وی ایچ پی نے دی دھمکی ، تو کتھک ڈانسر نے دیا انوکھا جواب، سلوگن کے سامنے پیار کیا تو ڈرنا کیا گانےپر کیا رقص

Aug 07, 2017 11:41 PM IST
1 of 8
  • اپنی منفرد تاریخی ورثے کی وجہ سے احمد آباد شہر ورلڈ سٹی ہیرٹیج سٹی کا درجہ پا چکا ہے  لیکن آج بھی اس تاریخی شہر کی دیواروں پروشو ہندو پریشد کے لوگ سلوگن لکھ کر اس تاریخی شہر میں زہر گھولنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ اس کی مخالفت ایک لڑکی نے زبردست اندازمیں کی ہے ۔ لڑکی کی مخالفت کے اس انوکھے طریقے  کو دیکھ کر لوگ حیران رہ  گئے ۔

    اپنی منفرد تاریخی ورثے کی وجہ سے احمد آباد شہر ورلڈ سٹی ہیرٹیج سٹی کا درجہ پا چکا ہے لیکن آج بھی اس تاریخی شہر کی دیواروں پروشو ہندو پریشد کے لوگ سلوگن لکھ کر اس تاریخی شہر میں زہر گھولنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ اس کی مخالفت ایک لڑکی نے زبردست اندازمیں کی ہے ۔ لڑکی کی مخالفت کے اس انوکھے طریقے کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے ۔

  • ان دنوں اگراحمد آباد کی سڑکوں پر آپ گھوم رہے ہیں ، تو آپ کو دیواروں پرلکھا یہ نعرہ ہندو بیٹیاں لو جہاد سے بچو آسانی سے نظر جائیں گے ۔ یہ سلوگن وشو ہندو پریشد کی طرف لکھوایا گیا ہے ۔

    ان دنوں اگراحمد آباد کی سڑکوں پر آپ گھوم رہے ہیں ، تو آپ کو دیواروں پرلکھا یہ نعرہ ہندو بیٹیاں لو جہاد سے بچو آسانی سے نظر جائیں گے ۔ یہ سلوگن وشو ہندو پریشد کی طرف لکھوایا گیا ہے ۔

  • یہ سلوگن احمد آباد کی ایک دیوار پر نہیں بلکہ ایسی کئی دیواروں پر لکھا گیا ہے۔ جہاں سے روزانہ لاکھوں کی تعداد میں لوگ آتے جاتے ہیں ۔

    یہ سلوگن احمد آباد کی ایک دیوار پر نہیں بلکہ ایسی کئی دیواروں پر لکھا گیا ہے۔ جہاں سے روزانہ لاکھوں کی تعداد میں لوگ آتے جاتے ہیں ۔

  •  لو جہاد سے ہوشیار والے سلوگن کو چیلنج کرتے ہوئے مشہور كتھک ڈانسر اونی سیٹھ نے شہر کے پانچ مختلف جگہوں پرمغل اعظم فلم کے گانے جب پیار کیا تو ڈرنا کیا پر ڈانس کیا ۔

    لو جہاد سے ہوشیار والے سلوگن کو چیلنج کرتے ہوئے مشہور كتھک ڈانسر اونی سیٹھ نے شہر کے پانچ مختلف جگہوں پرمغل اعظم فلم کے گانے جب پیار کیا تو ڈرنا کیا پر ڈانس کیا ۔

  •  اس سلسلے میں اونی کہتی ہیں کہ ایسے نعروں سے لوگوں کے دلوں میں خوف پیدا کیا جا رہا ہے،  اس لئے اس کی اسی طرح سے مخالفت کی گئی ۔

    اس سلسلے میں اونی کہتی ہیں کہ ایسے نعروں سے لوگوں کے دلوں میں خوف پیدا کیا جا رہا ہے، اس لئے اس کی اسی طرح سے مخالفت کی گئی ۔

  •  انہوں نے کہا کہ اس شہر میں رہنے والے ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان کے تعلقات بہت نازک ہیں اور ایسی حرکت سے تعلقات مضبوط ہونے کی بجائے ٹوٹ جاتے ہیں، اس لئے ڈانس کے ذریعے اس کی خلاف مخالفت کی گئی ۔

    انہوں نے کہا کہ اس شہر میں رہنے والے ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان کے تعلقات بہت نازک ہیں اور ایسی حرکت سے تعلقات مضبوط ہونے کی بجائے ٹوٹ جاتے ہیں، اس لئے ڈانس کے ذریعے اس کی خلاف مخالفت کی گئی ۔

  • كتھک ڈانسر اونی کے مطابق جن جگہوں پر وی ایچ پی کی جانب سے یہ نعرہ لکھوایا گیا ہے، وہ کوئی عام جگہ نہیں بلکہ احمد آباد شہر کا دل کہلاتاہے ۔ انہوں نے معاملہ کو لے کر وی ایچ پی پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ ایسی دھمکیوں کا جواب دینے کا یہ بہترین طریقہ ہے۔

    كتھک ڈانسر اونی کے مطابق جن جگہوں پر وی ایچ پی کی جانب سے یہ نعرہ لکھوایا گیا ہے، وہ کوئی عام جگہ نہیں بلکہ احمد آباد شہر کا دل کہلاتاہے ۔ انہوں نے معاملہ کو لے کر وی ایچ پی پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ ایسی دھمکیوں کا جواب دینے کا یہ بہترین طریقہ ہے۔

  • اونی شیٹھ نے کہا کہ جب لوگ دیکھنے آئے تو لوگوں کی الگ الگ رائے سامنے آئی اور ہم چاہتے بھی تھے کہ لوگوں کے درمیان اس کو لے کربات چیت ہو۔

    اونی شیٹھ نے کہا کہ جب لوگ دیکھنے آئے تو لوگوں کی الگ الگ رائے سامنے آئی اور ہم چاہتے بھی تھے کہ لوگوں کے درمیان اس کو لے کربات چیت ہو۔

  • ان دنوں اگراحمد آباد کی سڑکوں پر آپ گھوم رہے ہیں ، تو آپ کو دیواروں پرلکھا یہ نعرہ ہندو بیٹیاں لو جہاد سے بچو آسانی سے نظر جائیں گے ۔ یہ سلوگن وشو ہندو پریشد کی طرف لکھوایا گیا ہے ۔
  • یہ سلوگن احمد آباد کی ایک دیوار پر نہیں بلکہ ایسی کئی دیواروں پر لکھا گیا ہے۔ جہاں سے روزانہ لاکھوں کی تعداد میں لوگ آتے جاتے ہیں ۔
  •  لو جہاد سے ہوشیار والے سلوگن کو چیلنج کرتے ہوئے مشہور كتھک ڈانسر اونی سیٹھ نے شہر کے پانچ مختلف جگہوں پرمغل اعظم فلم کے گانے جب پیار کیا تو ڈرنا کیا پر ڈانس کیا ۔
  •  اس سلسلے میں اونی کہتی ہیں کہ ایسے نعروں سے لوگوں کے دلوں میں خوف پیدا کیا جا رہا ہے،  اس لئے اس کی اسی طرح سے مخالفت کی گئی ۔
  •  انہوں نے کہا کہ اس شہر میں رہنے والے ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان کے تعلقات بہت نازک ہیں اور ایسی حرکت سے تعلقات مضبوط ہونے کی بجائے ٹوٹ جاتے ہیں، اس لئے ڈانس کے ذریعے اس کی خلاف مخالفت کی گئی ۔
  • كتھک ڈانسر اونی کے مطابق جن جگہوں پر وی ایچ پی کی جانب سے یہ نعرہ لکھوایا گیا ہے، وہ کوئی عام جگہ نہیں بلکہ احمد آباد شہر کا دل کہلاتاہے ۔ انہوں نے معاملہ کو لے کر وی ایچ پی پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ ایسی دھمکیوں کا جواب دینے کا یہ بہترین طریقہ ہے۔
  • اونی شیٹھ نے کہا کہ جب لوگ دیکھنے آئے تو لوگوں کی الگ الگ رائے سامنے آئی اور ہم چاہتے بھی تھے کہ لوگوں کے درمیان اس کو لے کربات چیت ہو۔

تازہ ترین تصاویر