جب اکشے کمار کو دیکھ کر بے قابو ہو گئیں خواتین پولیس کانسٹیبل

Mar 28, 2017 04:30 PM IST
1 of 6
  • دہلی کے پی وی آر تھیٹر میں اس وقت دلچسپ منظر ہو گیا جب بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار کو اپنے درمیان دیکھ کر خاتون پولیس کانسٹیبل سیلفی کھینچنے کے لئے بے قابو ہو گئیں۔ دراصل اکشے کمار، تاپسی پنو کی آنے والی فلم 'نام شبانہ' کے پروموشن کے لئے یہاں آئے تھے۔

    دہلی کے پی وی آر تھیٹر میں اس وقت دلچسپ منظر ہو گیا جب بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار کو اپنے درمیان دیکھ کر خاتون پولیس کانسٹیبل سیلفی کھینچنے کے لئے بے قابو ہو گئیں۔ دراصل اکشے کمار، تاپسی پنو کی آنے والی فلم 'نام شبانہ' کے پروموشن کے لئے یہاں آئے تھے۔

  • سال 2015 میں آئی فلم 'بیبی' میں تاپسی پنو کے چھوٹے کردار کی کہانی کو بتاتی اس فلم میں تاپسی ایک خفیہ ایجنٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں اور اکشے 'بیبی' والے رول میں ہی ہیں۔

    سال 2015 میں آئی فلم 'بیبی' میں تاپسی پنو کے چھوٹے کردار کی کہانی کو بتاتی اس فلم میں تاپسی ایک خفیہ ایجنٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں اور اکشے 'بیبی' والے رول میں ہی ہیں۔

  • فلم کے پروموشن کے لئے فلم کی اسٹار کاسٹ نے اسے دہلی پولیس کی خواتین پولیس اہلکاروں کے ساتھ دیکھنے کا پلان بنایا۔

    فلم کے پروموشن کے لئے فلم کی اسٹار کاسٹ نے اسے دہلی پولیس کی خواتین پولیس اہلکاروں کے ساتھ دیکھنے کا پلان بنایا۔

  • لیکن اپنے درمیان اکشے کو پاکر خواتین پولیس اہلکار انتہائی خوش ہو گئیں۔

    لیکن اپنے درمیان اکشے کو پاکر خواتین پولیس اہلکار انتہائی خوش ہو گئیں۔

  • وہاں پولیس کے بیچ ہی اکشے کے ساتھ سیلفی لینے کے لئے ہوڑ لگ گئی اور سینئر خاتون پولیس اہلکاروں کو بیچ بچاو کے لئے آنا پڑا۔

    وہاں پولیس کے بیچ ہی اکشے کے ساتھ سیلفی لینے کے لئے ہوڑ لگ گئی اور سینئر خاتون پولیس اہلکاروں کو بیچ بچاو کے لئے آنا پڑا۔

  • بڑی مشکل سے اکشے خواتین پولیس کی بھیڑ کے درمیان سے باہر نکلے اور پھر سب نے فلم دیکھی۔ فلم کے بعد اکشے نے اس پیار کے لئے شکریہ ادا کیا اور تھوڑی دیر کے لئے ہوئی بدنظمی  کو نظر انداز کرنے کی بات کہی۔

    بڑی مشکل سے اکشے خواتین پولیس کی بھیڑ کے درمیان سے باہر نکلے اور پھر سب نے فلم دیکھی۔ فلم کے بعد اکشے نے اس پیار کے لئے شکریہ ادا کیا اور تھوڑی دیر کے لئے ہوئی بدنظمی کو نظر انداز کرنے کی بات کہی۔

  • سال 2015 میں آئی فلم 'بیبی' میں تاپسی پنو کے چھوٹے کردار کی کہانی کو بتاتی اس فلم میں تاپسی ایک خفیہ ایجنٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں اور اکشے 'بیبی' والے رول میں ہی ہیں۔
  • فلم کے پروموشن کے لئے فلم کی اسٹار کاسٹ نے اسے دہلی پولیس کی خواتین پولیس اہلکاروں کے ساتھ دیکھنے کا پلان بنایا۔
  • لیکن اپنے درمیان اکشے کو پاکر خواتین پولیس اہلکار انتہائی خوش ہو گئیں۔
  • وہاں پولیس کے بیچ ہی اکشے کے ساتھ سیلفی لینے کے لئے ہوڑ لگ گئی اور سینئر خاتون پولیس اہلکاروں کو بیچ بچاو کے لئے آنا پڑا۔
  • بڑی مشکل سے اکشے خواتین پولیس کی بھیڑ کے درمیان سے باہر نکلے اور پھر سب نے فلم دیکھی۔ فلم کے بعد اکشے نے اس پیار کے لئے شکریہ ادا کیا اور تھوڑی دیر کے لئے ہوئی بدنظمی  کو نظر انداز کرنے کی بات کہی۔

تازہ ترین تصاویر