علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ کا مذہبی تفریق کے خلاف قومی یکجہتی کیلئے پیس مارچ

Mar 24, 2017 09:46 PM IST
1 of 10
  • علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین کے زیرا ہتمام مذہبی تفریق کے خلاف قومی یکجہتی کے لیے بعد نمازجمعہ پیس مارچ کا اہتمام کیا گیا، جس میں سبھی مذاہب کے طلبہ وطالبات نے شرکت اورآپسی بھائی چارہ کا پیغام عام کیا۔

    علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین کے زیرا ہتمام مذہبی تفریق کے خلاف قومی یکجہتی کے لیے بعد نمازجمعہ پیس مارچ کا اہتمام کیا گیا، جس میں سبھی مذاہب کے طلبہ وطالبات نے شرکت اورآپسی بھائی چارہ کا پیغام عام کیا۔

  •  خیال رہے کہ یونیورسٹی کیمپس میں گذشتہ روز طلبہ کےدرمیان آپسی تکرار کو کچھ شرپسند عناصرمذہبی رنگ دے رہے ہیں ۔ اسی تعلق سے آج کیمپس کے طلبہ نے یہ یکجہتی مارچ کا اہتمام کیا تھا ۔

    خیال رہے کہ یونیورسٹی کیمپس میں گذشتہ روز طلبہ کےدرمیان آپسی تکرار کو کچھ شرپسند عناصرمذہبی رنگ دے رہے ہیں ۔ اسی تعلق سے آج کیمپس کے طلبہ نے یہ یکجہتی مارچ کا اہتمام کیا تھا ۔

  •  مسلم یونیورسٹی کیمپس میں گزشتہ روز ہوئے طلبہ کے جھگڑے کو مذہبی رنگ دیئے جانے پر طلبہ یونین کے صدر فیض الحسن نے کہا کہ کچھ شرپسند عناصر مسلم یونیورسٹی کو بدنام کرنے کے لیے طلبہ کے معمولی آپسی تکرار کو مذہبی تنازع بنا کر پیش کررہے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ مسلم یونیورسٹی طلبہ میں ہندو اور مسلمان کی کوئی تفریق نہیں ہے ۔

    مسلم یونیورسٹی کیمپس میں گزشتہ روز ہوئے طلبہ کے جھگڑے کو مذہبی رنگ دیئے جانے پر طلبہ یونین کے صدر فیض الحسن نے کہا کہ کچھ شرپسند عناصر مسلم یونیورسٹی کو بدنام کرنے کے لیے طلبہ کے معمولی آپسی تکرار کو مذہبی تنازع بنا کر پیش کررہے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ مسلم یونیورسٹی طلبہ میں ہندو اور مسلمان کی کوئی تفریق نہیں ہے ۔

  •  کلاس روم سے ہاسٹل تک سب ایک ساتھ رہتے ہیں اور اپنے اپنے طریقہ سے اپنی مذہبی رسم و رواج کی ادائیگی بھی کرتے ہیں ۔

    کلاس روم سے ہاسٹل تک سب ایک ساتھ رہتے ہیں اور اپنے اپنے طریقہ سے اپنی مذہبی رسم و رواج کی ادائیگی بھی کرتے ہیں ۔

  • وہیں طلبہ یونین کے نائب صدرمحمد ندیم انصاری نے کہا کہ اکھل بھارتیہ ودیارتی پریشد مسلم یونیورسٹی کے پرامن ماحول کو خراب کررہی ہے ۔

    وہیں طلبہ یونین کے نائب صدرمحمد ندیم انصاری نے کہا کہ اکھل بھارتیہ ودیارتی پریشد مسلم یونیورسٹی کے پرامن ماحول کو خراب کررہی ہے ۔

  •  ندیم انصاری نے کہا کہ  ہم اس سازش سے وزیراعظم اور مرکزی حکومت کے دیگر ذمہ داران کے ساتھ ریاستی حکومت کو بھی واقف کرائیں گے۔

    ندیم انصاری نے کہا کہ ہم اس سازش سے وزیراعظم اور مرکزی حکومت کے دیگر ذمہ داران کے ساتھ ریاستی حکومت کو بھی واقف کرائیں گے۔

  • انھوں نے کہا کہ اکھل بھارتیہ ودیارتی پریشد پر پابندی عائد کی جانی چاہے ۔

    انھوں نے کہا کہ اکھل بھارتیہ ودیارتی پریشد پر پابندی عائد کی جانی چاہے ۔

  •  وہ ہمیشہ آپسی تفریق اورملک مخالف باتیں کرتی ہے ،  جس سے منافرت پھیلتی ہے ۔

    وہ ہمیشہ آپسی تفریق اورملک مخالف باتیں کرتی ہے ، جس سے منافرت پھیلتی ہے ۔

  • طالبہ کلپنا وارشنی نے بھی اپنے خیالات کا اظہارکیا اور کہا کہ ہم سب ایک ساتھ پڑھتے ہیں ۔ ہمارے درمیان کسی قسم کی مذہبی تفریق نہیں ہے اور کبھی آپسی تکرار بھی ہوتی ہے ، تو ہم خود ہی آپس میں صلح کرلیتے ہیں ۔

    طالبہ کلپنا وارشنی نے بھی اپنے خیالات کا اظہارکیا اور کہا کہ ہم سب ایک ساتھ پڑھتے ہیں ۔ ہمارے درمیان کسی قسم کی مذہبی تفریق نہیں ہے اور کبھی آپسی تکرار بھی ہوتی ہے ، تو ہم خود ہی آپس میں صلح کرلیتے ہیں ۔

  •  اگر کوئی جھگڑا ہوتا ہے تو یونیورسٹی انتظامیہ دستور وقوائد کے تحت کاروائی بھی کرتی ہے۔ اس میں کوئی تفریق نہیں برتی جاتی ۔

    اگر کوئی جھگڑا ہوتا ہے تو یونیورسٹی انتظامیہ دستور وقوائد کے تحت کاروائی بھی کرتی ہے۔ اس میں کوئی تفریق نہیں برتی جاتی ۔

  •  خیال رہے کہ یونیورسٹی کیمپس میں گذشتہ روز طلبہ کےدرمیان آپسی تکرار کو کچھ شرپسند عناصرمذہبی رنگ دے رہے ہیں ۔ اسی تعلق سے آج کیمپس کے طلبہ نے یہ یکجہتی مارچ کا اہتمام کیا تھا ۔
  •  مسلم یونیورسٹی کیمپس میں گزشتہ روز ہوئے طلبہ کے جھگڑے کو مذہبی رنگ دیئے جانے پر طلبہ یونین کے صدر فیض الحسن نے کہا کہ کچھ شرپسند عناصر مسلم یونیورسٹی کو بدنام کرنے کے لیے طلبہ کے معمولی آپسی تکرار کو مذہبی تنازع بنا کر پیش کررہے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ مسلم یونیورسٹی طلبہ میں ہندو اور مسلمان کی کوئی تفریق نہیں ہے ۔
  •  کلاس روم سے ہاسٹل تک سب ایک ساتھ رہتے ہیں اور اپنے اپنے طریقہ سے اپنی مذہبی رسم و رواج کی ادائیگی بھی کرتے ہیں ۔
  • وہیں طلبہ یونین کے نائب صدرمحمد ندیم انصاری نے کہا کہ اکھل بھارتیہ ودیارتی پریشد مسلم یونیورسٹی کے پرامن ماحول کو خراب کررہی ہے ۔
  •  ندیم انصاری نے کہا کہ  ہم اس سازش سے وزیراعظم اور مرکزی حکومت کے دیگر ذمہ داران کے ساتھ ریاستی حکومت کو بھی واقف کرائیں گے۔
  • انھوں نے کہا کہ اکھل بھارتیہ ودیارتی پریشد پر پابندی عائد کی جانی چاہے ۔
  •  وہ ہمیشہ آپسی تفریق اورملک مخالف باتیں کرتی ہے ،  جس سے منافرت پھیلتی ہے ۔
  • طالبہ کلپنا وارشنی نے بھی اپنے خیالات کا اظہارکیا اور کہا کہ ہم سب ایک ساتھ پڑھتے ہیں ۔ ہمارے درمیان کسی قسم کی مذہبی تفریق نہیں ہے اور کبھی آپسی تکرار بھی ہوتی ہے ، تو ہم خود ہی آپس میں صلح کرلیتے ہیں ۔
  •  اگر کوئی جھگڑا ہوتا ہے تو یونیورسٹی انتظامیہ دستور وقوائد کے تحت کاروائی بھی کرتی ہے۔ اس میں کوئی تفریق نہیں برتی جاتی ۔

تازہ ترین تصاویر