اے ایم ایو وائس چانسلرضمیر الدین شاہ کا نام نائب صدر جمہوریہ کیلئے سامنے آنے سے علی گڑھ میں خوشی کی لہر‎

Apr 08, 2017 05:41 PM IST
1 of 10
  • دہلی کی سیاسی گرمیوں سے دورعلی گڑھ میں سوشل میڈیا کو ایک خبرنےعلیگ برادری میں خوشی کی لہر دوڑا دی  ہے ۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر جنرل ضمیرالدین شاہ کا نام نائب صدر جمہوریہ ہند کے لیے سوشل میڈیا پرنظر آنے کے بعد علیگ برادری میں خوشی کی لہر ہے ۔

    دہلی کی سیاسی گرمیوں سے دورعلی گڑھ میں سوشل میڈیا کو ایک خبرنےعلیگ برادری میں خوشی کی لہر دوڑا دی ہے ۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر جنرل ضمیرالدین شاہ کا نام نائب صدر جمہوریہ ہند کے لیے سوشل میڈیا پرنظر آنے کے بعد علیگ برادری میں خوشی کی لہر ہے ۔

  •  لوگوں کا کہنا ہے کہ وائس چانسلر ضمیر الدین شاہ نے جس ایمانداری، لگن اور ملی جذبے کے تحت وائس چانسلر کی ذمہ داریوں کو انجام دیا ہے ، اسی کے نتیجہ میں ان کے نام کو ملک کے اعلی ترین عہدہ  کے لیے پیش کیا جارہا ہے ۔

    لوگوں کا کہنا ہے کہ وائس چانسلر ضمیر الدین شاہ نے جس ایمانداری، لگن اور ملی جذبے کے تحت وائس چانسلر کی ذمہ داریوں کو انجام دیا ہے ، اسی کے نتیجہ میں ان کے نام کو ملک کے اعلی ترین عہدہ کے لیے پیش کیا جارہا ہے ۔

  •  اگر انھیں ملک کا نائب صدر جمہوریہ بنایا جاتا ہے ، تو یقینااس خدمت کو بھی بخوبی انجام دیں گے۔

    اگر انھیں ملک کا نائب صدر جمہوریہ بنایا جاتا ہے ، تو یقینااس خدمت کو بھی بخوبی انجام دیں گے۔

  • دنیا کی معروف ترین ویب سائٹ وکی پیڈیا پر ان دنوں اگر آپ ملک کے اگلے نائب صدر جمہوریہ ہند کے امیدواروں کو تلاش کریں گے ، تو اس میں سب سے اوپر علی گڑھ کے وائس چانسلر ضمیرالدین شاہ کا نام نظر آئے گا۔

    دنیا کی معروف ترین ویب سائٹ وکی پیڈیا پر ان دنوں اگر آپ ملک کے اگلے نائب صدر جمہوریہ ہند کے امیدواروں کو تلاش کریں گے ، تو اس میں سب سے اوپر علی گڑھ کے وائس چانسلر ضمیرالدین شاہ کا نام نظر آئے گا۔

  • وائس چانسلر کا نام ملک کے اس عظیم عہدے کے لیے سامنے آنے کے بعد سے ہی علیگ برادری میں خوشی کی لہر ہے۔

    وائس چانسلر کا نام ملک کے اس عظیم عہدے کے لیے سامنے آنے کے بعد سے ہی علیگ برادری میں خوشی کی لہر ہے۔

  • اس سلسلہ میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے رابطہ عامہ کے افسر عمر سلیم پیرزادہ کا کہنا ہے کہ وائس چانسلر ضمیرالدین شاہ نے علی گڑھ میں رہ کر اے ایم یو ایک نئی پہچان دی ہے اور آج یہ ادارہ ملک کی اولین ترین گرین یونیورسٹی قرار پاچکی ہے۔

    اس سلسلہ میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے رابطہ عامہ کے افسر عمر سلیم پیرزادہ کا کہنا ہے کہ وائس چانسلر ضمیرالدین شاہ نے علی گڑھ میں رہ کر اے ایم یو ایک نئی پہچان دی ہے اور آج یہ ادارہ ملک کی اولین ترین گرین یونیورسٹی قرار پاچکی ہے۔

  • وہیں انھوں نے جو تعلیمی معیار قائم کیا ہے ، وہ سبھی کے سامنے ہے ۔ اگر ان کا نام ملک کے اس اعلی ترین عہدے کے لئے پیش کیا جاتا ہے ، تو یقینایہ مرکزی حکومت کے سب کا ساتھ سب کا وکاس قول پر عمل ہوگا۔

    وہیں انھوں نے جو تعلیمی معیار قائم کیا ہے ، وہ سبھی کے سامنے ہے ۔ اگر ان کا نام ملک کے اس اعلی ترین عہدے کے لئے پیش کیا جاتا ہے ، تو یقینایہ مرکزی حکومت کے سب کا ساتھ سب کا وکاس قول پر عمل ہوگا۔

  • مسلم یونیورسٹی کے استاد ڈاکٹر ریحان اختر قاسمی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مودی نے پہلے ہی دن سب کا ساتھ سب کا وکاس کا نعرہ دیا تھا ، جس پر وہ عمل پیرا بھی ہیں۔ ایسے میں اگر علی گڑھ کے وائس چانسلر ضمیرالدین شاہ کو ملک کا نائب صدر جمہوریہ بنایا جاتا ہے ، تو یہ بہتر اقدام ہوگا ۔

    مسلم یونیورسٹی کے استاد ڈاکٹر ریحان اختر قاسمی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مودی نے پہلے ہی دن سب کا ساتھ سب کا وکاس کا نعرہ دیا تھا ، جس پر وہ عمل پیرا بھی ہیں۔ ایسے میں اگر علی گڑھ کے وائس چانسلر ضمیرالدین شاہ کو ملک کا نائب صدر جمہوریہ بنایا جاتا ہے ، تو یہ بہتر اقدام ہوگا ۔

  •  انھوں نے کہا کہ انھوں نے فوج کے اعلی عہدوں پر فائز رہ کر جو خدمات انجام دی ہیں ، اس کا کوئی ثانی نہیں ہے ۔

    انھوں نے کہا کہ انھوں نے فوج کے اعلی عہدوں پر فائز رہ کر جو خدمات انجام دی ہیں ، اس کا کوئی ثانی نہیں ہے ۔

  • علاوہ ازیں یونیورسٹی کی طلبہ برادری بھی اس خبر سے خوش ہے۔

    علاوہ ازیں یونیورسٹی کی طلبہ برادری بھی اس خبر سے خوش ہے۔

  •  لوگوں کا کہنا ہے کہ وائس چانسلر ضمیر الدین شاہ نے جس ایمانداری، لگن اور ملی جذبے کے تحت وائس چانسلر کی ذمہ داریوں کو انجام دیا ہے ، اسی کے نتیجہ میں ان کے نام کو ملک کے اعلی ترین عہدہ  کے لیے پیش کیا جارہا ہے ۔
  •  اگر انھیں ملک کا نائب صدر جمہوریہ بنایا جاتا ہے ، تو یقینااس خدمت کو بھی بخوبی انجام دیں گے۔
  • دنیا کی معروف ترین ویب سائٹ وکی پیڈیا پر ان دنوں اگر آپ ملک کے اگلے نائب صدر جمہوریہ ہند کے امیدواروں کو تلاش کریں گے ، تو اس میں سب سے اوپر علی گڑھ کے وائس چانسلر ضمیرالدین شاہ کا نام نظر آئے گا۔
  • وائس چانسلر کا نام ملک کے اس عظیم عہدے کے لیے سامنے آنے کے بعد سے ہی علیگ برادری میں خوشی کی لہر ہے۔
  • اس سلسلہ میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے رابطہ عامہ کے افسر عمر سلیم پیرزادہ کا کہنا ہے کہ وائس چانسلر ضمیرالدین شاہ نے علی گڑھ میں رہ کر اے ایم یو ایک نئی پہچان دی ہے اور آج یہ ادارہ ملک کی اولین ترین گرین یونیورسٹی قرار پاچکی ہے۔
  • وہیں انھوں نے جو تعلیمی معیار قائم کیا ہے ، وہ سبھی کے سامنے ہے ۔ اگر ان کا نام ملک کے اس اعلی ترین عہدے کے لئے پیش کیا جاتا ہے ، تو یقینایہ مرکزی حکومت کے سب کا ساتھ سب کا وکاس قول پر عمل ہوگا۔
  • مسلم یونیورسٹی کے استاد ڈاکٹر ریحان اختر قاسمی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مودی نے پہلے ہی دن سب کا ساتھ سب کا وکاس کا نعرہ دیا تھا ، جس پر وہ عمل پیرا بھی ہیں۔ ایسے میں اگر علی گڑھ کے وائس چانسلر ضمیرالدین شاہ کو ملک کا نائب صدر جمہوریہ بنایا جاتا ہے ، تو یہ بہتر اقدام ہوگا ۔
  •  انھوں نے کہا کہ انھوں نے فوج کے اعلی عہدوں پر فائز رہ کر جو خدمات انجام دی ہیں ، اس کا کوئی ثانی نہیں ہے ۔
  • علاوہ ازیں یونیورسٹی کی طلبہ برادری بھی اس خبر سے خوش ہے۔

تازہ ترین تصاویر