بنگلور یونیورسٹی کا 52 واں کنووکیشن ، لڑکوں سے زیادہ لڑکیوں کو ملے گولڈ میڈل

Jan 27, 2017 05:13 PM IST
1 of 11
  • بنگلورو کےگیان جیوتی آڈیٹوریم میں بنگلورو یونیورسٹی کا 52 واں کنووکیشن پروگرام منعقد کیا گیا ۔ ـ کنووکیشن میں 58 لڑکوں اور 145 لڑکیوں کوگولڈ میڈل سے نوازا گیا جبکہ 42,245 طلبا اورطالبات میں اسناد تقسیم کیےگئے۔

    بنگلورو کےگیان جیوتی آڈیٹوریم میں بنگلورو یونیورسٹی کا 52 واں کنووکیشن پروگرام منعقد کیا گیا ۔ ـ کنووکیشن میں 58 لڑکوں اور 145 لڑکیوں کوگولڈ میڈل سے نوازا گیا جبکہ 42,245 طلبا اورطالبات میں اسناد تقسیم کیےگئے۔

  • ـ اس کےعلاوہ 84 طلبا کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا ـ

    ـ اس کےعلاوہ 84 طلبا کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا ـ

  • کرناٹک کے گورنر وجوبھائی والا نے طلبا و طالبات میں گولڈ میڈل اور اسناد تقسیم کیے۔

    کرناٹک کے گورنر وجوبھائی والا نے طلبا و طالبات میں گولڈ میڈل اور اسناد تقسیم کیے۔

  •  ـ پروگرام میں وزیر برائے اعلیٰ تعلیم بسواراج رایا ریڈی، بنگلورو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر بی تِمّے گوڑا، رجسٹرار ڈاکٹر کے این ننگے گوڑا شامل ہوئے۔

    ـ پروگرام میں وزیر برائے اعلیٰ تعلیم بسواراج رایا ریڈی، بنگلورو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر بی تِمّے گوڑا، رجسٹرار ڈاکٹر کے این ننگے گوڑا شامل ہوئے۔

  • علاوہ ازیں سنڈیکیٹ کے ممبران بھی اس پرو گرام میں شریک رہے۔

    علاوہ ازیں سنڈیکیٹ کے ممبران بھی اس پرو گرام میں شریک رہے۔

  • ـ کاشف نامی طالب علم نے کیمسٹری میں 5 گولڈ میڈل حاصل کیے ۔

    ـ کاشف نامی طالب علم نے کیمسٹری میں 5 گولڈ میڈل حاصل کیے ۔

  • جبکہ سوجنیا نے کنڑا میں 8 اور وجیالکشمی نے ایکنامکس میں 4 گولڈ میڈل حاصل کیے ۔

    جبکہ سوجنیا نے کنڑا میں 8 اور وجیالکشمی نے ایکنامکس میں 4 گولڈ میڈل حاصل کیے ۔

  • اس موقع پر میڈل پانے والے طلبہ کافی خوش نظر آرہے تھے۔

    اس موقع پر میڈل پانے والے طلبہ کافی خوش نظر آرہے تھے۔

  • ـ بتایا جارہا ہے کہ اس مرتبہ بنگلور یونیورسٹی نے کرکٹ کے معروف کھلاڑی راہل دراوڑکو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازنے کا فیصلہ کیا تھا۔

    ـ بتایا جارہا ہے کہ اس مرتبہ بنگلور یونیورسٹی نے کرکٹ کے معروف کھلاڑی راہل دراوڑکو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازنے کا فیصلہ کیا تھا۔

  • تاہم راہل دراوڑ نے ڈگری قبول کرنے سے انکار کردیا ۔

    تاہم راہل دراوڑ نے ڈگری قبول کرنے سے انکار کردیا ۔

  • دراوڑ کے انکار کی وجہ سے سال رواں کسی بھی اہم شخصیت کو اعزازی ڈگری سے نوازا نہیں جاسکا ـ

    دراوڑ کے انکار کی وجہ سے سال رواں کسی بھی اہم شخصیت کو اعزازی ڈگری سے نوازا نہیں جاسکا ـ

  • ـ اس کےعلاوہ 84 طلبا کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا ـ
  • کرناٹک کے گورنر وجوبھائی والا نے طلبا و طالبات میں گولڈ میڈل اور اسناد تقسیم کیے۔
  •  ـ پروگرام میں وزیر برائے اعلیٰ تعلیم بسواراج رایا ریڈی، بنگلورو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر بی تِمّے گوڑا، رجسٹرار ڈاکٹر کے این ننگے گوڑا شامل ہوئے۔
  • علاوہ ازیں سنڈیکیٹ کے ممبران بھی اس پرو گرام میں شریک رہے۔
  • ـ کاشف نامی طالب علم نے کیمسٹری میں 5 گولڈ میڈل حاصل کیے ۔
  • جبکہ سوجنیا نے کنڑا میں 8 اور وجیالکشمی نے ایکنامکس میں 4 گولڈ میڈل حاصل کیے ۔
  • اس موقع پر میڈل پانے والے طلبہ کافی خوش نظر آرہے تھے۔
  • ـ بتایا جارہا ہے کہ اس مرتبہ بنگلور یونیورسٹی نے کرکٹ کے معروف کھلاڑی راہل دراوڑکو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازنے کا فیصلہ کیا تھا۔
  • تاہم راہل دراوڑ نے ڈگری قبول کرنے سے انکار کردیا ۔
  • دراوڑ کے انکار کی وجہ سے سال رواں کسی بھی اہم شخصیت کو اعزازی ڈگری سے نوازا نہیں جاسکا ـ

تازہ ترین تصاویر