دہلی یونیورسٹی میں داخلوں کا سلسلہ شروع ، اردو کے طلبہ ان کالجوں سے کرسکتے ہیں گریجویشن

May 29, 2017 11:14 PM IST
1 of 8
  • دہلی یونیورسٹی میں داخلوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ دہلی یونیورسٹی اور اس کے کالجوں میں اردو زبان میں مختلف ڈپلوما اور ڈگری كورسز شامل کیے جا چکے ہیں ۔ دہلی یونیورسٹی شعبہ اردو کے صدر پروفیسر ابن کنول نے خاص بات چیت نے بتایا کہ 22 مئی سے دہلی یونیورسٹی میں داخلہ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور یہاں میرٹ کی بنیاد پر داخلے ہوتے ہیں ۔

    دہلی یونیورسٹی میں داخلوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ دہلی یونیورسٹی اور اس کے کالجوں میں اردو زبان میں مختلف ڈپلوما اور ڈگری كورسز شامل کیے جا چکے ہیں ۔ دہلی یونیورسٹی شعبہ اردو کے صدر پروفیسر ابن کنول نے خاص بات چیت نے بتایا کہ 22 مئی سے دہلی یونیورسٹی میں داخلہ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور یہاں میرٹ کی بنیاد پر داخلے ہوتے ہیں ۔

  • اردو زبان میں مستقبل ڈھونڈھنے والے طلبہ کے لیے دہلی یونیورسٹی میں داخلے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ یہاں طلبہ كروڑی مل، سینٹ اسٹیفن، ذاکر حسین، ماتا سندری، لیڈی شری رام، ستیہ وتی کالج، دیال سنگھ کالج میں گریجویشن کی سطح پر اردو میں داخلہ لے سکتے ہیں ۔

    اردو زبان میں مستقبل ڈھونڈھنے والے طلبہ کے لیے دہلی یونیورسٹی میں داخلے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ یہاں طلبہ كروڑی مل، سینٹ اسٹیفن، ذاکر حسین، ماتا سندری، لیڈی شری رام، ستیہ وتی کالج، دیال سنگھ کالج میں گریجویشن کی سطح پر اردو میں داخلہ لے سکتے ہیں ۔

  • ساتھ ساتھ یونیورسٹی کیمپس کے باہر دیال سنگھ کالج لودھی روڈ میں مارننگ میں اردو میں بی اے آنرز اس سال سے شروع ہو رہا ہے ۔

    ساتھ ساتھ یونیورسٹی کیمپس کے باہر دیال سنگھ کالج لودھی روڈ میں مارننگ میں اردو میں بی اے آنرز اس سال سے شروع ہو رہا ہے ۔

  • علاوہ ازیں جمنا پار کے بچوں کو یہ سہولت مل گئی ہے کہ اب وہ امبیڈکر کالج میں بھی بی اے میں داخلہ لے سکتے ہیں ، کیونکہ گزشتہ سال سے وہاں بھی اردو بی اے پروگرام شروع ہو چکا ہے ۔

    علاوہ ازیں جمنا پار کے بچوں کو یہ سہولت مل گئی ہے کہ اب وہ امبیڈکر کالج میں بھی بی اے میں داخلہ لے سکتے ہیں ، کیونکہ گزشتہ سال سے وہاں بھی اردو بی اے پروگرام شروع ہو چکا ہے ۔

  • دہلی یونیورسٹی کے سینٹ اسٹیفن اور لیڈی شری رام میں بی اے کی سطح پر ایک مضمون کے طور پراردو لینے والے طالب علم کے لیے داخلے میں 10 فیصد کی خصوصی رعایت دی جاتی رہی ہے۔

    دہلی یونیورسٹی کے سینٹ اسٹیفن اور لیڈی شری رام میں بی اے کی سطح پر ایک مضمون کے طور پراردو لینے والے طالب علم کے لیے داخلے میں 10 فیصد کی خصوصی رعایت دی جاتی رہی ہے۔

  • ان کالج میں گریجویشن میں ایک سبجیکٹ اردو منتخب کرنے والے طلبہ کے لیے میرٹ میں 10 فیصد کی چھوٹ دی جاتی ہے۔ ایم اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی  میں داخلہ کیلئے گذشتہ سال سے یونیورسٹی نے آبجیکٹو ٹائپ امتحان لئے جاتے ہیں ۔

    ان کالج میں گریجویشن میں ایک سبجیکٹ اردو منتخب کرنے والے طلبہ کے لیے میرٹ میں 10 فیصد کی چھوٹ دی جاتی ہے۔ ایم اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلہ کیلئے گذشتہ سال سے یونیورسٹی نے آبجیکٹو ٹائپ امتحان لئے جاتے ہیں ۔

  •  تقریباً دس دنوں میں اس کا بھی اعلان ہو گا کہ کب سے داخلے شروع ہوں گے۔ بتایا جاتاہے کہ جون کے آخر میں ان تینوں کے ٹیسٹ شروع ہوں گے۔ دہلی یونیورسٹی میں ایم اے اردو میں 200 سیٹ اور اور ایم فل میں 25 سیٹ ہیں۔

    تقریباً دس دنوں میں اس کا بھی اعلان ہو گا کہ کب سے داخلے شروع ہوں گے۔ بتایا جاتاہے کہ جون کے آخر میں ان تینوں کے ٹیسٹ شروع ہوں گے۔ دہلی یونیورسٹی میں ایم اے اردو میں 200 سیٹ اور اور ایم فل میں 25 سیٹ ہیں۔

  • شعبہ اردو دہلی یونیورسٹی میں کچھ اور بھی كورسز جیسے پوسٹ ایم اے ڈپلوما، ٹرانسٹلیشن، ذرائع ابلاغ اور ایم اے ڈپلوما ان کیلیوگرافی یعنی خطاطی کے علاوہ سرٹیفکیٹ کورس، ڈپلوما اور ایڈوانس ڈپلوما میں داخلے کے فارم 10 جون 2017 سے ملنے لگیں گے ، جس کا سلسلہ جولائی تک جاری رہےگا ۔

    شعبہ اردو دہلی یونیورسٹی میں کچھ اور بھی كورسز جیسے پوسٹ ایم اے ڈپلوما، ٹرانسٹلیشن، ذرائع ابلاغ اور ایم اے ڈپلوما ان کیلیوگرافی یعنی خطاطی کے علاوہ سرٹیفکیٹ کورس، ڈپلوما اور ایڈوانس ڈپلوما میں داخلے کے فارم 10 جون 2017 سے ملنے لگیں گے ، جس کا سلسلہ جولائی تک جاری رہےگا ۔

  • اردو زبان میں مستقبل ڈھونڈھنے والے طلبہ کے لیے دہلی یونیورسٹی میں داخلے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ یہاں طلبہ كروڑی مل، سینٹ اسٹیفن، ذاکر حسین، ماتا سندری، لیڈی شری رام، ستیہ وتی کالج، دیال سنگھ کالج میں گریجویشن کی سطح پر اردو میں داخلہ لے سکتے ہیں ۔
  • ساتھ ساتھ یونیورسٹی کیمپس کے باہر دیال سنگھ کالج لودھی روڈ میں مارننگ میں اردو میں بی اے آنرز اس سال سے شروع ہو رہا ہے ۔
  • علاوہ ازیں جمنا پار کے بچوں کو یہ سہولت مل گئی ہے کہ اب وہ امبیڈکر کالج میں بھی بی اے میں داخلہ لے سکتے ہیں ، کیونکہ گزشتہ سال سے وہاں بھی اردو بی اے پروگرام شروع ہو چکا ہے ۔
  • دہلی یونیورسٹی کے سینٹ اسٹیفن اور لیڈی شری رام میں بی اے کی سطح پر ایک مضمون کے طور پراردو لینے والے طالب علم کے لیے داخلے میں 10 فیصد کی خصوصی رعایت دی جاتی رہی ہے۔
  • ان کالج میں گریجویشن میں ایک سبجیکٹ اردو منتخب کرنے والے طلبہ کے لیے میرٹ میں 10 فیصد کی چھوٹ دی جاتی ہے۔ ایم اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی  میں داخلہ کیلئے گذشتہ سال سے یونیورسٹی نے آبجیکٹو ٹائپ امتحان لئے جاتے ہیں ۔
  •  تقریباً دس دنوں میں اس کا بھی اعلان ہو گا کہ کب سے داخلے شروع ہوں گے۔ بتایا جاتاہے کہ جون کے آخر میں ان تینوں کے ٹیسٹ شروع ہوں گے۔ دہلی یونیورسٹی میں ایم اے اردو میں 200 سیٹ اور اور ایم فل میں 25 سیٹ ہیں۔
  • شعبہ اردو دہلی یونیورسٹی میں کچھ اور بھی كورسز جیسے پوسٹ ایم اے ڈپلوما، ٹرانسٹلیشن، ذرائع ابلاغ اور ایم اے ڈپلوما ان کیلیوگرافی یعنی خطاطی کے علاوہ سرٹیفکیٹ کورس، ڈپلوما اور ایڈوانس ڈپلوما میں داخلے کے فارم 10 جون 2017 سے ملنے لگیں گے ، جس کا سلسلہ جولائی تک جاری رہےگا ۔

تازہ ترین تصاویر