جب انوشکا نے شاہ رخ کو کھلایا بنارسی پان: دیکھیں تصویریں

Aug 01, 2017 12:29 PM IST
1 of 4
  • شاہ رخ خان ان دنوں اپنی فلم 'جب ہیری میٹ سیجل' کے پروموشن میں زور شور سے لگے ہوئے ہیں۔ اس دوران شاہ رخ پہلی بار وارانسی گئے وہ بھی فلم کے ڈائریکٹر امتیاز علی اور ہیروئن انوشکا شرما کے ساتھ۔

    شاہ رخ خان ان دنوں اپنی فلم 'جب ہیری میٹ سیجل' کے پروموشن میں زور شور سے لگے ہوئے ہیں۔ اس دوران شاہ رخ پہلی بار وارانسی گئے وہ بھی فلم کے ڈائریکٹر امتیاز علی اور ہیروئن انوشکا شرما کے ساتھ۔

  • شاہ رخ خان نے بنارسی پان کا لطف اٹھانے کا موقع نہیں چھوڑا۔ اپنی فلم ڈان کی طرز پر شاہ رخ چھورا گنگا کنارے والے کی طرح پان چباتے نظر آئے۔

    شاہ رخ خان نے بنارسی پان کا لطف اٹھانے کا موقع نہیں چھوڑا۔ اپنی فلم ڈان کی طرز پر شاہ رخ چھورا گنگا کنارے والے کی طرح پان چباتے نظر آئے۔

  • شاہ رخ کو پان خود انوشکا نے اپنے ہاتھوں سے کھلایا وہ بھی چونا لگا کر۔

    شاہ رخ کو پان خود انوشکا نے اپنے ہاتھوں سے کھلایا وہ بھی چونا لگا کر۔

  • جب دونوں اداکار پان کھا رہے ہوں تو ڈائریکٹر کس طرح پیچھے رہ سکتا ہے۔ امتیاز نے بھی موقع پر چوکا لگایا اور شاہ رخ کے ہاتھوں سے ملا پان بڑے شوق سے کھایا۔

    جب دونوں اداکار پان کھا رہے ہوں تو ڈائریکٹر کس طرح پیچھے رہ سکتا ہے۔ امتیاز نے بھی موقع پر چوکا لگایا اور شاہ رخ کے ہاتھوں سے ملا پان بڑے شوق سے کھایا۔

  • شاہ رخ خان نے بنارسی پان کا لطف اٹھانے کا موقع نہیں چھوڑا۔ اپنی فلم ڈان کی طرز پر شاہ رخ چھورا گنگا کنارے والے کی طرح پان چباتے نظر آئے۔
  • شاہ رخ کو پان خود انوشکا نے اپنے ہاتھوں سے کھلایا وہ بھی چونا لگا کر۔
  • جب دونوں اداکار پان کھا رہے ہوں تو ڈائریکٹر کس طرح پیچھے رہ سکتا ہے۔ امتیاز نے بھی موقع پر چوکا لگایا اور شاہ رخ کے ہاتھوں سے ملا پان بڑے شوق سے کھایا۔

تازہ ترین تصاویر