خواتین لکچرار کے برقع پہننے کے خلاف بھگوا بریگیڈ کا احتجاج ، بھگوا شال اوڑھ کر پہنچے کلاس روم

Mar 05, 2017 04:29 PM IST
1 of 10
  •  تعلیمی اداروں میں بھگوا ذہنیت کی بڑھتی ہوئی نمائندگی کے بعد ملک کے مختلف مقامات پر یونیورسٹیوں اور کالجوں میں تشدد اور مذہبی انتہا پسندی کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ تعلیم گاہوں میں یہ ماحول یقینا باعث تشویش ہے ۔ کرناٹک کے بھٹکل میں بھی اس قسم کا ایک واقعہ گورنمنٹ ڈگری کا لج میں پیش آیا ہے ، جہاں خواتین لکچرار کے برقع پہننے کے خلاف اے بی وی پی کے طلبہ نے بھگوا شال اوڑھ کر احتجاج کیا ۔

    تعلیمی اداروں میں بھگوا ذہنیت کی بڑھتی ہوئی نمائندگی کے بعد ملک کے مختلف مقامات پر یونیورسٹیوں اور کالجوں میں تشدد اور مذہبی انتہا پسندی کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ تعلیم گاہوں میں یہ ماحول یقینا باعث تشویش ہے ۔ کرناٹک کے بھٹکل میں بھی اس قسم کا ایک واقعہ گورنمنٹ ڈگری کا لج میں پیش آیا ہے ، جہاں خواتین لکچرار کے برقع پہننے کے خلاف اے بی وی پی کے طلبہ نے بھگوا شال اوڑھ کر احتجاج کیا ۔

  •  ساحلی کرناٹک کے مختلف کالجوں میں اس قسم کے واقعات سے سماج کے سنجیدہ طبقہ میں شدید تشویش پائی جارہی ہے۔

    ساحلی کرناٹک کے مختلف کالجوں میں اس قسم کے واقعات سے سماج کے سنجیدہ طبقہ میں شدید تشویش پائی جارہی ہے۔

  •  ساحلی کرناٹک کے منگلور و اور شیموگہ کے کالجوں میں کبھی برقع تو کبھی طالبات کے حجاب پہننے پرکئی مرتبہ حالات خراب ہوچکے ہیں ۔

    ساحلی کرناٹک کے منگلور و اور شیموگہ کے کالجوں میں کبھی برقع تو کبھی طالبات کے حجاب پہننے پرکئی مرتبہ حالات خراب ہوچکے ہیں ۔

  • طلبہ میں اس قسم کے خیالات اور جذبات کو سیاسی پارٹیوں کی کارستانی قرار دے رہے ہیں ۔

    طلبہ میں اس قسم کے خیالات اور جذبات کو سیاسی پارٹیوں کی کارستانی قرار دے رہے ہیں ۔

  • بھٹکل کی فرسٹ گریڈ گورنمنٹ ڈگری کالج میں اے بی وی پی سے وابستہ طلبہ نے خواتین لکچرار کے برقع پہننے کے خلاف احتجاجاً بھگوا شال اوڑھ کر کلاس روم میں گئے ۔

    بھٹکل کی فرسٹ گریڈ گورنمنٹ ڈگری کالج میں اے بی وی پی سے وابستہ طلبہ نے خواتین لکچرار کے برقع پہننے کے خلاف احتجاجاً بھگوا شال اوڑھ کر کلاس روم میں گئے ۔

  • تاہم معاملہ کو طول پکڑتا دیکھ کر کالج انتظامیہ نے ڈریس کوڈ کے سلسلے میں اپنا فیصلہ جلد سنانے کی بات کہتے ہوئے حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی ۔

    تاہم معاملہ کو طول پکڑتا دیکھ کر کالج انتظامیہ نے ڈریس کوڈ کے سلسلے میں اپنا فیصلہ جلد سنانے کی بات کہتے ہوئے حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی ۔

  •  کالج کی پرنسپل کا کہنا ہے کہ کالج ترقی بورڈ کے ساتھ میٹنگ کر کے اس معاملہ پر فیصلہ جلد ہی کوئی فیصلہ کرلے گا ۔

    کالج کی پرنسپل کا کہنا ہے کہ کالج ترقی بورڈ کے ساتھ میٹنگ کر کے اس معاملہ پر فیصلہ جلد ہی کوئی فیصلہ کرلے گا ۔

  • ادھر کالج میں بی اے چوتھے سمسٹر کے طالب علم جینت نائک کے بھگوا شال نہ اوڑھنے پر ناراض ساتھیوں نے اس کی جم کر پٹائی کردی  ۔ حملہ کے شکار طالب علم کی جانب سےاسی کالج کے چار طلبہ کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی گئی ہے ۔

    ادھر کالج میں بی اے چوتھے سمسٹر کے طالب علم جینت نائک کے بھگوا شال نہ اوڑھنے پر ناراض ساتھیوں نے اس کی جم کر پٹائی کردی ۔ حملہ کے شکار طالب علم کی جانب سےاسی کالج کے چار طلبہ کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی گئی ہے ۔

  • دوسری جانب بھٹکل کے قداور صحافی اور معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر محمد حنیف شباب  نے ای ٹی وی کے ساتھ بات چیت میں اس معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایسے حالات کو ملک کی سالمیت کے خطرہ قرار دیا ۔

    دوسری جانب بھٹکل کے قداور صحافی اور معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر محمد حنیف شباب نے ای ٹی وی کے ساتھ بات چیت میں اس معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایسے حالات کو ملک کی سالمیت کے خطرہ قرار دیا ۔

  • انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کے بر سر اقتدار آنے کے بعد فرقہ پرستوں کے حوصلہ کافی بلند ہو گئے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کے بر سر اقتدار آنے کے بعد فرقہ پرستوں کے حوصلہ کافی بلند ہو گئے ہیں ۔

  •  ساحلی کرناٹک کے مختلف کالجوں میں اس قسم کے واقعات سے سماج کے سنجیدہ طبقہ میں شدید تشویش پائی جارہی ہے۔
  •  ساحلی کرناٹک کے منگلور و اور شیموگہ کے کالجوں میں کبھی برقع تو کبھی طالبات کے حجاب پہننے پرکئی مرتبہ حالات خراب ہوچکے ہیں ۔
  • طلبہ میں اس قسم کے خیالات اور جذبات کو سیاسی پارٹیوں کی کارستانی قرار دے رہے ہیں ۔
  • بھٹکل کی فرسٹ گریڈ گورنمنٹ ڈگری کالج میں اے بی وی پی سے وابستہ طلبہ نے خواتین لکچرار کے برقع پہننے کے خلاف احتجاجاً بھگوا شال اوڑھ کر کلاس روم میں گئے ۔
  • تاہم معاملہ کو طول پکڑتا دیکھ کر کالج انتظامیہ نے ڈریس کوڈ کے سلسلے میں اپنا فیصلہ جلد سنانے کی بات کہتے ہوئے حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی ۔
  •  کالج کی پرنسپل کا کہنا ہے کہ کالج ترقی بورڈ کے ساتھ میٹنگ کر کے اس معاملہ پر فیصلہ جلد ہی کوئی فیصلہ کرلے گا ۔
  • ادھر کالج میں بی اے چوتھے سمسٹر کے طالب علم جینت نائک کے بھگوا شال نہ اوڑھنے پر ناراض ساتھیوں نے اس کی جم کر پٹائی کردی  ۔ حملہ کے شکار طالب علم کی جانب سےاسی کالج کے چار طلبہ کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی گئی ہے ۔
  • دوسری جانب بھٹکل کے قداور صحافی اور معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر محمد حنیف شباب  نے ای ٹی وی کے ساتھ بات چیت میں اس معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایسے حالات کو ملک کی سالمیت کے خطرہ قرار دیا ۔
  • انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کے بر سر اقتدار آنے کے بعد فرقہ پرستوں کے حوصلہ کافی بلند ہو گئے ہیں ۔

تازہ ترین تصاویر