مہاراشٹر : شولاپور میں 9 روزہ قومی اردو کتاب میلے کی اہل اردو کی جانب سے زبردست پذیرائی

Jan 11, 2018 10:58 PM IST
1 of 9
  • مہاراشتر کے شہر شولاپور میں منعقد ہ 9 روزہ قومی اردو کتاب میلےکو اہل اردو کی جانب سے زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔ اہل اردو نے اپنی مادری زبان کی کتابوں کو ہاتھوں ہاتھ لیاہے۔ کتاب میلے میں آئے پبلشرز بھی میلے کی کامیابی سے کافی خوش نظر آ رہے ہیں۔ چھوٹے سے شہر سے60 لاکھ روپیوں کی اردو کتابوں کی فروختگی ہی اس بات کی ضمانت ہے کہ یہاں اردو کا کیسا ماحول ہے۔

    مہاراشتر کے شہر شولاپور میں منعقد ہ 9 روزہ قومی اردو کتاب میلےکو اہل اردو کی جانب سے زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔ اہل اردو نے اپنی مادری زبان کی کتابوں کو ہاتھوں ہاتھ لیاہے۔ کتاب میلے میں آئے پبلشرز بھی میلے کی کامیابی سے کافی خوش نظر آ رہے ہیں۔ چھوٹے سے شہر سے60 لاکھ روپیوں کی اردو کتابوں کی فروختگی ہی اس بات کی ضمانت ہے کہ یہاں اردو کا کیسا ماحول ہے۔

  • شولاپور کے قومی اردو کتاب میلہ میں بڑا ہجوم یہاں صرف تفریح کی غرض سے نہیں آیا بلکہ یہاں موجود کتابوں کے ذخیرہ سے اپنے علم کی تشنگی کو بجھانے کے لئے لوگ امڈ پڑے کیونکہ یہ کتابیں ان کی مادری زبان اردو کی تھیں۔

    شولاپور کے قومی اردو کتاب میلہ میں بڑا ہجوم یہاں صرف تفریح کی غرض سے نہیں آیا بلکہ یہاں موجود کتابوں کے ذخیرہ سے اپنے علم کی تشنگی کو بجھانے کے لئے لوگ امڈ پڑے کیونکہ یہ کتابیں ان کی مادری زبان اردو کی تھیں۔

  • صرف شولاپور کے اہل اردو نے ہی اس کتاب میلے سے استفادہ نہیں کیا بلکہ پڑوسی اضلاع، کرناٹک اور تلنگانہ سے بھی اہل اردو اس کتاب میلے میں پہنچے۔

    صرف شولاپور کے اہل اردو نے ہی اس کتاب میلے سے استفادہ نہیں کیا بلکہ پڑوسی اضلاع، کرناٹک اور تلنگانہ سے بھی اہل اردو اس کتاب میلے میں پہنچے۔

  • مہاراشٹر کے دوردراز علاقوں ممبئی اور اورنگ آباد سے بھی ریسرچ اسکالرس نے اپنی ضرورت کی کتابیں خریدیں ۔

    مہاراشٹر کے دوردراز علاقوں ممبئی اور اورنگ آباد سے بھی ریسرچ اسکالرس نے اپنی ضرورت کی کتابیں خریدیں ۔

  •  اساتذہ برادری نے بھی اس اردو کتاب میلےکوغنیمت جانا اور جم کرخریداری کی ۔

    اساتذہ برادری نے بھی اس اردو کتاب میلےکوغنیمت جانا اور جم کرخریداری کی ۔

  •  کمسن بچے بھی میلےکی خوب سیرکرتے ہوئے نظر آئے اور انہوں نے بھی ڈھیر ساری کتابیں خریدیں۔

    کمسن بچے بھی میلےکی خوب سیرکرتے ہوئے نظر آئے اور انہوں نے بھی ڈھیر ساری کتابیں خریدیں۔

  •  کتاب میلے کو ملی کامیابی پر پبلشرز کا کہنا ہے کہ شروعات میں کچھ مایوسی نطر آئی، لیکن تیسرے دن سے جو رفتار پکڑی وہ قابل دید تھی۔ پبلشرزاس کامیابی کوغیرمتوقع مان رہے ہیں۔

    کتاب میلے کو ملی کامیابی پر پبلشرز کا کہنا ہے کہ شروعات میں کچھ مایوسی نطر آئی، لیکن تیسرے دن سے جو رفتار پکڑی وہ قابل دید تھی۔ پبلشرزاس کامیابی کوغیرمتوقع مان رہے ہیں۔

  •  یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مہاراشٹرا میں ممبئی، بھیونڈی، اورنگ آباد، مالیگائوں کے بعد شولاپور کو اردو کا سب سے بڑا مرکز تسلیم کیا جاتا ہے۔

    یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مہاراشٹرا میں ممبئی، بھیونڈی، اورنگ آباد، مالیگائوں کے بعد شولاپور کو اردو کا سب سے بڑا مرکز تسلیم کیا جاتا ہے۔

  • شولاپور میں اردو اسکولوں کےعلاوہ اردو میڈیم سے ہی گیارہویں اوربارہویں جماعت کے کالجز بھی ہیں ، جس میں سینکڑوں طلبہ زیرتعلیم ہیں ۔

    شولاپور میں اردو اسکولوں کےعلاوہ اردو میڈیم سے ہی گیارہویں اوربارہویں جماعت کے کالجز بھی ہیں ، جس میں سینکڑوں طلبہ زیرتعلیم ہیں ۔

  • شولاپور کے قومی اردو کتاب میلہ میں بڑا ہجوم یہاں صرف تفریح کی غرض سے نہیں آیا بلکہ یہاں موجود کتابوں کے ذخیرہ سے اپنے علم کی تشنگی کو بجھانے کے لئے لوگ امڈ پڑے کیونکہ یہ کتابیں ان کی مادری زبان اردو کی تھیں۔
  • صرف شولاپور کے اہل اردو نے ہی اس کتاب میلے سے استفادہ نہیں کیا بلکہ پڑوسی اضلاع، کرناٹک اور تلنگانہ سے بھی اہل اردو اس کتاب میلے میں پہنچے۔
  • مہاراشٹر کے دوردراز علاقوں ممبئی اور اورنگ آباد سے بھی ریسرچ اسکالرس نے اپنی ضرورت کی کتابیں خریدیں ۔
  •  اساتذہ برادری نے بھی اس اردو کتاب میلےکوغنیمت جانا اور جم کرخریداری کی ۔
  •  کمسن بچے بھی میلےکی خوب سیرکرتے ہوئے نظر آئے اور انہوں نے بھی ڈھیر ساری کتابیں خریدیں۔
  •  کتاب میلے کو ملی کامیابی پر پبلشرز کا کہنا ہے کہ شروعات میں کچھ مایوسی نطر آئی، لیکن تیسرے دن سے جو رفتار پکڑی وہ قابل دید تھی۔ پبلشرزاس کامیابی کوغیرمتوقع مان رہے ہیں۔
  •  یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مہاراشٹرا میں ممبئی، بھیونڈی، اورنگ آباد، مالیگائوں کے بعد شولاپور کو اردو کا سب سے بڑا مرکز تسلیم کیا جاتا ہے۔
  • شولاپور میں اردو اسکولوں کےعلاوہ اردو میڈیم سے ہی گیارہویں اوربارہویں جماعت کے کالجز بھی ہیں ، جس میں سینکڑوں طلبہ زیرتعلیم ہیں ۔

تازہ ترین تصاویر