امیزن سیل : یہ 15بہترین گیجٹ خریدیں 1000 روپئے سے بھی کم قیمت میں

May 16, 2018 11:08 AM IST
1 of 16
  • امیزن کی سمر سیل شروع ہو گئی ۔ 13 مئی سے شروع ہوکر 16 مئی تک چلنے والی اس سیل میں الکٹرانکس ، اسمارٹ فون، موبائل ، لیپ ٹاپ، فٹ ویئر ، فیشن اور تمام اسازوسامان پر خاصہ ڈسکاونٹ دے رہی ہے ۔ ہم آپ کو بتا رہے ہیں ایسے 15گیجٹس ، جن کی قیمت 1000 روپیے سے کم ہے ۔

    امیزن کی سمر سیل شروع ہو گئی ۔ 13 مئی سے شروع ہوکر 16 مئی تک چلنے والی اس سیل میں الکٹرانکس ، اسمارٹ فون، موبائل ، لیپ ٹاپ، فٹ ویئر ، فیشن اور تمام اسازوسامان پر خاصہ ڈسکاونٹ دے رہی ہے ۔ ہم آپ کو بتا رہے ہیں ایسے 15گیجٹس ، جن کی قیمت 1000 روپیے سے کم ہے ۔

  • ان حیڈ فونس کی اصل قیمت 1299 روپیے ہیں ۔ امیزن کی سیل میں یہ صرف 449 روپیے میں مل رہے ہیں۔ اس ڈوائس میں ان لائن مائکرو فون اور ون بٹن کنٹرول ہے۔

    ان حیڈ فونس کی اصل قیمت 1299 روپیے ہیں ۔ امیزن کی سیل میں یہ صرف 449 روپیے میں مل رہے ہیں۔ اس ڈوائس میں ان لائن مائکرو فون اور ون بٹن کنٹرول ہے۔

  • نوکیا 105، نوکیا کے اس فون کی اصل قیمت 1999روپیے ہے ، لیکن یہاں پر 21 فیصد کے ڈسکاوٹ کے بعد 942 روپیے مل رہا ہے ۔ اس فون میں 1.8 انچ کی اسکرین ، 4 ایم بی کی ریم ، 4 ایم بی کی انٹرنیٹ میموری اور ساتھ ہی 800 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے ۔

    نوکیا 105، نوکیا کے اس فون کی اصل قیمت 1999روپیے ہے ، لیکن یہاں پر 21 فیصد کے ڈسکاوٹ کے بعد 942 روپیے مل رہا ہے ۔ اس فون میں 1.8 انچ کی اسکرین ، 4 ایم بی کی ریم ، 4 ایم بی کی انٹرنیٹ میموری اور ساتھ ہی 800 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے ۔

  • فوٹرون کے ورچوعل ریالٹی گلا س صرف 249 روپیے میں مل رہے ہیں ۔ اس پروڈکٹ کی اصل قیمت 1741 روپیے ہے ۔

    فوٹرون کے ورچوعل ریالٹی گلا س صرف 249 روپیے میں مل رہے ہیں ۔ اس پروڈکٹ کی اصل قیمت 1741 روپیے ہے ۔

  • سین ڈسک الٹرا یو ایس بی 3.0 فلیش لائٹ : سین ڈسک فلیش ڈرائو 928روپیے میں مل رہی ہے ، اس فون کی اصل قیمت 1125روپیے ہے ۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس کی ٹرانسفر اسپیڈ100ایم بی فی سکنڈ ہے ۔

    سین ڈسک الٹرا یو ایس بی 3.0 فلیش لائٹ : سین ڈسک فلیش ڈرائو 928روپیے میں مل رہی ہے ، اس فون کی اصل قیمت 1125روپیے ہے ۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس کی ٹرانسفر اسپیڈ100ایم بی فی سکنڈ ہے ۔

  • فلپس کے اس اسپیکر پر 2670 روپیے کا ڈسکاونٹ مل رہا ہے اور یہ اسپیکر صرف 829روپیے کے ہیں ۔ اس اسپیکر کی اصل قیمت 3499 روپیے ہیں ۔

    فلپس کے اس اسپیکر پر 2670 روپیے کا ڈسکاونٹ مل رہا ہے اور یہ اسپیکر صرف 829روپیے کے ہیں ۔ اس اسپیکر کی اصل قیمت 3499 روپیے ہیں ۔

  • ایم آئی 10000ایم ائے ایچ پاور بینک 2 ائی: ایمزن کی سیل میں شیومی کا پاور بینک 899روپیے میں مل رہا ہے ۔ اس پاور بینک کی اصل قیمت 1199 ہے ۔

    ایم آئی 10000ایم ائے ایچ پاور بینک 2 ائی: ایمزن کی سیل میں شیومی کا پاور بینک 899روپیے میں مل رہا ہے ۔ اس پاور بینک کی اصل قیمت 1199 ہے ۔

  • بنگو ایم 2 واٹر پروف اسمارٹ فٹنس بینڈ: بنگو ایم 2فٹنس بیڈ پر تقریباََ 80 فیصد کا ڈسکاوٹ دیا جا ہا ہے ۔ اس فٹنس بینڈ کی اصل قیمت 3999روپیے ہے اور یہ صرف 789 روپیے میں مل رہا ہے ۔

    بنگو ایم 2 واٹر پروف اسمارٹ فٹنس بینڈ: بنگو ایم 2فٹنس بیڈ پر تقریباََ 80 فیصد کا ڈسکاوٹ دیا جا ہا ہے ۔ اس فٹنس بینڈ کی اصل قیمت 3999روپیے ہے اور یہ صرف 789 روپیے میں مل رہا ہے ۔

  • پٹرونکس کیو26 بلوٹوتھ حیڈ سیٹ ۔ یہ وائر لیس بلو ٹوتھ ائیر فون 939 میں مل رہا ہے ۔ سیل میں ان پر 22 فیصدی کا ڈسکاوٹ دیا جا رہا ہے ۔

    پٹرونکس کیو26 بلوٹوتھ حیڈ سیٹ ۔ یہ وائر لیس بلو ٹوتھ ائیر فون 939 میں مل رہا ہے ۔ سیل میں ان پر 22 فیصدی کا ڈسکاوٹ دیا جا رہا ہے ۔

  • انی کاسٹ ایم آئی 2 پلس وائی فائی ٹی وی اسٹک آپ کو مل رہی ہے 1230 روپیے کے ڈسکاونٹ میں اب اس کی قیمت ہے 919 روپیے ۔ یہ اسٹک کئی طرح کے ووڈیو اور اوڈیو فارمیٹ کو سیورٹ کرتی ہے ۔

    انی کاسٹ ایم آئی 2 پلس وائی فائی ٹی وی اسٹک آپ کو مل رہی ہے 1230 روپیے کے ڈسکاونٹ میں اب اس کی قیمت ہے 919 روپیے ۔ یہ اسٹک کئی طرح کے ووڈیو اور اوڈیو فارمیٹ کو سیورٹ کرتی ہے ۔

  • اس اسمارٹ واچ پر 1250میں کا ڈسکاوٹ مل رہا ہے یہ صرف 749 میں ملے گی۔

    اس اسمارٹ واچ پر 1250میں کا ڈسکاوٹ مل رہا ہے یہ صرف 749 میں ملے گی۔

  • نیٹ گیر کے اس وائرلیس راوٹر پر 400 روپیے کا ڈسکاوٹ مل رہا ہے اور یہ ڈوائس 999روپیے میں مل رہا ہے ۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ 150 ایم بی پی ایس تک کی اسپیڈ آفر کرتا ہے ۔

    نیٹ گیر کے اس وائرلیس راوٹر پر 400 روپیے کا ڈسکاوٹ مل رہا ہے اور یہ ڈوائس 999روپیے میں مل رہا ہے ۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ 150 ایم بی پی ایس تک کی اسپیڈ آفر کرتا ہے ۔

  • لوجی ٹیک ایم کے 200ویرڈ کیبورڈ اور ماوس امیزن میں 900 روپیے میں مل ہا ہے جبکہ اس کی اصل قیمت 1195 ہے۔

    لوجی ٹیک ایم کے 200ویرڈ کیبورڈ اور ماوس امیزن میں 900 روپیے میں مل ہا ہے جبکہ اس کی اصل قیمت 1195 ہے۔

  • یہ شاندار بلو ٹوتھ اسپیکر کالا، نیلا اور نارنگی رنگ میں مل رہا ہے ۔ ان کی اصل قیمت 2990ہے اور یہ امیزن پر محض 999میں مل رہے ہیں۔

    یہ شاندار بلو ٹوتھ اسپیکر کالا، نیلا اور نارنگی رنگ میں مل رہا ہے ۔ ان کی اصل قیمت 2990ہے اور یہ امیزن پر محض 999میں مل رہے ہیں۔

  • ریڈگئر اسمارٹ لائن ویرڈ پیڈ 19 فیصد کے ساتھ امیزن پر 324 روپیے میں رہے ہیں۔

    ریڈگئر اسمارٹ لائن ویرڈ پیڈ 19 فیصد کے ساتھ امیزن پر 324 روپیے میں رہے ہیں۔

  • لوجیٹک ویب کیم اس وقت آپ کو 470 روپیے کے ڈسکاوٹ کے ساتھ صرف 925 روپیے میں مل رہا ہے۔ اس ویب کیم میں 5 میگاپکسل کا کیمرا لگا ہو ا  ہے ۔ اس پر خریدے جانے کی تاریخ سے 2 سال کی دو سال کی مینوفکچرنگ کی وارنٹی مل رہی ہے۔

    لوجیٹک ویب کیم اس وقت آپ کو 470 روپیے کے ڈسکاوٹ کے ساتھ صرف 925 روپیے میں مل رہا ہے۔ اس ویب کیم میں 5 میگاپکسل کا کیمرا لگا ہو ا ہے ۔ اس پر خریدے جانے کی تاریخ سے 2 سال کی دو سال کی مینوفکچرنگ کی وارنٹی مل رہی ہے۔

  • ان حیڈ فونس کی اصل قیمت 1299 روپیے ہیں ۔ امیزن کی سیل میں یہ صرف 449 روپیے میں مل رہے ہیں۔ اس ڈوائس میں ان لائن مائکرو فون اور ون بٹن کنٹرول ہے۔
  • نوکیا 105، نوکیا کے اس فون کی اصل قیمت 1999روپیے ہے ، لیکن یہاں پر 21 فیصد کے ڈسکاوٹ کے بعد 942 روپیے مل رہا ہے ۔ اس فون میں 1.8 انچ کی اسکرین ، 4 ایم بی کی ریم ، 4 ایم بی کی انٹرنیٹ میموری اور ساتھ ہی 800 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے ۔
  • فوٹرون کے ورچوعل ریالٹی گلا س صرف 249 روپیے میں مل رہے ہیں ۔ اس پروڈکٹ کی اصل قیمت 1741 روپیے ہے ۔
  • سین ڈسک الٹرا یو ایس بی 3.0 فلیش لائٹ : سین ڈسک فلیش ڈرائو 928روپیے میں مل رہی ہے ، اس فون کی اصل قیمت 1125روپیے ہے ۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس کی ٹرانسفر اسپیڈ100ایم بی فی سکنڈ ہے ۔
  • فلپس کے اس اسپیکر پر 2670 روپیے کا ڈسکاونٹ مل رہا ہے اور یہ اسپیکر صرف 829روپیے کے ہیں ۔ اس اسپیکر کی اصل قیمت 3499 روپیے ہیں ۔
  • ایم آئی 10000ایم ائے ایچ پاور بینک 2 ائی: ایمزن کی سیل میں شیومی کا پاور بینک 899روپیے میں مل رہا ہے ۔ اس پاور بینک کی اصل قیمت 1199 ہے ۔
  • بنگو ایم 2 واٹر پروف اسمارٹ فٹنس بینڈ: بنگو ایم 2فٹنس بیڈ پر تقریباََ 80 فیصد کا ڈسکاوٹ دیا جا ہا ہے ۔ اس فٹنس بینڈ کی اصل قیمت 3999روپیے ہے اور یہ صرف 789 روپیے میں مل رہا ہے ۔
  • پٹرونکس کیو26 بلوٹوتھ حیڈ سیٹ ۔ یہ وائر لیس بلو ٹوتھ ائیر فون 939 میں مل رہا ہے ۔ سیل میں ان پر 22 فیصدی کا ڈسکاوٹ دیا جا رہا ہے ۔
  • انی کاسٹ ایم آئی 2 پلس وائی فائی ٹی وی اسٹک آپ کو مل رہی ہے 1230 روپیے کے ڈسکاونٹ میں اب اس کی قیمت ہے 919 روپیے ۔ یہ اسٹک کئی طرح کے ووڈیو اور اوڈیو فارمیٹ کو سیورٹ کرتی ہے ۔
  • اس اسمارٹ واچ پر 1250میں کا ڈسکاوٹ مل رہا ہے یہ صرف 749 میں ملے گی۔
  • نیٹ گیر کے اس وائرلیس راوٹر پر 400 روپیے کا ڈسکاوٹ مل رہا ہے اور یہ ڈوائس 999روپیے میں مل رہا ہے ۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ 150 ایم بی پی ایس تک کی اسپیڈ آفر کرتا ہے ۔
  • لوجی ٹیک ایم کے 200ویرڈ کیبورڈ اور ماوس امیزن میں 900 روپیے میں مل ہا ہے جبکہ اس کی اصل قیمت 1195 ہے۔
  • یہ شاندار بلو ٹوتھ اسپیکر کالا، نیلا اور نارنگی رنگ میں مل رہا ہے ۔ ان کی اصل قیمت 2990ہے اور یہ امیزن پر محض 999میں مل رہے ہیں۔
  • ریڈگئر اسمارٹ لائن ویرڈ پیڈ 19 فیصد کے ساتھ امیزن پر 324 روپیے میں رہے ہیں۔
  • لوجیٹک ویب کیم اس وقت آپ کو 470 روپیے کے ڈسکاوٹ کے ساتھ صرف 925 روپیے میں مل رہا ہے۔ اس ویب کیم میں 5 میگاپکسل کا کیمرا لگا ہو ا  ہے ۔ اس پر خریدے جانے کی تاریخ سے 2 سال کی دو سال کی مینوفکچرنگ کی وارنٹی مل رہی ہے۔

تازہ ترین تصاویر