ٹرمپ کے خلاف احتجاج میں تارکین وطن امریکہ بھر میں دفاتر اور اسکولوں سے رہے غیر حاضر ، سڑکوں پر مظاہرہ

Feb 17, 2017 08:30 PM IST
1 of 20
  •  صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں پورے امریکہ میں تارکین وطن نے کاروبار بند رکھے اور طلبہ کلاسوں میں نہیں گئے ۔ نیز ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ کارکنوں نے مہاجروں کے بغیر ایک دن منایا ۔ تاکہ غیر ممالک میں پیدا ہوئے لوگوں کی اہمیت اجاگر ہو جو امریکی آبادی کا 13 فی صد ہیں۔ یعنی امریکہ میں 4 کروڑ ایسے لوگ ہیں جنہوں نے امریکی شہریت اختیار کی ہے۔

    صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں پورے امریکہ میں تارکین وطن نے کاروبار بند رکھے اور طلبہ کلاسوں میں نہیں گئے ۔ نیز ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ کارکنوں نے مہاجروں کے بغیر ایک دن منایا ۔ تاکہ غیر ممالک میں پیدا ہوئے لوگوں کی اہمیت اجاگر ہو جو امریکی آبادی کا 13 فی صد ہیں۔ یعنی امریکہ میں 4 کروڑ ایسے لوگ ہیں جنہوں نے امریکی شہریت اختیار کی ہے۔

  • ٹرمپ نے 1.2کروڑ غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف مہم چلارہی ہیں ان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ پر تشدد جرائم کرتے ہیں۔

    ٹرمپ نے 1.2کروڑ غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف مہم چلارہی ہیں ان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ پر تشدد جرائم کرتے ہیں۔

  •  انہوں نے امریکہ ، میکسیکو سرحد پر ایک دیوار تعمیر کرنے اور امکانی دہشت گردوں کا ملک میں داخلہ روکنے کا وعدہ کیا ہے۔

    انہوں نے امریکہ ، میکسیکو سرحد پر ایک دیوار تعمیر کرنے اور امکانی دہشت گردوں کا ملک میں داخلہ روکنے کا وعدہ کیا ہے۔

  • گوکل کے احتجاج میں حصہ لینے والے شرکا کی تعداد تعین نہیں کیا جاسکتا ۔ کئی ہمدردی رکھنے والوں نے بھی دوکانیں بند رکھیں اور کام کرنے والے تارکین وطن نے ایک دن کی اجرت کا نقصان کیا۔

    گوکل کے احتجاج میں حصہ لینے والے شرکا کی تعداد تعین نہیں کیا جاسکتا ۔ کئی ہمدردی رکھنے والوں نے بھی دوکانیں بند رکھیں اور کام کرنے والے تارکین وطن نے ایک دن کی اجرت کا نقصان کیا۔

  • ڈیٹرائٹ میں 13 سالہ امریکی شہری روز کاسٹرو نے کہاکہ میں نے اپنی انگریزی کی ٹیچر کو بتایا کہ میں اسکول نہیں جارہی ہوں ۔

    ڈیٹرائٹ میں 13 سالہ امریکی شہری روز کاسٹرو نے کہاکہ میں نے اپنی انگریزی کی ٹیچر کو بتایا کہ میں اسکول نہیں جارہی ہوں ۔

  • انہوں نے جواب دیا کہ وہ سمجھتی ہیں۔‘‘ انہوں نے 26 سالہ بہن کے ساتھ مارچ کیا تھا۔ یہ ان کنبوں سے تعلق رکھتی ہیں جن کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے۔

    انہوں نے جواب دیا کہ وہ سمجھتی ہیں۔‘‘ انہوں نے 26 سالہ بہن کے ساتھ مارچ کیا تھا۔ یہ ان کنبوں سے تعلق رکھتی ہیں جن کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے۔

  • پچھلے ماہ عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ریپبلکن صدر نے ایک حکم صادر کرکے سات مسلم ممالک سے آنے والوں اور تمام پناہ گزینوں کا امریکہ میں داخلہ ممنوع کردیا تھا مگر وفاقی عدالتوں نے فی الحال اسے روک دیا ہے۔

    پچھلے ماہ عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ریپبلکن صدر نے ایک حکم صادر کرکے سات مسلم ممالک سے آنے والوں اور تمام پناہ گزینوں کا امریکہ میں داخلہ ممنوع کردیا تھا مگر وفاقی عدالتوں نے فی الحال اسے روک دیا ہے۔

  • تارکین وطن کے حقوق کی علم بردار تنظیموں نے خطرہ ظاہر کیا ہے کیونکہ پچھلے ہفتہ چھاپے مار کر 680 افراد کو اس شبہ میں پکڑ لیا گیا ہے کہ وہ ملک میں غیر قانونی طور سے مقیم ہیں۔

    تارکین وطن کے حقوق کی علم بردار تنظیموں نے خطرہ ظاہر کیا ہے کیونکہ پچھلے ہفتہ چھاپے مار کر 680 افراد کو اس شبہ میں پکڑ لیا گیا ہے کہ وہ ملک میں غیر قانونی طور سے مقیم ہیں۔

  • سان ڈیاگو کی 44 سالہ کاروباری نے ملک بدری کے خوف سے اپنا نام صرف لوسیا بتایا۔ اس نے کہا کہ اس نے اپنی غذائی اشیا کی دوکان بند رکھی ہے جس سے اسے 200 ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

    سان ڈیاگو کی 44 سالہ کاروباری نے ملک بدری کے خوف سے اپنا نام صرف لوسیا بتایا۔ اس نے کہا کہ اس نے اپنی غذائی اشیا کی دوکان بند رکھی ہے جس سے اسے 200 ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

  • انہوں نے کہا کہ ہماری برادری خوف زدہ ہے اور لوگ سامنے آکر بولنے سے کتراتے ہیں۔ نئے صدر کے آنے کے بعد سے ہمارے لئے حالات بہت خراب ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ ہماری برادری خوف زدہ ہے اور لوگ سامنے آکر بولنے سے کتراتے ہیں۔ نئے صدر کے آنے کے بعد سے ہمارے لئے حالات بہت خراب ہیں ۔

  • وکلا نے کئی ایسے معاملوں کی مثال دی جس میں لوگوں کو گرفتار کرایا مگر یہ نہیں بتایا کہ ان کی کیا خطا ہے کیا جرم ہے۔

    وکلا نے کئی ایسے معاملوں کی مثال دی جس میں لوگوں کو گرفتار کرایا مگر یہ نہیں بتایا کہ ان کی کیا خطا ہے کیا جرم ہے۔

  • پولیس نے چرچ کے باہر ایسے لوگوں کو گرفتار کرلیا جو سردی سے پناہ کے لئے سیلٹر چلاتے ہیں۔

    پولیس نے چرچ کے باہر ایسے لوگوں کو گرفتار کرلیا جو سردی سے پناہ کے لئے سیلٹر چلاتے ہیں۔

  • کئی شہروں میں امریکی شہریوں نے ہمدردی میں مارچ نکالے اور جلسے کئے۔ شکاگو اور ڈیٹرانٹ میں ہزاروں لوگ مظاہرین کے ساتھ ہوگئے۔

    کئی شہروں میں امریکی شہریوں نے ہمدردی میں مارچ نکالے اور جلسے کئے۔ شکاگو اور ڈیٹرانٹ میں ہزاروں لوگ مظاہرین کے ساتھ ہوگئے۔

  • لاس اینجلس کی فیشن ڈسٹرکٹ میں،جہاں 4 ہزار ملبوسات کی دوکانیں اور شوروم ہیں، تقریباً نصف دوکانیں بند رہیں۔ علاقہ کی وسیع پھولوں کی مارکیٹ میں بھی 40 فیصد دوکانیں بند رہیں۔

    لاس اینجلس کی فیشن ڈسٹرکٹ میں،جہاں 4 ہزار ملبوسات کی دوکانیں اور شوروم ہیں، تقریباً نصف دوکانیں بند رہیں۔ علاقہ کی وسیع پھولوں کی مارکیٹ میں بھی 40 فیصد دوکانیں بند رہیں۔

  • جنوبی کیلی فورنیا میں اجناس فروشی کی چین نے اپنے 41 اسٹورز کے ملازمین کو اجازت دی کہ وہ کام کے اوقات میں احتجاج پر چلے جائیں ان کی اجرت نہیں کاٹی جائے گی۔

    جنوبی کیلی فورنیا میں اجناس فروشی کی چین نے اپنے 41 اسٹورز کے ملازمین کو اجازت دی کہ وہ کام کے اوقات میں احتجاج پر چلے جائیں ان کی اجرت نہیں کاٹی جائے گی۔

  • واشنگٹن میں 50 سے زیادہ ریسٹورنٹ بند ہے۔

    واشنگٹن میں 50 سے زیادہ ریسٹورنٹ بند ہے۔

  • کولمبیا میں چار پزا ریسٹورنٹ کی مالکن 57 سالہ روتھ گریسر نے کہا ’’جہاں تک میں جانتی ہوں میرے تمام تارکین وطن ملازمین نے ایک دن کی چھٹی لی ہے۔‘‘

    کولمبیا میں چار پزا ریسٹورنٹ کی مالکن 57 سالہ روتھ گریسر نے کہا ’’جہاں تک میں جانتی ہوں میرے تمام تارکین وطن ملازمین نے ایک دن کی چھٹی لی ہے۔‘‘

  • پنٹاگن میں آدھا درجن کھانے کی دوکانیں بند کرنی پڑیں کیونکہ عملہ کے لوگ احتجاج میں شامل ہوگئے تھے۔‘‘

    پنٹاگن میں آدھا درجن کھانے کی دوکانیں بند کرنی پڑیں کیونکہ عملہ کے لوگ احتجاج میں شامل ہوگئے تھے۔‘‘

  • نیشنل ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن نے واک آؤٹ پر نکتہ چینی کی اور کہا کہ احتجاج کرنےو الے محنتی امریکیوں کے کام میں خلل ڈال رہے ہیں۔

    نیشنل ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن نے واک آؤٹ پر نکتہ چینی کی اور کہا کہ احتجاج کرنےو الے محنتی امریکیوں کے کام میں خلل ڈال رہے ہیں۔

  • آسٹن میں سینکڑوں لوگوں نے مارچ کرتے ہوئے نعرے لگائےزور سے کہو۔ صاف کہو۔ تارکین وطن کا یہاں خیر مقدم ہے۔(تصاویر : شکاگو ٹربیون اور دی وائس آف امریکہ )۔

    آسٹن میں سینکڑوں لوگوں نے مارچ کرتے ہوئے نعرے لگائےزور سے کہو۔ صاف کہو۔ تارکین وطن کا یہاں خیر مقدم ہے۔(تصاویر : شکاگو ٹربیون اور دی وائس آف امریکہ )۔

  • ٹرمپ نے 1.2کروڑ غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف مہم چلارہی ہیں ان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ پر تشدد جرائم کرتے ہیں۔
  •  انہوں نے امریکہ ، میکسیکو سرحد پر ایک دیوار تعمیر کرنے اور امکانی دہشت گردوں کا ملک میں داخلہ روکنے کا وعدہ کیا ہے۔
  • گوکل کے احتجاج میں حصہ لینے والے شرکا کی تعداد تعین نہیں کیا جاسکتا ۔ کئی ہمدردی رکھنے والوں نے بھی دوکانیں بند رکھیں اور کام کرنے والے تارکین وطن نے ایک دن کی اجرت کا نقصان کیا۔
  • ڈیٹرائٹ میں 13 سالہ امریکی شہری روز کاسٹرو نے کہاکہ میں نے اپنی انگریزی کی ٹیچر کو بتایا کہ میں اسکول نہیں جارہی ہوں ۔
  • انہوں نے جواب دیا کہ وہ سمجھتی ہیں۔‘‘ انہوں نے 26 سالہ بہن کے ساتھ مارچ کیا تھا۔ یہ ان کنبوں سے تعلق رکھتی ہیں جن کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے۔
  • پچھلے ماہ عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ریپبلکن صدر نے ایک حکم صادر کرکے سات مسلم ممالک سے آنے والوں اور تمام پناہ گزینوں کا امریکہ میں داخلہ ممنوع کردیا تھا مگر وفاقی عدالتوں نے فی الحال اسے روک دیا ہے۔
  • تارکین وطن کے حقوق کی علم بردار تنظیموں نے خطرہ ظاہر کیا ہے کیونکہ پچھلے ہفتہ چھاپے مار کر 680 افراد کو اس شبہ میں پکڑ لیا گیا ہے کہ وہ ملک میں غیر قانونی طور سے مقیم ہیں۔
  • سان ڈیاگو کی 44 سالہ کاروباری نے ملک بدری کے خوف سے اپنا نام صرف لوسیا بتایا۔ اس نے کہا کہ اس نے اپنی غذائی اشیا کی دوکان بند رکھی ہے جس سے اسے 200 ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
  • انہوں نے کہا کہ ہماری برادری خوف زدہ ہے اور لوگ سامنے آکر بولنے سے کتراتے ہیں۔ نئے صدر کے آنے کے بعد سے ہمارے لئے حالات بہت خراب ہیں ۔
  • وکلا نے کئی ایسے معاملوں کی مثال دی جس میں لوگوں کو گرفتار کرایا مگر یہ نہیں بتایا کہ ان کی کیا خطا ہے کیا جرم ہے۔
  • پولیس نے چرچ کے باہر ایسے لوگوں کو گرفتار کرلیا جو سردی سے پناہ کے لئے سیلٹر چلاتے ہیں۔
  • کئی شہروں میں امریکی شہریوں نے ہمدردی میں مارچ نکالے اور جلسے کئے۔ شکاگو اور ڈیٹرانٹ میں ہزاروں لوگ مظاہرین کے ساتھ ہوگئے۔
  • لاس اینجلس کی فیشن ڈسٹرکٹ میں،جہاں 4 ہزار ملبوسات کی دوکانیں اور شوروم ہیں، تقریباً نصف دوکانیں بند رہیں۔ علاقہ کی وسیع پھولوں کی مارکیٹ میں بھی 40 فیصد دوکانیں بند رہیں۔
  • جنوبی کیلی فورنیا میں اجناس فروشی کی چین نے اپنے 41 اسٹورز کے ملازمین کو اجازت دی کہ وہ کام کے اوقات میں احتجاج پر چلے جائیں ان کی اجرت نہیں کاٹی جائے گی۔
  • واشنگٹن میں 50 سے زیادہ ریسٹورنٹ بند ہے۔
  • کولمبیا میں چار پزا ریسٹورنٹ کی مالکن 57 سالہ روتھ گریسر نے کہا ’’جہاں تک میں جانتی ہوں میرے تمام تارکین وطن ملازمین نے ایک دن کی چھٹی لی ہے۔‘‘
  • پنٹاگن میں آدھا درجن کھانے کی دوکانیں بند کرنی پڑیں کیونکہ عملہ کے لوگ احتجاج میں شامل ہوگئے تھے۔‘‘
  • نیشنل ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن نے واک آؤٹ پر نکتہ چینی کی اور کہا کہ احتجاج کرنےو الے محنتی امریکیوں کے کام میں خلل ڈال رہے ہیں۔
  • آسٹن میں سینکڑوں لوگوں نے مارچ کرتے ہوئے نعرے لگائےزور سے کہو۔ صاف کہو۔ تارکین وطن کا یہاں خیر مقدم ہے۔(تصاویر : شکاگو ٹربیون اور دی وائس آف امریکہ )۔

تازہ ترین تصاویر