یتیم خانہ اہل اسلام کے طلبا کا ایس ایس ایل سی و پی یوسی امتحانات میں شاندار مظاہرہ

May 17, 2017 01:35 PM IST
1 of 10
  • بنگلورو کے ایک قدیم ادارے یتیم خانہ اہل اسلام میں تعلیمی معیارکوبلند کرنے کیلئے گزشتہ چند سالوں سے کوششیں جاری ہیں۔ان کوششوں کے اب بہترنتائج سامنےآ رہےہیں ۔ اس یتیم خانہ کے طلبا نےاس بار بھی سالانہ امتحانات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ یہ وہ طلبا ہیں جنہوں نے حالات کا کبھی رونا نہیں رویا بلکہ حالات کا مقابلہ کرتےہوئے شاندار کامیابی درج کی ہے ۔

    بنگلورو کے ایک قدیم ادارے یتیم خانہ اہل اسلام میں تعلیمی معیارکوبلند کرنے کیلئے گزشتہ چند سالوں سے کوششیں جاری ہیں۔ان کوششوں کے اب بہترنتائج سامنےآ رہےہیں ۔ اس یتیم خانہ کے طلبا نےاس بار بھی سالانہ امتحانات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ یہ وہ طلبا ہیں جنہوں نے حالات کا کبھی رونا نہیں رویا بلکہ حالات کا مقابلہ کرتےہوئے شاندار کامیابی درج کی ہے ۔

  • یتیم خانہ اہل اسلام کے 34 طلبا نے پی یو سی دوم اور ایس ایس ایل سی کے امتحانات میں حصہ لیا۔

    یتیم خانہ اہل اسلام کے 34 طلبا نے پی یو سی دوم اور ایس ایس ایل سی کے امتحانات میں حصہ لیا۔

  • پی یوسی دوم میں ایک جبکہ ایس ایس  ایل سی میں چارطلبا نےامتیازی کامیابی درج کی۔

    پی یوسی دوم میں ایک جبکہ ایس ایس ایل سی میں چارطلبا نےامتیازی کامیابی درج کی۔

  • کئی طلبا اول درجہ کے ساتھ بھی کامیاب ہوئے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہےکہ وہ یتیم خانہ کے اسکول کو ایک مثالی اسکول بنانا چاہتی ہے۔

    کئی طلبا اول درجہ کے ساتھ بھی کامیاب ہوئے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہےکہ وہ یتیم خانہ کے اسکول کو ایک مثالی اسکول بنانا چاہتی ہے۔

  • بنگلورو کے یتیم خانہ اہل اسلام کے طلبا کے چہروں پرخوشی جھلک رہی ہے۔

    بنگلورو کے یتیم خانہ اہل اسلام کے طلبا کے چہروں پرخوشی جھلک رہی ہے۔

  • دسویں اور بارہویں جماعت کےسالانہ امتحانات میں ان طلبا نے نمایاں کامیابی درج کی ہے۔

    دسویں اور بارہویں جماعت کےسالانہ امتحانات میں ان طلبا نے نمایاں کامیابی درج کی ہے۔

  •  یہ وہ طلبا ہیں جنہوں نےغریبی اور مفلسی میں اپنی آنکھیں کھولی ہیں۔

    یہ وہ طلبا ہیں جنہوں نےغریبی اور مفلسی میں اپنی آنکھیں کھولی ہیں۔

  •  کوئی باپ کے سائے سے محروم ہے توکوئی غربت میں گھرا ہوا ہے۔ تاہم،  ان طلبا نے یتیم خانہ کی چہاردیواری میں رہ کر کچھ خواب دیکھے اور امتحانات سے قبل خوب محنت کی ۔

    کوئی باپ کے سائے سے محروم ہے توکوئی غربت میں گھرا ہوا ہے۔ تاہم، ان طلبا نے یتیم خانہ کی چہاردیواری میں رہ کر کچھ خواب دیکھے اور امتحانات سے قبل خوب محنت کی ۔

  •  اساتذہ اورانتظامیہ نے ان کی رہنمائی کی ۔ نتائج جب سامنے آئے تو انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ انہیں اپنی محنت کا پھل مل گیا۔

    اساتذہ اورانتظامیہ نے ان کی رہنمائی کی ۔ نتائج جب سامنے آئے تو انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ انہیں اپنی محنت کا پھل مل گیا۔

  • 10

    10

  • یتیم خانہ اہل اسلام کے 34 طلبا نے پی یو سی دوم اور ایس ایس ایل سی کے امتحانات میں حصہ لیا۔
  • پی یوسی دوم میں ایک جبکہ ایس ایس  ایل سی میں چارطلبا نےامتیازی کامیابی درج کی۔
  • کئی طلبا اول درجہ کے ساتھ بھی کامیاب ہوئے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہےکہ وہ یتیم خانہ کے اسکول کو ایک مثالی اسکول بنانا چاہتی ہے۔
  • بنگلورو کے یتیم خانہ اہل اسلام کے طلبا کے چہروں پرخوشی جھلک رہی ہے۔
  • دسویں اور بارہویں جماعت کےسالانہ امتحانات میں ان طلبا نے نمایاں کامیابی درج کی ہے۔
  •  یہ وہ طلبا ہیں جنہوں نےغریبی اور مفلسی میں اپنی آنکھیں کھولی ہیں۔
  •  کوئی باپ کے سائے سے محروم ہے توکوئی غربت میں گھرا ہوا ہے۔ تاہم،  ان طلبا نے یتیم خانہ کی چہاردیواری میں رہ کر کچھ خواب دیکھے اور امتحانات سے قبل خوب محنت کی ۔
  •  اساتذہ اورانتظامیہ نے ان کی رہنمائی کی ۔ نتائج جب سامنے آئے تو انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ انہیں اپنی محنت کا پھل مل گیا۔
  • 10

تازہ ترین تصاویر