بہار میں اردو ٹی ای ٹی امیدواروں کی جلد ہوگی بحالی ، نئے مدارس کو بھی ملے گی منظوری ، وزیر تعلیم کی یقین دہانی

Jan 06, 2018 09:45 PM IST
1 of 10
  • انجمن ترقی اردو بہار کے پچاس سال پورا ہونے پرانجمن کی جانب سے پٹنہ میں گولڈن جوبلی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر تعلیم سمیت اردو ادیبوں اور دانشوروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ گولڈن جوبلی تقریب میں انجمن نے اپنے ماضی کی کارکردگی کو لوگوں کے سامنے رکھا وہیں اردو کی ترقی کے تعلق سے مزید کام کرنے کا اعلان کیا۔

    انجمن ترقی اردو بہار کے پچاس سال پورا ہونے پرانجمن کی جانب سے پٹنہ میں گولڈن جوبلی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر تعلیم سمیت اردو ادیبوں اور دانشوروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ گولڈن جوبلی تقریب میں انجمن نے اپنے ماضی کی کارکردگی کو لوگوں کے سامنے رکھا وہیں اردو کی ترقی کے تعلق سے مزید کام کرنے کا اعلان کیا۔

  • انجمن ترقی اردو بہار صرف ایک ادارہ نہیں ہے بلکہ انجمن ایک تحریک کا نام رہا ہے۔

    انجمن ترقی اردو بہار صرف ایک ادارہ نہیں ہے بلکہ انجمن ایک تحریک کا نام رہا ہے۔

  • انجمن نے کبھی بہار اسمبلی انتخاب میں اردو کو انتخابی مدعا  بنایا تو انجمن کی ہی تحریک پر بہار میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دیاگیا۔

    انجمن نے کبھی بہار اسمبلی انتخاب میں اردو کو انتخابی مدعا بنایا تو انجمن کی ہی تحریک پر بہار میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دیاگیا۔

  • پچاس سال پورا ہونے پر انجمن کی جانب سے گولڈن جوبلی تقریب کا انعقاد کیاگیا ہے۔

    پچاس سال پورا ہونے پر انجمن کی جانب سے گولڈن جوبلی تقریب کا انعقاد کیاگیا ہے۔

  • پروگرام میں شریک وزیر تعلیم نے کہا کہ جلد ہی اردو ٹی ای ٹی امیدواروں کی بحالی کی جائےگی ۔

    پروگرام میں شریک وزیر تعلیم نے کہا کہ جلد ہی اردو ٹی ای ٹی امیدواروں کی بحالی کی جائےگی ۔

  • ساتھ ہی ساتھ 2459 نئے مدرسوں کی منظوری کا معاملہ بھی جلد حل ہوگا۔

    ساتھ ہی ساتھ 2459 نئے مدرسوں کی منظوری کا معاملہ بھی جلد حل ہوگا۔

  • انجمن ترقی اردو ہند کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر اطہر فاروقی کے مطابق انجمن کی تحریک پر ہی ملک کےمختلف صوبوں میں اردو کے فروغ کے تعلق سےادارہ قائم کئے گئے۔

    انجمن ترقی اردو ہند کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر اطہر فاروقی کے مطابق انجمن کی تحریک پر ہی ملک کےمختلف صوبوں میں اردو کے فروغ کے تعلق سےادارہ قائم کئے گئے۔

  • اطہر نے یہ بھی کہا کی انجمن کی بہار شاخ کافی بہتر کام کر رہی ہے۔

    اطہر نے یہ بھی کہا کی انجمن کی بہار شاخ کافی بہتر کام کر رہی ہے۔

  • انجمن ترقی اردو بہار نے اعلان کیا کہ صوبہ میں ابھی بھی اردو تحریک زندہ ہے اور اردو کے فروغ کی کوششیں کی جارہی ہے۔

    انجمن ترقی اردو بہار نے اعلان کیا کہ صوبہ میں ابھی بھی اردو تحریک زندہ ہے اور اردو کے فروغ کی کوششیں کی جارہی ہے۔

  • انجمن کے مطابق اسکولوں میں اردو اساتذہ کی بحالی کے ساتھ ہی ضلع اور بلاک میں اردو ملازمین کی تقرری کو یقینی بنانے کی کارروائی کی جا رہی ہے۔

    انجمن کے مطابق اسکولوں میں اردو اساتذہ کی بحالی کے ساتھ ہی ضلع اور بلاک میں اردو ملازمین کی تقرری کو یقینی بنانے کی کارروائی کی جا رہی ہے۔

  • انجمن ترقی اردو بہار صرف ایک ادارہ نہیں ہے بلکہ انجمن ایک تحریک کا نام رہا ہے۔
  • انجمن نے کبھی بہار اسمبلی انتخاب میں اردو کو انتخابی مدعا  بنایا تو انجمن کی ہی تحریک پر بہار میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دیاگیا۔
  • پچاس سال پورا ہونے پر انجمن کی جانب سے گولڈن جوبلی تقریب کا انعقاد کیاگیا ہے۔
  • پروگرام میں شریک وزیر تعلیم نے کہا کہ جلد ہی اردو ٹی ای ٹی امیدواروں کی بحالی کی جائےگی ۔
  • ساتھ ہی ساتھ 2459 نئے مدرسوں کی منظوری کا معاملہ بھی جلد حل ہوگا۔
  • انجمن ترقی اردو ہند کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر اطہر فاروقی کے مطابق انجمن کی تحریک پر ہی ملک کےمختلف صوبوں میں اردو کے فروغ کے تعلق سےادارہ قائم کئے گئے۔
  • اطہر نے یہ بھی کہا کی انجمن کی بہار شاخ کافی بہتر کام کر رہی ہے۔
  • انجمن ترقی اردو بہار نے اعلان کیا کہ صوبہ میں ابھی بھی اردو تحریک زندہ ہے اور اردو کے فروغ کی کوششیں کی جارہی ہے۔
  • انجمن کے مطابق اسکولوں میں اردو اساتذہ کی بحالی کے ساتھ ہی ضلع اور بلاک میں اردو ملازمین کی تقرری کو یقینی بنانے کی کارروائی کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین تصاویر