہم آہنگی کے سماجی اقدار کا پیغام دینے اور ملک کی ثقافتی روایات کو برقرار رکھنے میں سنیما نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
  • مسٹر مکھرجی نے کہا کہ حکومت نے نوجوانوں کو فلم سازی کے لئے حوصلہ افزائی کرنے کے مقصد سے فلم ترغیبات فنڈ قائم کیا ہے، جو قابل ستائش کوشش ہے۔
  •  انہوں نے فلم ساز اور ڈائریکٹر کے وشوناتھ کو سال 2016 کے لئے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بامعنی اور بامقصد فلم کی تعمیر میں ان کا شراکت کا کوئی ثانی نہیں ہے۔
  • صدر نے کہا کہ فلموں کا معاشرے پر بڑا اثر ہوتا ہے۔ اس لئے یہ خیال رکھا جانا چاہئے کہ فلم کا مقصد صرف تفریح ​​نہ ہو بلکہ اسے بنیادی طور پر معاشرے کو اخلاقی اقدار کا پیغام دینا چاہئے۔

تازہ ترین تصاویر