علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ کی قابل ستائش مہم ، ہفتہ میں ایک دن غریبوں کو کھلائیں گے مفت کھانا

Nov 09, 2017 11:29 PM IST
1 of 6
  • حکومتیں لاکھ ترقی کے دعوے کریں ، لیکن تلخ حقیقت یہی ہے کہ آج بھی بڑی تعداد ایسے لوگ ہیں، جنھیں دو وقت کی روٹی میسر نہیں ہے ۔ اب غریب نادار لوگوں کو دو وقت کا کھانا کھلانے کی مہم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ نے شروع کی ہے ، جو ہفتہ میں ایک دن غریب و نادار لوگوں کے لئے کیمپ لگاتے ہیں، جہاں صبح سے شام تک بڑی تعداد میں لوگ آکر اپنی بھوک مٹار ہے ہیں ۔

    حکومتیں لاکھ ترقی کے دعوے کریں ، لیکن تلخ حقیقت یہی ہے کہ آج بھی بڑی تعداد ایسے لوگ ہیں، جنھیں دو وقت کی روٹی میسر نہیں ہے ۔ اب غریب نادار لوگوں کو دو وقت کا کھانا کھلانے کی مہم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ نے شروع کی ہے ، جو ہفتہ میں ایک دن غریب و نادار لوگوں کے لئے کیمپ لگاتے ہیں، جہاں صبح سے شام تک بڑی تعداد میں لوگ آکر اپنی بھوک مٹار ہے ہیں ۔

  • طلبہ کے ذریعہ شروع کی گئی اس مہم کی سبھی حلقوں میں ستائش کی جارہی ہے ۔

    طلبہ کے ذریعہ شروع کی گئی اس مہم کی سبھی حلقوں میں ستائش کی جارہی ہے ۔

  • یونیورسٹی طلبہ کی جانب سے شروع مہم ’’ فری فوڈ فار ہنگری ‘‘ گذشتہ 3 ہفتوں سے جاری ہے ، جس کے تحت کیمپس میں غریب و نادار لوگوں کے لئے مفت کھانے کا کیمپ لگایا جاتا ہے ۔

    یونیورسٹی طلبہ کی جانب سے شروع مہم ’’ فری فوڈ فار ہنگری ‘‘ گذشتہ 3 ہفتوں سے جاری ہے ، جس کے تحت کیمپس میں غریب و نادار لوگوں کے لئے مفت کھانے کا کیمپ لگایا جاتا ہے ۔

  •  تنظیم سے وابستہ طلبہ کا کہنا ہے کہ ان کی یہی کوشش ہے کہ اس مہم کو ملک گیر سطح پر پہنچایا جائے تاکہ ہراس شخص کو دو وقت کی روٹی نصیب ہوسکے ، جو اس کا  محتاج ہے ۔

    تنظیم سے وابستہ طلبہ کا کہنا ہے کہ ان کی یہی کوشش ہے کہ اس مہم کو ملک گیر سطح پر پہنچایا جائے تاکہ ہراس شخص کو دو وقت کی روٹی نصیب ہوسکے ، جو اس کا محتاج ہے ۔

  • ویسے جنوبی ہندوستان میں کافی اضلاع میں اس طرح غریبوں کو کھانا کھلانے کی مہم کئی تنظیموں اور شخصیتوں نے چلا رکھی ہے جو روزانہ یا ہفتہ میں کھانا کھلانے کا انتظام کرتے ہیں ۔

    ویسے جنوبی ہندوستان میں کافی اضلاع میں اس طرح غریبوں کو کھانا کھلانے کی مہم کئی تنظیموں اور شخصیتوں نے چلا رکھی ہے جو روزانہ یا ہفتہ میں کھانا کھلانے کا انتظام کرتے ہیں ۔

  •  اب شمالی ہندوستان میں بھی اس کو لے کر  بیداری پیدا ہونا غریبوں کے حق میں خوش آئند ہے ۔

    اب شمالی ہندوستان میں بھی اس کو لے کر بیداری پیدا ہونا غریبوں کے حق میں خوش آئند ہے ۔

  • طلبہ کے ذریعہ شروع کی گئی اس مہم کی سبھی حلقوں میں ستائش کی جارہی ہے ۔
  • یونیورسٹی طلبہ کی جانب سے شروع مہم ’’ فری فوڈ فار ہنگری ‘‘ گذشتہ 3 ہفتوں سے جاری ہے ، جس کے تحت کیمپس میں غریب و نادار لوگوں کے لئے مفت کھانے کا کیمپ لگایا جاتا ہے ۔
  •  تنظیم سے وابستہ طلبہ کا کہنا ہے کہ ان کی یہی کوشش ہے کہ اس مہم کو ملک گیر سطح پر پہنچایا جائے تاکہ ہراس شخص کو دو وقت کی روٹی نصیب ہوسکے ، جو اس کا  محتاج ہے ۔
  • ویسے جنوبی ہندوستان میں کافی اضلاع میں اس طرح غریبوں کو کھانا کھلانے کی مہم کئی تنظیموں اور شخصیتوں نے چلا رکھی ہے جو روزانہ یا ہفتہ میں کھانا کھلانے کا انتظام کرتے ہیں ۔
  •  اب شمالی ہندوستان میں بھی اس کو لے کر  بیداری پیدا ہونا غریبوں کے حق میں خوش آئند ہے ۔

تازہ ترین تصاویر