دسویں، بارہویں اورنیٹ امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا ایوارڈ سے سرفراز

Jul 12, 2017 04:11 PM IST
1 of 14
  •  مہاراشٹر کے امراوتی میں اردو ٹیچرس ایسوسی ایشن کی جانب سے اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں علاقہ برار کے دسویں بارہویں اورنیٹ امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو اعزاز سے نوازا گیا۔ دیکھیں تصویریں۔

    مہاراشٹر کے امراوتی میں اردو ٹیچرس ایسوسی ایشن کی جانب سے اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں علاقہ برار کے دسویں بارہویں اورنیٹ امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو اعزاز سے نوازا گیا۔ دیکھیں تصویریں۔

  • حالیہ دنوں میں مہاراشٹر میں دسویں اور بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ جس میں رواں برس مسلم طلبا و طالبات نے بھی نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنا اور اپنے معاشرے کا نام روشن کیا ہے ۔

    حالیہ دنوں میں مہاراشٹر میں دسویں اور بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ جس میں رواں برس مسلم طلبا و طالبات نے بھی نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنا اور اپنے معاشرے کا نام روشن کیا ہے ۔

  • ساتھ ہی علاقہ ودربھ کے کئی ایسے مسلم طلبہ ہیں جنھوں نے نیٹ امتحان میں اچھے نمبر حاصل کئے ۔

    ساتھ ہی علاقہ ودربھ کے کئی ایسے مسلم طلبہ ہیں جنھوں نے نیٹ امتحان میں اچھے نمبر حاصل کئے ۔

  •  ان تمام طلبہ کو تحریک دینے اور ان کی حوصلہ افزائی کے لئے اردو ٹیچرس اسوسی ایشن امراوتی کی جانب سے اعزازات سے نوازا گیا۔

    ان تمام طلبہ کو تحریک دینے اور ان کی حوصلہ افزائی کے لئے اردو ٹیچرس اسوسی ایشن امراوتی کی جانب سے اعزازات سے نوازا گیا۔

  • امراوتی کے شالیمار ہال میں مسلم  طلبا و طالبات کو اعزازی سند اور مومنٹو سے سرفراز کیا گیا۔

    امراوتی کے شالیمار ہال میں مسلم طلبا و طالبات کو اعزازی سند اور مومنٹو سے سرفراز کیا گیا۔

  • اس موقع پر کثیر تعداد میں طلبہ اور ان کے سرپرست موجود رہے۔

    اس موقع پر کثیر تعداد میں طلبہ اور ان کے سرپرست موجود رہے۔

  • اس اعزازی تقریب میں طلبہ کو اعزاز کے علاوہ ان کے روشن مستقبل کے لئے مختلف تعلیمی شعبوں کی معلومات فراہم کی گئی۔

    اس اعزازی تقریب میں طلبہ کو اعزاز کے علاوہ ان کے روشن مستقبل کے لئے مختلف تعلیمی شعبوں کی معلومات فراہم کی گئی۔

  • امراوتی بلدیہ اعظمیٰ کے ایجوکیشن آفیسر اعجاز خان اور پروفیسر ممتاز بیگ نے بہترین طریقے سے طلبہ کو  انکے شاندار مستقبل کے لیے آگے کریئر کے انتخاب کے لیے کاؤنسلنگ کی جس کی وجہ سے طلبہ  اور انکے سرپرستوں میں خوشی دیکھنے کو ملی۔

    امراوتی بلدیہ اعظمیٰ کے ایجوکیشن آفیسر اعجاز خان اور پروفیسر ممتاز بیگ نے بہترین طریقے سے طلبہ کو انکے شاندار مستقبل کے لیے آگے کریئر کے انتخاب کے لیے کاؤنسلنگ کی جس کی وجہ سے طلبہ اور انکے سرپرستوں میں خوشی دیکھنے کو ملی۔

  •  اس اعزازی تقریب میں شہر کی نامور شخصیات نے شرکت کر قوم کے نونہالوں کی حوصلہ افزائی کی ۔

    اس اعزازی تقریب میں شہر کی نامور شخصیات نے شرکت کر قوم کے نونہالوں کی حوصلہ افزائی کی ۔

  • ساتھ ہی اردو اور اردو والوں کے حق میں علاقہ ودربھ میں نمایاں کارکردگی انجام دینے والی تنظیم اردو ٹیچرس اسوسی ایشن کی بھی خوب پذیرائی کی گئی۔

    ساتھ ہی اردو اور اردو والوں کے حق میں علاقہ ودربھ میں نمایاں کارکردگی انجام دینے والی تنظیم اردو ٹیچرس اسوسی ایشن کی بھی خوب پذیرائی کی گئی۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • حالیہ دنوں میں مہاراشٹر میں دسویں اور بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ جس میں رواں برس مسلم طلبا و طالبات نے بھی نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنا اور اپنے معاشرے کا نام روشن کیا ہے ۔
  • ساتھ ہی علاقہ ودربھ کے کئی ایسے مسلم طلبہ ہیں جنھوں نے نیٹ امتحان میں اچھے نمبر حاصل کئے ۔
  •  ان تمام طلبہ کو تحریک دینے اور ان کی حوصلہ افزائی کے لئے اردو ٹیچرس اسوسی ایشن امراوتی کی جانب سے اعزازات سے نوازا گیا۔
  • امراوتی کے شالیمار ہال میں مسلم  طلبا و طالبات کو اعزازی سند اور مومنٹو سے سرفراز کیا گیا۔
  • اس موقع پر کثیر تعداد میں طلبہ اور ان کے سرپرست موجود رہے۔
  • اس اعزازی تقریب میں طلبہ کو اعزاز کے علاوہ ان کے روشن مستقبل کے لئے مختلف تعلیمی شعبوں کی معلومات فراہم کی گئی۔
  • امراوتی بلدیہ اعظمیٰ کے ایجوکیشن آفیسر اعجاز خان اور پروفیسر ممتاز بیگ نے بہترین طریقے سے طلبہ کو  انکے شاندار مستقبل کے لیے آگے کریئر کے انتخاب کے لیے کاؤنسلنگ کی جس کی وجہ سے طلبہ  اور انکے سرپرستوں میں خوشی دیکھنے کو ملی۔
  •  اس اعزازی تقریب میں شہر کی نامور شخصیات نے شرکت کر قوم کے نونہالوں کی حوصلہ افزائی کی ۔
  • ساتھ ہی اردو اور اردو والوں کے حق میں علاقہ ودربھ میں نمایاں کارکردگی انجام دینے والی تنظیم اردو ٹیچرس اسوسی ایشن کی بھی خوب پذیرائی کی گئی۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔

تازہ ترین تصاویر