کشمیر: سری نگر اور سوپور میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد چھڑپیں ، حالات کشیدہ

Mar 17, 2017 06:07 PM IST
1 of 10
  •  سیکورٹی فورسز نے آج دارالحکومت سری نگر کے پائین شہر اور شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ایپل ٹاون سوپور میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد آزادی حامی احتجاجی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔

    سیکورٹی فورسز نے آج دارالحکومت سری نگر کے پائین شہر اور شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ایپل ٹاون سوپور میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد آزادی حامی احتجاجی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔

  • خیال رہے کہ سید علی گیلانی، میرواعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے جمعرات کو ہایہامہ کپواڑہ میں سات سالہ کمسن بچی کی ہلاکت اور اس کے بھائی کو زخمی کرنے کے خلاف جمعہ 17مارچ کو نماز کے بعد پُرامن مظاہرے کرنے کی کال دی تھی

    خیال رہے کہ سید علی گیلانی، میرواعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے جمعرات کو ہایہامہ کپواڑہ میں سات سالہ کمسن بچی کی ہلاکت اور اس کے بھائی کو زخمی کرنے کے خلاف جمعہ 17مارچ کو نماز کے بعد پُرامن مظاہرے کرنے کی کال دی تھی

  • انہوں نے الزام لگایا تھا کہ یہ فوجی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل بپن راوت کی اس دھمکی کا شاخسانہ ہے۔

    انہوں نے الزام لگایا تھا کہ یہ فوجی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل بپن راوت کی اس دھمکی کا شاخسانہ ہے۔

  • علاحدگی پسندوں کے مطابق جنرل بپن راوت نے بقول اُن کے عام نہتے شہریوں کو عسکریت پسندوں کے اپر گراؤنڈ قرار دیکر ان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا اعلان کیا تھا۔

    علاحدگی پسندوں کے مطابق جنرل بپن راوت نے بقول اُن کے عام نہتے شہریوں کو عسکریت پسندوں کے اپر گراؤنڈ قرار دیکر ان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا اعلان کیا تھا۔

  • موصولہ اطلاعات کے مطابق سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے فوراً بعد لوگوں کی ایک بڑی کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے جلوس کی صورت میں نوہٹہ چوک کی طرف بڑھنے لگی۔

    موصولہ اطلاعات کے مطابق سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے فوراً بعد لوگوں کی ایک بڑی کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے جلوس کی صورت میں نوہٹہ چوک کی طرف بڑھنے لگی۔

  • تاہم وہاں پہلے سے تعینات سیکورٹی فورسز کی بھاری جمعیت نے احتجاجیوں کا راستہ روکا جس کے نتیجے میں کچھ نوجوان مشتعل ہوئے اور سیکورٹی فورسز پر پتھراؤ کرنے لگے۔

    تاہم وہاں پہلے سے تعینات سیکورٹی فورسز کی بھاری جمعیت نے احتجاجیوں کا راستہ روکا جس کے نتیجے میں کچھ نوجوان مشتعل ہوئے اور سیکورٹی فورسز پر پتھراؤ کرنے لگے۔

  • سیکورٹی فورسز نے احتجاجیوں کو منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارج اور اشک آور گیس کے گولوں کا شدید استعمال کیا۔

    سیکورٹی فورسز نے احتجاجیوں کو منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارج اور اشک آور گیس کے گولوں کا شدید استعمال کیا۔

  • طرفین کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ کچھ دیر تک جاری رہا۔

    طرفین کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ کچھ دیر تک جاری رہا۔

  • شمالی کشمیر کے ایپل ٹاون سوپور میں بھی نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد احتجاجی مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئیں ۔

    شمالی کشمیر کے ایپل ٹاون سوپور میں بھی نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد احتجاجی مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئیں ۔

  • سیکورٹی فورسز نے احتجاجیوں کو منتشر کرنے کے لئے اشک آور گیس کے گولوں کا استعمال کیا۔

    سیکورٹی فورسز نے احتجاجیوں کو منتشر کرنے کے لئے اشک آور گیس کے گولوں کا استعمال کیا۔

  • خیال رہے کہ سید علی گیلانی، میرواعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے جمعرات کو ہایہامہ کپواڑہ میں سات سالہ کمسن بچی کی ہلاکت اور اس کے بھائی کو زخمی کرنے کے خلاف جمعہ 17مارچ کو نماز کے بعد پُرامن مظاہرے کرنے کی کال دی تھی
  • انہوں نے الزام لگایا تھا کہ یہ فوجی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل بپن راوت کی اس دھمکی کا شاخسانہ ہے۔
  • علاحدگی پسندوں کے مطابق جنرل بپن راوت نے بقول اُن کے عام نہتے شہریوں کو عسکریت پسندوں کے اپر گراؤنڈ قرار دیکر ان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا اعلان کیا تھا۔
  • موصولہ اطلاعات کے مطابق سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے فوراً بعد لوگوں کی ایک بڑی کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے جلوس کی صورت میں نوہٹہ چوک کی طرف بڑھنے لگی۔
  • تاہم وہاں پہلے سے تعینات سیکورٹی فورسز کی بھاری جمعیت نے احتجاجیوں کا راستہ روکا جس کے نتیجے میں کچھ نوجوان مشتعل ہوئے اور سیکورٹی فورسز پر پتھراؤ کرنے لگے۔
  • سیکورٹی فورسز نے احتجاجیوں کو منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارج اور اشک آور گیس کے گولوں کا شدید استعمال کیا۔
  • طرفین کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ کچھ دیر تک جاری رہا۔
  • شمالی کشمیر کے ایپل ٹاون سوپور میں بھی نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد احتجاجی مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئیں ۔
  • سیکورٹی فورسز نے احتجاجیوں کو منتشر کرنے کے لئے اشک آور گیس کے گولوں کا استعمال کیا۔

تازہ ترین تصاویر