باکس آفس کے بادشاہ ہیں عامر خان، ان فلموں نے کی زبردست کمائی

Jan 14, 2017 05:07 PM IST
1 of 6
  • بالی ووڈ کے مسٹر پرفیكشنسٹ عامر خان کی فلم 'دنگل' نے کئی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ یہ فلم اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی ہے۔ ویسے آج بھلے ہی کئی ستاروں کی فلمیں 100 کروڑ کا کاروبار کرتی ہوں، لیکن عامر ایسے پہلے اداکار ہیں جن کی فلم سب سے پہلے 100 کروڑ کلب میں شامل ہوئی تھی۔ (فلم اسٹل)۔

    بالی ووڈ کے مسٹر پرفیكشنسٹ عامر خان کی فلم 'دنگل' نے کئی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ یہ فلم اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی ہے۔ ویسے آج بھلے ہی کئی ستاروں کی فلمیں 100 کروڑ کا کاروبار کرتی ہوں، لیکن عامر ایسے پہلے اداکار ہیں جن کی فلم سب سے پہلے 100 کروڑ کلب میں شامل ہوئی تھی۔ (فلم اسٹل)۔

  • پچیس دسمبر 2008 کو ریلیز ہوئی عامر خان کی فلم 'گجنی' نے 114 کروڑ کی کمائی کی تھی۔ عامر خان ہی وہ پہلے اسٹار ہیں، جن کی فلم نے 100 کروڑ سے زیادہ کی کمائی کی۔

    پچیس دسمبر 2008 کو ریلیز ہوئی عامر خان کی فلم 'گجنی' نے 114 کروڑ کی کمائی کی تھی۔ عامر خان ہی وہ پہلے اسٹار ہیں، جن کی فلم نے 100 کروڑ سے زیادہ کی کمائی کی۔

  • پچیس دسمبر 2009 ء کو ٹھیک ایک سال کے بعد عامر خان کی سپر ہٹ فلم '3 ایڈيٹ' ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم نے بھی تاریخ رقم کی اور 202 کروڑ کی کمائی کی۔ اس کے ساتھ ہی 200 کروڑ کلب کی شروعات بھی عامر کے نام رہی۔

    پچیس دسمبر 2009 ء کو ٹھیک ایک سال کے بعد عامر خان کی سپر ہٹ فلم '3 ایڈيٹ' ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم نے بھی تاریخ رقم کی اور 202 کروڑ کی کمائی کی۔ اس کے ساتھ ہی 200 کروڑ کلب کی شروعات بھی عامر کے نام رہی۔

  • بیس دسمبر 2013 کو عامر خان کی فلم 'دھوم -3' ریلیز ہوئی تھی، اس فلم نے 200 کروڑ سے اوپر کا کاروبار کیا تھا۔ یہ 2013 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بنی تھی۔

    بیس دسمبر 2013 کو عامر خان کی فلم 'دھوم -3' ریلیز ہوئی تھی، اس فلم نے 200 کروڑ سے اوپر کا کاروبار کیا تھا۔ یہ 2013 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بنی تھی۔

  • انیس دسمبر 2014 میں عامر خان کی فلم 'پی کے' ریلیز ہوئی۔ پی کے نے باکس آفس پر تقریبا 300 کروڑ کا بزنس کیا تھا۔

    انیس دسمبر 2014 میں عامر خان کی فلم 'پی کے' ریلیز ہوئی۔ پی کے نے باکس آفس پر تقریبا 300 کروڑ کا بزنس کیا تھا۔

  • تیئس دسمبر 2016 کو ریلیز ہوئی عامر خان کی فلم 'دنگل'۔ اس فلم نے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ دنگل نے 350 کروڑ سے زیادہ کا کاروبار کر لیا ہے۔

    تیئس دسمبر 2016 کو ریلیز ہوئی عامر خان کی فلم 'دنگل'۔ اس فلم نے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ دنگل نے 350 کروڑ سے زیادہ کا کاروبار کر لیا ہے۔

  • پچیس دسمبر 2008 کو ریلیز ہوئی عامر خان کی فلم 'گجنی' نے 114 کروڑ کی کمائی کی تھی۔ عامر خان ہی وہ پہلے اسٹار ہیں، جن کی فلم نے 100 کروڑ سے زیادہ کی کمائی کی۔
  • پچیس دسمبر 2009 ء کو ٹھیک ایک سال کے بعد عامر خان کی سپر ہٹ فلم '3 ایڈيٹ' ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم نے بھی تاریخ رقم کی اور 202 کروڑ کی کمائی کی۔ اس کے ساتھ ہی 200 کروڑ کلب کی شروعات بھی عامر کے نام رہی۔
  • بیس دسمبر 2013 کو عامر خان کی فلم 'دھوم -3' ریلیز ہوئی تھی، اس فلم نے 200 کروڑ سے اوپر کا کاروبار کیا تھا۔ یہ 2013 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بنی تھی۔
  • انیس دسمبر 2014 میں عامر خان کی فلم 'پی کے' ریلیز ہوئی۔ پی کے نے باکس آفس پر تقریبا 300 کروڑ کا بزنس کیا تھا۔
  • تیئس دسمبر 2016 کو ریلیز ہوئی عامر خان کی فلم 'دنگل'۔ اس فلم نے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ دنگل نے 350 کروڑ سے زیادہ کا کاروبار کر لیا ہے۔

تازہ ترین تصاویر