جی ایس ٹی کی مار سے اورنگ آباد کی سیاحت بدحال ، غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں 30 فیصد تک کی کمی

Nov 25, 2017 02:21 PM IST
1 of 10
  •  اورنگ آباد شہرکو سیاحت کا مرکز کہا جاتا ہے ، لیکن حکومت کی پالیسی کا راست اثر یہاں کی سیاحت پر پڑ رہا ہے ۔ اورنگ آباد میں سیاحوں کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے ، جس کے نتیجے میں سیاحت سے وابستہ تاجربرادری پریشان ہے ۔ ان کی روزی روٹی کے لالے پڑگئے ہیں ۔

    اورنگ آباد شہرکو سیاحت کا مرکز کہا جاتا ہے ، لیکن حکومت کی پالیسی کا راست اثر یہاں کی سیاحت پر پڑ رہا ہے ۔ اورنگ آباد میں سیاحوں کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے ، جس کے نتیجے میں سیاحت سے وابستہ تاجربرادری پریشان ہے ۔ ان کی روزی روٹی کے لالے پڑگئے ہیں ۔

  •  اورنگ آباد کے سیاحتی مراکز مقبرہ اور پن چکی کے بکنگ کاؤنٹر والوں کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں 30 فیصد کمی آئی ہے۔

    اورنگ آباد کے سیاحتی مراکز مقبرہ اور پن چکی کے بکنگ کاؤنٹر والوں کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں 30 فیصد کمی آئی ہے۔

  • ان کے مطابق اس کی بنیادی وجہ جی ایس ٹی کا نفاذ ہے ۔ دوسری طرف تاجری برادری بھی جی ایس ٹی کا رونا رو رہی ہے ۔

    ان کے مطابق اس کی بنیادی وجہ جی ایس ٹی کا نفاذ ہے ۔ دوسری طرف تاجری برادری بھی جی ایس ٹی کا رونا رو رہی ہے ۔

  •  اورنگ آباد میں غار ہائے ایلورہ ، غار ہائے اجنتا، بی بی کا مقبرہ، پن چکی، سنہری محل کے علاوہ بزرگان دین کے مزارات اور دیگر مذہبی مقامات کا ایک سلسلہ ہے، لیکن ان دنوں اورنگ آباد کے سیاحتی مقامات پر ایک طرح کا سناٹا چھایا ہوا ہے۔

    اورنگ آباد میں غار ہائے ایلورہ ، غار ہائے اجنتا، بی بی کا مقبرہ، پن چکی، سنہری محل کے علاوہ بزرگان دین کے مزارات اور دیگر مذہبی مقامات کا ایک سلسلہ ہے، لیکن ان دنوں اورنگ آباد کے سیاحتی مقامات پر ایک طرح کا سناٹا چھایا ہوا ہے۔

  • ٹوریزم انڈسٹری سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ پچھلے سال کےمقابلہ میں اس سال غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔

    ٹوریزم انڈسٹری سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ پچھلے سال کےمقابلہ میں اس سال غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔

  • غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں کمی کا راست اثر نادر اشیا کے کاروباریوں اور ہوٹل انڈسٹری پر پڑا ہے۔

    غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں کمی کا راست اثر نادر اشیا کے کاروباریوں اور ہوٹل انڈسٹری پر پڑا ہے۔

  • دکانداروں کا کہنا ہے کہ ملک کی دیگر ریاستوں کے سیاح بھی اب اورنگ آباد کا رخ کرنے سے کترا رہے ہیں ۔

    دکانداروں کا کہنا ہے کہ ملک کی دیگر ریاستوں کے سیاح بھی اب اورنگ آباد کا رخ کرنے سے کترا رہے ہیں ۔

  •  ٹوریزم انڈسٹری سے وابستہ افراد کے مطابق دسمبر تک ایک طرح سے سیزن رہتا ہے ۔ ہوٹلوں اور دکانوں پر سیاحوں کی بھیڑ لگی رہتی تھی، لیکن اب ایسا لگ رہا ہے کہ سیاحوں نے اورنگ آباد سے منہ موڑ لیا ہے۔

    ٹوریزم انڈسٹری سے وابستہ افراد کے مطابق دسمبر تک ایک طرح سے سیزن رہتا ہے ۔ ہوٹلوں اور دکانوں پر سیاحوں کی بھیڑ لگی رہتی تھی، لیکن اب ایسا لگ رہا ہے کہ سیاحوں نے اورنگ آباد سے منہ موڑ لیا ہے۔

  • اس کی وجہ سے چھوٹے تاجروں کی کمر ٹوٹ گئی ہے ۔

    اس کی وجہ سے چھوٹے تاجروں کی کمر ٹوٹ گئی ہے ۔

  • ہوٹل مالکان بھی سیاحوں کی کمی سے پریشان ہیں ۔

    ہوٹل مالکان بھی سیاحوں کی کمی سے پریشان ہیں ۔

  •  اورنگ آباد کے سیاحتی مراکز مقبرہ اور پن چکی کے بکنگ کاؤنٹر والوں کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں 30 فیصد کمی آئی ہے۔
  • ان کے مطابق اس کی بنیادی وجہ جی ایس ٹی کا نفاذ ہے ۔ دوسری طرف تاجری برادری بھی جی ایس ٹی کا رونا رو رہی ہے ۔
  •  اورنگ آباد میں غار ہائے ایلورہ ، غار ہائے اجنتا، بی بی کا مقبرہ، پن چکی، سنہری محل کے علاوہ بزرگان دین کے مزارات اور دیگر مذہبی مقامات کا ایک سلسلہ ہے، لیکن ان دنوں اورنگ آباد کے سیاحتی مقامات پر ایک طرح کا سناٹا چھایا ہوا ہے۔
  • ٹوریزم انڈسٹری سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ پچھلے سال کےمقابلہ میں اس سال غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔
  • غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں کمی کا راست اثر نادر اشیا کے کاروباریوں اور ہوٹل انڈسٹری پر پڑا ہے۔
  • دکانداروں کا کہنا ہے کہ ملک کی دیگر ریاستوں کے سیاح بھی اب اورنگ آباد کا رخ کرنے سے کترا رہے ہیں ۔
  •  ٹوریزم انڈسٹری سے وابستہ افراد کے مطابق دسمبر تک ایک طرح سے سیزن رہتا ہے ۔ ہوٹلوں اور دکانوں پر سیاحوں کی بھیڑ لگی رہتی تھی، لیکن اب ایسا لگ رہا ہے کہ سیاحوں نے اورنگ آباد سے منہ موڑ لیا ہے۔
  • اس کی وجہ سے چھوٹے تاجروں کی کمر ٹوٹ گئی ہے ۔
  • ہوٹل مالکان بھی سیاحوں کی کمی سے پریشان ہیں ۔

تازہ ترین تصاویر