پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، جانیں کب۔ کب کہاں ووٹنگ؟

Jan 04, 2017 03:28 PM IST
1 of 7
  • پانچ ریاستوں میں انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہو چکا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نسیم زیدی نے یہ اعلان کیا۔ ہم آپ کو چارٹ کے ذریعے پورا الیکشن کیلنڈر بتانے جا رہے ہیں۔ اسے دیکھ کر آپ فوراً مکمل شیڈول کو سمجھ جائیں گے۔

    پانچ ریاستوں میں انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہو چکا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نسیم زیدی نے یہ اعلان کیا۔ ہم آپ کو چارٹ کے ذریعے پورا الیکشن کیلنڈر بتانے جا رہے ہیں۔ اسے دیکھ کر آپ فوراً مکمل شیڈول کو سمجھ جائیں گے۔

  • یوپی میں الیکشن سب سے طویل وقت میں ختم ہوں گے۔ ریاست میں 7 مراحل میں انتخابات ہوں گے۔

    یوپی میں الیکشن سب سے طویل وقت میں ختم ہوں گے۔ ریاست میں 7 مراحل میں انتخابات ہوں گے۔

  • پہاڑی ریاست اتراکھنڈ میں 15 فروری کو ووٹنگ ہوگی۔

    پہاڑی ریاست اتراکھنڈ میں 15 فروری کو ووٹنگ ہوگی۔

  • پنجاب میں 4 فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔

    پنجاب میں 4 فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔

  • گوا میں 4 فروری کو ووٹنگ ہوگی۔ پنجاب میں بھی اسی دن ووٹ ڈالے جائیں گے۔

    گوا میں 4 فروری کو ووٹنگ ہوگی۔ پنجاب میں بھی اسی دن ووٹ ڈالے جائیں گے۔

  • تشدد سے متاثر منی پور میں دو مراحل میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔

    تشدد سے متاثر منی پور میں دو مراحل میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔

  • منی پور میں دوسرے مرحلے کے لئے 8 مارچ کو ووٹنگ ہوگی۔

    منی پور میں دوسرے مرحلے کے لئے 8 مارچ کو ووٹنگ ہوگی۔

  • یوپی میں الیکشن سب سے طویل وقت میں ختم ہوں گے۔ ریاست میں 7 مراحل میں انتخابات ہوں گے۔
  • پہاڑی ریاست اتراکھنڈ میں 15 فروری کو ووٹنگ ہوگی۔
  • پنجاب میں 4 فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔
  • گوا میں 4 فروری کو ووٹنگ ہوگی۔ پنجاب میں بھی اسی دن ووٹ ڈالے جائیں گے۔
  • تشدد سے متاثر منی پور میں دو مراحل میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔
  • منی پور میں دوسرے مرحلے کے لئے 8 مارچ کو ووٹنگ ہوگی۔

تازہ ترین تصاویر