Live Results Assembly Elections 2018

یہ ہیں ہمارے ملک کے وہ بابا، جن پر قتل سے لے کر ریپ تک کےہیں معاملہ

Apr 25, 2018 02:44 PM IST
1 of 7
  • آسارام پر سال 2013 میں اپنی نابالغہ شاگرد سے ریپ کا الزام ہے ۔جس کے تحت ہی أسارام گزشتہ چار سالوں سے جودھ پورکی جیل میں ہے جبکہ انہیں ضمانت تک نہیں ملی ہے ۔ ان کے جیل میں جانے کے بعد ان پر تمام قسم کے الزامات بھی عاید کیے گیےہیں ۔ جن پر مقدمات بھی درج ہوئے ہیں۔ مذہب کی پس پشت میں انہوں نے اربوں کی سلطنت کھڑی کی ہے ۔ ان کے آشرم کا ہیڈ کوارٹر احمداباد میں ہے ۔ ان پر سنگین الزام یہ ہے کہ وہ آشیرواد دینے کے بہانےنا بالغہ لڑکیوں کے ساتھ نہ صرف نازیباحرکتیں کرتے تھے بلکہ ان کاجنسی استحصال اور ریپ کرتے تھے ۔ ان پر بڑے پیمانے پر زمینیں قبضہ کرنے کا بھی الزام ہے۔ ان کا اصل نام آشومل شرمانی ہے۔

    آسارام پر سال 2013 میں اپنی نابالغہ شاگرد سے ریپ کا الزام ہے ۔جس کے تحت ہی أسارام گزشتہ چار سالوں سے جودھ پورکی جیل میں ہے جبکہ انہیں ضمانت تک نہیں ملی ہے ۔ ان کے جیل میں جانے کے بعد ان پر تمام قسم کے الزامات بھی عاید کیے گیےہیں ۔ جن پر مقدمات بھی درج ہوئے ہیں۔ مذہب کی پس پشت میں انہوں نے اربوں کی سلطنت کھڑی کی ہے ۔ ان کے آشرم کا ہیڈ کوارٹر احمداباد میں ہے ۔ ان پر سنگین الزام یہ ہے کہ وہ آشیرواد دینے کے بہانےنا بالغہ لڑکیوں کے ساتھ نہ صرف نازیباحرکتیں کرتے تھے بلکہ ان کاجنسی استحصال اور ریپ کرتے تھے ۔ ان پر بڑے پیمانے پر زمینیں قبضہ کرنے کا بھی الزام ہے۔ ان کا اصل نام آشومل شرمانی ہے۔

  • قابل ذکر ہے کہ ان پر رادھے ماں پر جان سے مارنے کی دھمکی دینے اور خود خوشی کے لئے اکسانے تک کے الزام ہیں جبکہ وہ خود کو دیوی بتاتی ہیں ۔ ان پر اپنے بھجن کے درمیان فسق پھیلانے کا بھی الزام ہے ۔ ان کا اصل نام سکھ وندر کور عرف رادھے ماں ہے ۔ان کا تنازعات سے پرانا رشتہ ریاہے ۔وہ بھکتوں کی گود میں بیٹھنے تک کے پیسہ لیتی ہیں۔ 4 اپریل 1965 میں پنجاب کے ضلع گروداسپور کے دورنگلہ گاوں میں پیدا ہوئی سکھ وندر کور ، اپنے شوہر کی خراب مالی حالات کے سبب ممبئی میں دوسروں کے گھروں میں کام کرتی تھیی۔ کچھ سال قبل انہوں نے خود کو مہنت قرار دیاتھا ۔جبکہ ان کے خلاف دیگر سنگین معاملات بھی چل رہے ہیں۔

    قابل ذکر ہے کہ ان پر رادھے ماں پر جان سے مارنے کی دھمکی دینے اور خود خوشی کے لئے اکسانے تک کے الزام ہیں جبکہ وہ خود کو دیوی بتاتی ہیں ۔ ان پر اپنے بھجن کے درمیان فسق پھیلانے کا بھی الزام ہے ۔ ان کا اصل نام سکھ وندر کور عرف رادھے ماں ہے ۔ان کا تنازعات سے پرانا رشتہ ریاہے ۔وہ بھکتوں کی گود میں بیٹھنے تک کے پیسہ لیتی ہیں۔ 4 اپریل 1965 میں پنجاب کے ضلع گروداسپور کے دورنگلہ گاوں میں پیدا ہوئی سکھ وندر کور ، اپنے شوہر کی خراب مالی حالات کے سبب ممبئی میں دوسروں کے گھروں میں کام کرتی تھیی۔ کچھ سال قبل انہوں نے خود کو مہنت قرار دیاتھا ۔جبکہ ان کے خلاف دیگر سنگین معاملات بھی چل رہے ہیں۔

  • سرسہ کے ڈیرا سچہ سودا سربراہ رام رحیم بھی ان دنوں قید میں ہیں۔ وہ ریپ کے معاملہ میں مجرم ثابت ہوئے تھے ۔ ان کے خلاف تمام قسم کے سنگین الزام ہیں ۔ دیگر خواتین اور لڑکیوں نے ان پر عصمت ردی کے الزامات لگائے ہیں۔ وہ 15اگست 1967 کو راجستھان کے شری گنگا نگر میں پیدا ہوئے تھے۔ 1990میں ڈیرا سچہ سودا کے سربراہ بنیں ۔ وہ خود کو راک اسٹار بابا کے شکل میں پیش کرتےہیں ۔ خود کئی فلمیں بنائی ہیں ۔ ان میں ہیرو بھی وہی بنیں ہیں ۔ علاوہ ازیں ان کے خلاف ریپ ، لوگو ں کی جائداد پر قبضہ کرنے کے ساتھ قتل کے متعدد معاملات ہیں۔ تاہم گرمیت رام رحیم شاگرد سے ریپ کے مجر م ہیں۔ علاوہ ازیں صحافی اور ان کےخدمت گار کے قتل کا الزام بھی ہے ان پر عاید ہے۔

    سرسہ کے ڈیرا سچہ سودا سربراہ رام رحیم بھی ان دنوں قید میں ہیں۔ وہ ریپ کے معاملہ میں مجرم ثابت ہوئے تھے ۔ ان کے خلاف تمام قسم کے سنگین الزام ہیں ۔ دیگر خواتین اور لڑکیوں نے ان پر عصمت ردی کے الزامات لگائے ہیں۔ وہ 15اگست 1967 کو راجستھان کے شری گنگا نگر میں پیدا ہوئے تھے۔ 1990میں ڈیرا سچہ سودا کے سربراہ بنیں ۔ وہ خود کو راک اسٹار بابا کے شکل میں پیش کرتےہیں ۔ خود کئی فلمیں بنائی ہیں ۔ ان میں ہیرو بھی وہی بنیں ہیں ۔ علاوہ ازیں ان کے خلاف ریپ ، لوگو ں کی جائداد پر قبضہ کرنے کے ساتھ قتل کے متعدد معاملات ہیں۔ تاہم گرمیت رام رحیم شاگرد سے ریپ کے مجر م ہیں۔ علاوہ ازیں صحافی اور ان کےخدمت گار کے قتل کا الزام بھی ہے ان پر عاید ہے۔

  • نرمل بابا الٹے سیدھے طریقہ بتا کر لوگوں کی پریشانیاں حل کرنے کا دعویٰ کرتے تھے۔ ان کے بھکتوں کی بڑی تعداد ہے۔جبکہ بھکتوں سے کثیررقم  ان کےپاس آتی ہے ۔ ٹی وی چینلوں پر نرمل بابا کافی مشہور ہیں۔ نرمل بابا کے خلاف آمدنی سے ذیادہ پیسہ ہونے کے تحت کئی معاملات درج ہیں۔وہ اپنے بھکتوں سے کہتے ہیں کہ ان کی تنظیم کے بینک میں پیسہ جمع کرنے سے پریشانیاں دور ہوتی ہیں۔نرمل بابا انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔

    نرمل بابا الٹے سیدھے طریقہ بتا کر لوگوں کی پریشانیاں حل کرنے کا دعویٰ کرتے تھے۔ ان کے بھکتوں کی بڑی تعداد ہے۔جبکہ بھکتوں سے کثیررقم ان کےپاس آتی ہے ۔ ٹی وی چینلوں پر نرمل بابا کافی مشہور ہیں۔ نرمل بابا کے خلاف آمدنی سے ذیادہ پیسہ ہونے کے تحت کئی معاملات درج ہیں۔وہ اپنے بھکتوں سے کہتے ہیں کہ ان کی تنظیم کے بینک میں پیسہ جمع کرنے سے پریشانیاں دور ہوتی ہیں۔نرمل بابا انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔

  • بھیما نند کا اصل نام شیو مورت دریویدی ہے ۔ وہ خود کو سائی با با کا اوتاربتاتے رہے ہیں۔ چترا کوٹ کے چمروہا گاوں میں رہنے والا یہ بابا ایک زمانہ میں دہلی کے نہرو پلیس میں ایک فائو اسٹار ہوٹل میں گارڈ کی نوکری کرتاتھا۔ اس کے بعد وہ اچانک بابا بن گیااور ۔12 سال میں ہی انہوں نے کروڑوں کی جائداد جمع کر لی ۔ اس پر سیکس ریکٹ چلانے اور دھوکہ دہی  کا الزام ہے ۔یہ بابا بھی حالیہ دنوں جیل میں ہے۔

    بھیما نند کا اصل نام شیو مورت دریویدی ہے ۔ وہ خود کو سائی با با کا اوتاربتاتے رہے ہیں۔ چترا کوٹ کے چمروہا گاوں میں رہنے والا یہ بابا ایک زمانہ میں دہلی کے نہرو پلیس میں ایک فائو اسٹار ہوٹل میں گارڈ کی نوکری کرتاتھا۔ اس کے بعد وہ اچانک بابا بن گیااور ۔12 سال میں ہی انہوں نے کروڑوں کی جائداد جمع کر لی ۔ اس پر سیکس ریکٹ چلانے اور دھوکہ دہی کا الزام ہے ۔یہ بابا بھی حالیہ دنوں جیل میں ہے۔

  • رام پال خود کو بھگوان بتاتاہے ۔ ان دنوں وہ جیل میں ہے ۔ وہ ہریا نہ کے سونی پت کے میں پیدا ہوا تھا۔ پہلے رام پال ہریانہ حکمت کی محکمہ آبپاشی میں جونیئر انجینئر تھا۔ پھر سوامی رام دیوانند مہاراج کا شاگرد بننے کے بعد اس نے نوکری چھوڑ پراوچن دینا شروع کر دیا۔ رام پال کے خلاف غدادی اور قتل کا کیس درج ہے۔

    رام پال خود کو بھگوان بتاتاہے ۔ ان دنوں وہ جیل میں ہے ۔ وہ ہریا نہ کے سونی پت کے میں پیدا ہوا تھا۔ پہلے رام پال ہریانہ حکمت کی محکمہ آبپاشی میں جونیئر انجینئر تھا۔ پھر سوامی رام دیوانند مہاراج کا شاگرد بننے کے بعد اس نے نوکری چھوڑ پراوچن دینا شروع کر دیا۔ رام پال کے خلاف غدادی اور قتل کا کیس درج ہے۔

  • ایک نیوز چینل پر بحث کے درمیان مار پیٹ کرنے اور ٹی وی شو ’’ بگ باس ‘‘ میں شرمناک ہرکتوں کے چلتے اوم بابا خبروں میں آئے۔ ٹاڈا آرمس ایکٹ کیس میں بابا 5سال کی سزا بھی کاٹ چلے ہیں۔ سال 1972میں اس نے بابا کا ہلیہ اپنایا ۔ اوم بابا کے خلاف چوری اور ٹھگی جیسے الزامات ہیں۔

    ایک نیوز چینل پر بحث کے درمیان مار پیٹ کرنے اور ٹی وی شو ’’ بگ باس ‘‘ میں شرمناک ہرکتوں کے چلتے اوم بابا خبروں میں آئے۔ ٹاڈا آرمس ایکٹ کیس میں بابا 5سال کی سزا بھی کاٹ چلے ہیں۔ سال 1972میں اس نے بابا کا ہلیہ اپنایا ۔ اوم بابا کے خلاف چوری اور ٹھگی جیسے الزامات ہیں۔

  • قابل ذکر ہے کہ ان پر رادھے ماں پر جان سے مارنے کی دھمکی دینے اور خود خوشی کے لئے اکسانے تک کے الزام ہیں جبکہ وہ خود کو دیوی بتاتی ہیں ۔ ان پر اپنے بھجن کے درمیان فسق پھیلانے کا بھی الزام ہے ۔ ان کا اصل نام سکھ وندر کور عرف رادھے ماں ہے ۔ان کا تنازعات سے پرانا رشتہ ریاہے ۔وہ بھکتوں کی گود میں بیٹھنے تک کے پیسہ لیتی ہیں۔ 4 اپریل 1965 میں پنجاب کے ضلع گروداسپور کے دورنگلہ گاوں میں پیدا ہوئی سکھ وندر کور ، اپنے شوہر کی خراب مالی حالات کے سبب ممبئی میں دوسروں کے گھروں میں کام کرتی تھیی۔ کچھ سال قبل انہوں نے خود کو مہنت قرار دیاتھا ۔جبکہ ان کے خلاف دیگر سنگین معاملات بھی چل رہے ہیں۔
  • سرسہ کے ڈیرا سچہ سودا سربراہ رام رحیم بھی ان دنوں قید میں ہیں۔ وہ ریپ کے معاملہ میں مجرم ثابت ہوئے تھے ۔ ان کے خلاف تمام قسم کے سنگین الزام ہیں ۔ دیگر خواتین اور لڑکیوں نے ان پر عصمت ردی کے الزامات لگائے ہیں۔ وہ 15اگست 1967 کو راجستھان کے شری گنگا نگر میں پیدا ہوئے تھے۔ 1990میں ڈیرا سچہ سودا کے سربراہ بنیں ۔ وہ خود کو راک اسٹار بابا کے شکل میں پیش کرتےہیں ۔ خود کئی فلمیں بنائی ہیں ۔ ان میں ہیرو بھی وہی بنیں ہیں ۔ علاوہ ازیں ان کے خلاف ریپ ، لوگو ں کی جائداد پر قبضہ کرنے کے ساتھ قتل کے متعدد معاملات ہیں۔ تاہم گرمیت رام رحیم شاگرد سے ریپ کے مجر م ہیں۔ علاوہ ازیں صحافی اور ان کےخدمت گار کے قتل کا الزام بھی ہے ان پر عاید ہے۔
  • نرمل بابا الٹے سیدھے طریقہ بتا کر لوگوں کی پریشانیاں حل کرنے کا دعویٰ کرتے تھے۔ ان کے بھکتوں کی بڑی تعداد ہے۔جبکہ بھکتوں سے کثیررقم  ان کےپاس آتی ہے ۔ ٹی وی چینلوں پر نرمل بابا کافی مشہور ہیں۔ نرمل بابا کے خلاف آمدنی سے ذیادہ پیسہ ہونے کے تحت کئی معاملات درج ہیں۔وہ اپنے بھکتوں سے کہتے ہیں کہ ان کی تنظیم کے بینک میں پیسہ جمع کرنے سے پریشانیاں دور ہوتی ہیں۔نرمل بابا انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔
  • بھیما نند کا اصل نام شیو مورت دریویدی ہے ۔ وہ خود کو سائی با با کا اوتاربتاتے رہے ہیں۔ چترا کوٹ کے چمروہا گاوں میں رہنے والا یہ بابا ایک زمانہ میں دہلی کے نہرو پلیس میں ایک فائو اسٹار ہوٹل میں گارڈ کی نوکری کرتاتھا۔ اس کے بعد وہ اچانک بابا بن گیااور ۔12 سال میں ہی انہوں نے کروڑوں کی جائداد جمع کر لی ۔ اس پر سیکس ریکٹ چلانے اور دھوکہ دہی  کا الزام ہے ۔یہ بابا بھی حالیہ دنوں جیل میں ہے۔
  • رام پال خود کو بھگوان بتاتاہے ۔ ان دنوں وہ جیل میں ہے ۔ وہ ہریا نہ کے سونی پت کے میں پیدا ہوا تھا۔ پہلے رام پال ہریانہ حکمت کی محکمہ آبپاشی میں جونیئر انجینئر تھا۔ پھر سوامی رام دیوانند مہاراج کا شاگرد بننے کے بعد اس نے نوکری چھوڑ پراوچن دینا شروع کر دیا۔ رام پال کے خلاف غدادی اور قتل کا کیس درج ہے۔
  • ایک نیوز چینل پر بحث کے درمیان مار پیٹ کرنے اور ٹی وی شو ’’ بگ باس ‘‘ میں شرمناک ہرکتوں کے چلتے اوم بابا خبروں میں آئے۔ ٹاڈا آرمس ایکٹ کیس میں بابا 5سال کی سزا بھی کاٹ چلے ہیں۔ سال 1972میں اس نے بابا کا ہلیہ اپنایا ۔ اوم بابا کے خلاف چوری اور ٹھگی جیسے الزامات ہیں۔

تازہ ترین تصاویر