ہوائی جہاز سے سفر کرنے والوں کے لئے خوشخبری:ایئر لائنس پر حکومت کی لگام،فلائٹ کینسل تو پورے پیسے ہوں گے ریفنڈ

May 22, 2018 02:56 PM IST
1 of 5
  • مرکزی حومت نے ہوائی جہاز سے سفر کرنے والوں کیلئے بڑا اعلان کیا ہے۔سول ایوی ایشن وزیرجینت سنیا نے بڑا اعلان کیا ہے اگر کوئی فلائٹ رد ہوتی ہے اور اس میں ایئر لائنس کمپنی کی غلطی ہے تو کمپنی کو مسافروں کا پورا پیسہ معاوضے کے طور پر ریفنڈ کیا جائے گا۔اس کے علاوہ پیپر لیس سفر کیلئے ڈجی یاترا کی شروعات  کے ساتھ ہی کینسلیشن چارجز پر بڑی راحت ملنے جا رہی ہے۔

    مرکزی حومت نے ہوائی جہاز سے سفر کرنے والوں کیلئے بڑا اعلان کیا ہے۔سول ایوی ایشن وزیرجینت سنیا نے بڑا اعلان کیا ہے اگر کوئی فلائٹ رد ہوتی ہے اور اس میں ایئر لائنس کمپنی کی غلطی ہے تو کمپنی کو مسافروں کا پورا پیسہ معاوضے کے طور پر ریفنڈ کیا جائے گا۔اس کے علاوہ پیپر لیس سفر کیلئے ڈجی یاترا کی شروعات کے ساتھ ہی کینسلیشن چارجز پر بڑی راحت ملنے جا رہی ہے۔

  • ٹکٹ کینسلیشن پر راحت۔ایوی ایشن منسٹر جینت سنہا نے کہا کہ اگر فلائٹ بکنگ کے 24 گھنٹے کے اندر مسافر ٹکٹ کینسل کر دیتے ہیں تو انہیں اس کیلئے کوئی کینسلیشن چارج نہیں دینا ہوگا۔اس کے علاوہ اس وقت کی حد  کے اندر ٹکٹ میں دیگر طرح کی تبدیلی بھی مفت کرا سکتے ہیں۔

    ٹکٹ کینسلیشن پر راحت۔ایوی ایشن منسٹر جینت سنہا نے کہا کہ اگر فلائٹ بکنگ کے 24 گھنٹے کے اندر مسافر ٹکٹ کینسل کر دیتے ہیں تو انہیں اس کیلئے کوئی کینسلیشن چارج نہیں دینا ہوگا۔اس کے علاوہ اس وقت کی حد کے اندر ٹکٹ میں دیگر طرح کی تبدیلی بھی مفت کرا سکتے ہیں۔

  • بغیر چارج کے کینسلیشن ۔اس کے علاوہ سفر وقت سے 96 گھنٹے پہلے تک ٹکٹ کینسل کرنے پر بھی کوئی چارج نہیں دینا ہوگا۔وزیر نے یہ بھی صاف کیا ہے کہ کسی بھی ۃاھلت میں کینسلیشن چارج بیسک فیئر اور فیول چارجز کے جوڑ سے زیادہ نہیں ہو سکتا ہے۔

    بغیر چارج کے کینسلیشن ۔اس کے علاوہ سفر وقت سے 96 گھنٹے پہلے تک ٹکٹ کینسل کرنے پر بھی کوئی چارج نہیں دینا ہوگا۔وزیر نے یہ بھی صاف کیا ہے کہ کسی بھی ۃاھلت میں کینسلیشن چارج بیسک فیئر اور فیول چارجز کے جوڑ سے زیادہ نہیں ہو سکتا ہے۔

  • فلائٹ  کے تاخیر ہونے پر معاوضہ ۔سول ایوی ایشن ریاستی وزیر نے کہا کہ اگر ایئر لائنس کی غلطی کی وجہ سے فلائٹ میں دیری ہوتی ہے تو انہیں مسافروں کو اس کا ہرجانہ دینا ہوگا۔اگر فلائٹ اگلے دن تک کیلئے لیٹ ہوتی ہے تو بغیر کوئی اضافی چارج لئے مسافروں کے ہوٹل میں رکنے کا انتظام کرنا ہوگا۔کنیکٹنگ فلائٹ مس ہونے پر بھی کمپنیوں کو ہرجانہ دیناہوگا۔فلائٹ میں زیادہ تاخیر ہونی کی حالت میں ٹکٹ کینسل کرا سکتے ہیں اور انہیں پورا پیسہ ریفنڈ دیا جائے گا۔

    فلائٹ کے تاخیر ہونے پر معاوضہ ۔سول ایوی ایشن ریاستی وزیر نے کہا کہ اگر ایئر لائنس کی غلطی کی وجہ سے فلائٹ میں دیری ہوتی ہے تو انہیں مسافروں کو اس کا ہرجانہ دینا ہوگا۔اگر فلائٹ اگلے دن تک کیلئے لیٹ ہوتی ہے تو بغیر کوئی اضافی چارج لئے مسافروں کے ہوٹل میں رکنے کا انتظام کرنا ہوگا۔کنیکٹنگ فلائٹ مس ہونے پر بھی کمپنیوں کو ہرجانہ دیناہوگا۔فلائٹ میں زیادہ تاخیر ہونی کی حالت میں ٹکٹ کینسل کرا سکتے ہیں اور انہیں پورا پیسہ ریفنڈ دیا جائے گا۔

  • معذور مسافروں کیلئے پہل حکومت نے کہا ہے کہ خصوصی ضروریات والے معذور مسافروں کیلئے خاص انتظامات کئے جائیں گے۔اس کے ساتھ ہی حکومت گھریلو ہوائی مسافروں کو پیپر لیس  سفر کی سہولیات دینے جا رہی ہے۔اس کیلئے مسافروں کو ایک یونک نمبر حاصل کرن اہوگا۔سفر کے وقت ایئر پورٹ پر انہیں صرف یہ نمبر بتانا ہوگا۔ایسا کرکے اپنے وقت بھی بچا سکتے ہیں ڈجی یاترا کے تحت شناکتی کارڈ کیلئے آدھار لازمی نہیں ہے۔

    معذور مسافروں کیلئے پہل حکومت نے کہا ہے کہ خصوصی ضروریات والے معذور مسافروں کیلئے خاص انتظامات کئے جائیں گے۔اس کے ساتھ ہی حکومت گھریلو ہوائی مسافروں کو پیپر لیس سفر کی سہولیات دینے جا رہی ہے۔اس کیلئے مسافروں کو ایک یونک نمبر حاصل کرن اہوگا۔سفر کے وقت ایئر پورٹ پر انہیں صرف یہ نمبر بتانا ہوگا۔ایسا کرکے اپنے وقت بھی بچا سکتے ہیں ڈجی یاترا کے تحت شناکتی کارڈ کیلئے آدھار لازمی نہیں ہے۔

  • ٹکٹ کینسلیشن پر راحت۔ایوی ایشن منسٹر جینت سنہا نے کہا کہ اگر فلائٹ بکنگ کے 24 گھنٹے کے اندر مسافر ٹکٹ کینسل کر دیتے ہیں تو انہیں اس کیلئے کوئی کینسلیشن چارج نہیں دینا ہوگا۔اس کے علاوہ اس وقت کی حد  کے اندر ٹکٹ میں دیگر طرح کی تبدیلی بھی مفت کرا سکتے ہیں۔
  • بغیر چارج کے کینسلیشن ۔اس کے علاوہ سفر وقت سے 96 گھنٹے پہلے تک ٹکٹ کینسل کرنے پر بھی کوئی چارج نہیں دینا ہوگا۔وزیر نے یہ بھی صاف کیا ہے کہ کسی بھی ۃاھلت میں کینسلیشن چارج بیسک فیئر اور فیول چارجز کے جوڑ سے زیادہ نہیں ہو سکتا ہے۔
  • فلائٹ  کے تاخیر ہونے پر معاوضہ ۔سول ایوی ایشن ریاستی وزیر نے کہا کہ اگر ایئر لائنس کی غلطی کی وجہ سے فلائٹ میں دیری ہوتی ہے تو انہیں مسافروں کو اس کا ہرجانہ دینا ہوگا۔اگر فلائٹ اگلے دن تک کیلئے لیٹ ہوتی ہے تو بغیر کوئی اضافی چارج لئے مسافروں کے ہوٹل میں رکنے کا انتظام کرنا ہوگا۔کنیکٹنگ فلائٹ مس ہونے پر بھی کمپنیوں کو ہرجانہ دیناہوگا۔فلائٹ میں زیادہ تاخیر ہونی کی حالت میں ٹکٹ کینسل کرا سکتے ہیں اور انہیں پورا پیسہ ریفنڈ دیا جائے گا۔
  • معذور مسافروں کیلئے پہل حکومت نے کہا ہے کہ خصوصی ضروریات والے معذور مسافروں کیلئے خاص انتظامات کئے جائیں گے۔اس کے ساتھ ہی حکومت گھریلو ہوائی مسافروں کو پیپر لیس  سفر کی سہولیات دینے جا رہی ہے۔اس کیلئے مسافروں کو ایک یونک نمبر حاصل کرن اہوگا۔سفر کے وقت ایئر پورٹ پر انہیں صرف یہ نمبر بتانا ہوگا۔ایسا کرکے اپنے وقت بھی بچا سکتے ہیں ڈجی یاترا کے تحت شناکتی کارڈ کیلئے آدھار لازمی نہیں ہے۔

تازہ ترین تصاویر