آخر فراٹےدارانگریزی کیسے بول لیتے ہیں چھوٹے شہروں، قصبوں سے آنے والے کرکٹر

Jan 29, 2019 03:22 PM IST
1 of 7
  • ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں آدھے سے زیادہ کھلاڑی چھوٹے قصبوں یا شہروں اور معمولی بیک گراونڈ سے آتے ہیں

    ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں آدھے سے زیادہ کھلاڑی چھوٹے قصبوں یا شہروں اور معمولی بیک گراونڈ سے آتے ہیں

  • وہ عام طور پر ایسے گھروں کے ہوتے ہیں جس میں انگریزی بولنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

    وہ عام طور پر ایسے گھروں کے ہوتے ہیں جس میں انگریزی بولنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

  • انگریزی بولنا ان کی سب سے بڑی کمزوری ہوتی ہے لیکن ٹیم میں آتے ہی وہ فراٹے دار انگریزی بولنے لگتے ہیں

    انگریزی بولنا ان کی سب سے بڑی کمزوری ہوتی ہے لیکن ٹیم میں آتے ہی وہ فراٹے دار انگریزی بولنے لگتے ہیں

  • کیا آپ نے سوچا کبھی کہ آخر ایسا کیسے ہو جاتا ہے؟

    کیا آپ نے سوچا کبھی کہ آخر ایسا کیسے ہو جاتا ہے؟

  • بی سی سی آئی سکھاتا ہے انگلش لینگویج۔ بی سی سی آئی گزشتہ کچھ سالوں سے اس پر خاص دھیان دیتا رہا ہے

    بی سی سی آئی سکھاتا ہے انگلش لینگویج۔ بی سی سی آئی گزشتہ کچھ سالوں سے اس پر خاص دھیان دیتا رہا ہے

  • وہ ایسے تمام کرکٹروں کے پرسنالٹی ڈیولپمنٹ اور انگلش اسپیکنگ کے سیشن منعقد کرتا ہے۔

    وہ ایسے تمام کرکٹروں کے پرسنالٹی ڈیولپمنٹ اور انگلش اسپیکنگ کے سیشن منعقد کرتا ہے۔

  • انہیں اس کے لئے دوروں میں بھی کوچ دستیاب کرائے جاتے ہیں۔ ساتھ ہی فون کے ذریعہ بھی انگلش اسپیکنگ بہتر بنانے میں مدد کی جاتی ہے۔

    انہیں اس کے لئے دوروں میں بھی کوچ دستیاب کرائے جاتے ہیں۔ ساتھ ہی فون کے ذریعہ بھی انگلش اسپیکنگ بہتر بنانے میں مدد کی جاتی ہے۔

  • وہ عام طور پر ایسے گھروں کے ہوتے ہیں جس میں انگریزی بولنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
  • انگریزی بولنا ان کی سب سے بڑی کمزوری ہوتی ہے لیکن ٹیم میں آتے ہی وہ فراٹے دار انگریزی بولنے لگتے ہیں
  • کیا آپ نے سوچا کبھی کہ آخر ایسا کیسے ہو جاتا ہے؟
  • بی سی سی آئی سکھاتا ہے انگلش لینگویج۔ بی سی سی آئی گزشتہ کچھ سالوں سے اس پر خاص دھیان دیتا رہا ہے
  • وہ ایسے تمام کرکٹروں کے پرسنالٹی ڈیولپمنٹ اور انگلش اسپیکنگ کے سیشن منعقد کرتا ہے۔
  • انہیں اس کے لئے دوروں میں بھی کوچ دستیاب کرائے جاتے ہیں۔ ساتھ ہی فون کے ذریعہ بھی انگلش اسپیکنگ بہتر بنانے میں مدد کی جاتی ہے۔

تازہ ترین تصاویر