اگر آپ وہاٹس ایپ استعمال کرتے ہیں ، تو یہ خبر ضرور پڑھیں

Mar 17, 2017 03:02 PM IST
1 of 10
  • وہاٹس ایپ وقتا فوقتا اپنے فیچرس میں فیڈ بیک کے اعتبار سے تبدیلی کرتا رہا ہے۔ اب کمپنی نے ایک اور تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے ۔ واٹس ایپ کو ایسے بہت سی آرا موصول ہوئی ہیں ، جس میں اس کی طرف سے حال ہی میں پیش کئے گئے اسٹیٹس اپ ڈیٹ فیچر کی تنقید کی گئی، جس کے بعد کمپنی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ یوزرس کو پرانا فیچر لوٹا دے گی۔

    وہاٹس ایپ وقتا فوقتا اپنے فیچرس میں فیڈ بیک کے اعتبار سے تبدیلی کرتا رہا ہے۔ اب کمپنی نے ایک اور تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے ۔ واٹس ایپ کو ایسے بہت سی آرا موصول ہوئی ہیں ، جس میں اس کی طرف سے حال ہی میں پیش کئے گئے اسٹیٹس اپ ڈیٹ فیچر کی تنقید کی گئی، جس کے بعد کمپنی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ یوزرس کو پرانا فیچر لوٹا دے گی۔

  • خیال رہے کہ پرانا فیچر یعنی وہاٹس ایپ میں اسٹیٹس اپ ڈیٹس کے طور پر محض کچھ حروف کا ایک ٹیکسٹ یا آئکن ، جسے ایک بار لکھنے کے بعد اس وقت تک تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی تھی م جب تک آپ اسے خود نہ بدلیں

    خیال رہے کہ پرانا فیچر یعنی وہاٹس ایپ میں اسٹیٹس اپ ڈیٹس کے طور پر محض کچھ حروف کا ایک ٹیکسٹ یا آئکن ، جسے ایک بار لکھنے کے بعد اس وقت تک تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی تھی م جب تک آپ اسے خود نہ بدلیں

  • رپورٹوں کے مطابق نئے اسٹیٹس اپ ڈیٹ کے وہاٹس ایپ پر ایک مرتبہ اسٹیٹس اپ ڈیٹ ہو جانے کے بعد پرانا اسٹیٹس میسیج مکمل طور پر ہٹا دیا گیا تھا ، جس کا منفی فیڈ بیک کمپنی کو ملا تھااور اس فیچر کی واپسی کی کمپنی نے تصدیق بھی کر دی ہے ۔

    رپورٹوں کے مطابق نئے اسٹیٹس اپ ڈیٹ کے وہاٹس ایپ پر ایک مرتبہ اسٹیٹس اپ ڈیٹ ہو جانے کے بعد پرانا اسٹیٹس میسیج مکمل طور پر ہٹا دیا گیا تھا ، جس کا منفی فیڈ بیک کمپنی کو ملا تھااور اس فیچر کی واپسی کی کمپنی نے تصدیق بھی کر دی ہے ۔

  • ویسے یہ سب سے پہلے اینڈرائڈ بیٹا کے وہاٹس ایپ کے لاسٹ سین والی جگہ پر کے بارے میں سیکشن میں نظر آرہا تھا۔

    ویسے یہ سب سے پہلے اینڈرائڈ بیٹا کے وہاٹس ایپ کے لاسٹ سین والی جگہ پر کے بارے میں سیکشن میں نظر آرہا تھا۔

  • رپورٹوں کے مطابق اینڈرائڈ پر یہ فیچر اگلے ہفتہ تک نظر آنے لگے گا ، مگر آئی فون یوزرس کو یہ جلد ہی مل سکتا ہے۔

    رپورٹوں کے مطابق اینڈرائڈ پر یہ فیچر اگلے ہفتہ تک نظر آنے لگے گا ، مگر آئی فون یوزرس کو یہ جلد ہی مل سکتا ہے۔

  • کمپنی کے ایک بیان میں کہا گیا کہ یہ اپ ڈیٹ (پرانا فیچر) پروفائل نام کی جگہ پر نظر آئے گا اور جب آپ ویو کنٹیکٹ کریں گے ، تو اسے پڑھا جا سکے گا۔

    کمپنی کے ایک بیان میں کہا گیا کہ یہ اپ ڈیٹ (پرانا فیچر) پروفائل نام کی جگہ پر نظر آئے گا اور جب آپ ویو کنٹیکٹ کریں گے ، تو اسے پڑھا جا سکے گا۔

  • یعنی جب آپ نیا چیٹ بنانا چاہتے ہیں یا پھر گروپ سے متعلق معلومات حاصل کرنا چاہیں گے ، تب یہ پڑھ سکیں گے۔

    یعنی جب آپ نیا چیٹ بنانا چاہتے ہیں یا پھر گروپ سے متعلق معلومات حاصل کرنا چاہیں گے ، تب یہ پڑھ سکیں گے۔

  • ساتھ ہی نئے فیچر جو 24 گھنٹے کے بعد غائب ہو جاتا ہے، وہ بھی جوں کا توں رہے گا۔

    ساتھ ہی نئے فیچر جو 24 گھنٹے کے بعد غائب ہو جاتا ہے، وہ بھی جوں کا توں رہے گا۔

  • خیال رہے کہ نیا فیچر (اسٹیٹس میسیج سے متعلق) کے ذریعے اپنی تصویر یا ویڈیو پوسٹ کر سکتے ہیں اور یہ بھی فیصلہ کر سکتے ہیں کہ انہیں کون دیکھے اور کون نہیں۔

    خیال رہے کہ نیا فیچر (اسٹیٹس میسیج سے متعلق) کے ذریعے اپنی تصویر یا ویڈیو پوسٹ کر سکتے ہیں اور یہ بھی فیصلہ کر سکتے ہیں کہ انہیں کون دیکھے اور کون نہیں۔

  • ایک بار پوسٹ کر دینے کے بعد یہ اسٹیٹس میسیج 24 گھنٹے تک نظر آتا رہے گا۔

    ایک بار پوسٹ کر دینے کے بعد یہ اسٹیٹس میسیج 24 گھنٹے تک نظر آتا رہے گا۔

  • خیال رہے کہ پرانا فیچر یعنی وہاٹس ایپ میں اسٹیٹس اپ ڈیٹس کے طور پر محض کچھ حروف کا ایک ٹیکسٹ یا آئکن ، جسے ایک بار لکھنے کے بعد اس وقت تک تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی تھی م جب تک آپ اسے خود نہ بدلیں
  • رپورٹوں کے مطابق نئے اسٹیٹس اپ ڈیٹ کے وہاٹس ایپ پر ایک مرتبہ اسٹیٹس اپ ڈیٹ ہو جانے کے بعد پرانا اسٹیٹس میسیج مکمل طور پر ہٹا دیا گیا تھا ، جس کا منفی فیڈ بیک کمپنی کو ملا تھااور اس فیچر کی واپسی کی کمپنی نے تصدیق بھی کر دی ہے ۔
  • ویسے یہ سب سے پہلے اینڈرائڈ بیٹا کے وہاٹس ایپ کے لاسٹ سین والی جگہ پر کے بارے میں سیکشن میں نظر آرہا تھا۔
  • رپورٹوں کے مطابق اینڈرائڈ پر یہ فیچر اگلے ہفتہ تک نظر آنے لگے گا ، مگر آئی فون یوزرس کو یہ جلد ہی مل سکتا ہے۔
  • کمپنی کے ایک بیان میں کہا گیا کہ یہ اپ ڈیٹ (پرانا فیچر) پروفائل نام کی جگہ پر نظر آئے گا اور جب آپ ویو کنٹیکٹ کریں گے ، تو اسے پڑھا جا سکے گا۔
  • یعنی جب آپ نیا چیٹ بنانا چاہتے ہیں یا پھر گروپ سے متعلق معلومات حاصل کرنا چاہیں گے ، تب یہ پڑھ سکیں گے۔
  • ساتھ ہی نئے فیچر جو 24 گھنٹے کے بعد غائب ہو جاتا ہے، وہ بھی جوں کا توں رہے گا۔
  • خیال رہے کہ نیا فیچر (اسٹیٹس میسیج سے متعلق) کے ذریعے اپنی تصویر یا ویڈیو پوسٹ کر سکتے ہیں اور یہ بھی فیصلہ کر سکتے ہیں کہ انہیں کون دیکھے اور کون نہیں۔
  • ایک بار پوسٹ کر دینے کے بعد یہ اسٹیٹس میسیج 24 گھنٹے تک نظر آتا رہے گا۔

تازہ ترین تصاویر