اے ایم یو میں لڑکیوں نے پھر ماری بازی ، لڑکوں سے زیادہ حاصل کئے میڈل

Mar 07, 2018 10:42 PM IST
1 of 6
  • طلبہ کی زندگی میں جلسہ تقسیم اسناد ایک ایسا پڑاؤ ہوتا ہے ، جہاں کتابی مہم ختم ہوتی ہے اور زندگی کے نئے سفر کا آغاز ہوتا ہے۔تاہم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں اس مرتبہ بھی گولڈ میڈل حاصل کرنے میں لڑکیوں نے لڑکوں پر بازی مار لی ، جو  اس بات کا مظہر ہے کہ اب لڑکیاں کسی بھی میدان میں لڑکوں سے کم نہیں ہیں ۔

    طلبہ کی زندگی میں جلسہ تقسیم اسناد ایک ایسا پڑاؤ ہوتا ہے ، جہاں کتابی مہم ختم ہوتی ہے اور زندگی کے نئے سفر کا آغاز ہوتا ہے۔تاہم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں اس مرتبہ بھی گولڈ میڈل حاصل کرنے میں لڑکیوں نے لڑکوں پر بازی مار لی ، جو اس بات کا مظہر ہے کہ اب لڑکیاں کسی بھی میدان میں لڑکوں سے کم نہیں ہیں ۔

  • ہندوستان کی تعمیر وترقی میں اہم رول ادا کرنے والی مسلم یونیورسٹی 2020 میں 100 سال مکمل کررہی ہے ، ایسے میں یہاں کے طلبہ برادری کی ذمہ داری مزید بڑھ جاتی ہے کہ وہ سرسید احمد خاں کے مشن کو آگے بڑھائیں ۔

    ہندوستان کی تعمیر وترقی میں اہم رول ادا کرنے والی مسلم یونیورسٹی 2020 میں 100 سال مکمل کررہی ہے ، ایسے میں یہاں کے طلبہ برادری کی ذمہ داری مزید بڑھ جاتی ہے کہ وہ سرسید احمد خاں کے مشن کو آگے بڑھائیں ۔

  • اس ادارے کے فارغین آج ملک ہی نہیں بیرون ملک میں بھی اپنی چمک بکھیر رہے ہیں ،  بلکہ یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ پوری دنیا میں اس ادارے کے فارغین نے منفرد شناخت بنائی ہے ۔

    اس ادارے کے فارغین آج ملک ہی نہیں بیرون ملک میں بھی اپنی چمک بکھیر رہے ہیں ، بلکہ یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ پوری دنیا میں اس ادارے کے فارغین نے منفرد شناخت بنائی ہے ۔

  • مختلف فیکلٹیوں میں نمایاں کارکردگی کر حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے والدین کی دعاوں اور اساتذہ کی محنت کا ثمرہ ہے۔

    مختلف فیکلٹیوں میں نمایاں کارکردگی کر حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے والدین کی دعاوں اور اساتذہ کی محنت کا ثمرہ ہے۔

  • علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں صر ف تعلیم ہی نہیں دی جاتی بلکہ تربیت کے ساتھ ذہنوں کی تعمیر بھی ہوتی ہے ۔

    علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں صر ف تعلیم ہی نہیں دی جاتی بلکہ تربیت کے ساتھ ذہنوں کی تعمیر بھی ہوتی ہے ۔

  • اس کی مثال اس وقت دیکھنے کو ملی جب شعبہ عربی کے طالب علم حیدر رضا نے اپنے تینوں میڈل کو ملک شام کے معصوم بچوں کے نام کرتے ہوئے کہا کہ ان بچوں کا کیا قصور ہے جو بمباری کا شکار ہورہے ہیں اور تعلیم سے محروم ہیں۔

    اس کی مثال اس وقت دیکھنے کو ملی جب شعبہ عربی کے طالب علم حیدر رضا نے اپنے تینوں میڈل کو ملک شام کے معصوم بچوں کے نام کرتے ہوئے کہا کہ ان بچوں کا کیا قصور ہے جو بمباری کا شکار ہورہے ہیں اور تعلیم سے محروم ہیں۔

  • ہندوستان کی تعمیر وترقی میں اہم رول ادا کرنے والی مسلم یونیورسٹی 2020 میں 100 سال مکمل کررہی ہے ، ایسے میں یہاں کے طلبہ برادری کی ذمہ داری مزید بڑھ جاتی ہے کہ وہ سرسید احمد خاں کے مشن کو آگے بڑھائیں ۔
  • اس ادارے کے فارغین آج ملک ہی نہیں بیرون ملک میں بھی اپنی چمک بکھیر رہے ہیں ،  بلکہ یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ پوری دنیا میں اس ادارے کے فارغین نے منفرد شناخت بنائی ہے ۔
  • مختلف فیکلٹیوں میں نمایاں کارکردگی کر حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے والدین کی دعاوں اور اساتذہ کی محنت کا ثمرہ ہے۔
  • علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں صر ف تعلیم ہی نہیں دی جاتی بلکہ تربیت کے ساتھ ذہنوں کی تعمیر بھی ہوتی ہے ۔
  • اس کی مثال اس وقت دیکھنے کو ملی جب شعبہ عربی کے طالب علم حیدر رضا نے اپنے تینوں میڈل کو ملک شام کے معصوم بچوں کے نام کرتے ہوئے کہا کہ ان بچوں کا کیا قصور ہے جو بمباری کا شکار ہورہے ہیں اور تعلیم سے محروم ہیں۔

تازہ ترین تصاویر