تین طلاق کی مخالفت میں بھارتیہ مسلم مہیلا اندولن میدان میں اتری ، 15ریاستوں میں پریس کانفرنس ، پابندی کا مطالبہ

May 03, 2017 11:38 PM IST
1 of 6
  • تین طلاق کی مخالفت میں بھارتیہ مسلم مہیلا اندولن میدان میں اتر آئی ہے اور ملک بھر میں ایک مہم کے تحت پریس کانفرنس کا انعقاد کرکے اس کی مخالفت میں آواز بلند کرنا شروع کردیا ہے۔ خیال رہے کہ 11 مئی سے سپریم کورٹ میں تین طلاق کے معاملہ پر بحث شروع ہونے والی ہے اور اس سے قبل متعدد تنظیمیں رائے عامہ ہموار کرنے کی کوششیں کررہی ہیں۔

    تین طلاق کی مخالفت میں بھارتیہ مسلم مہیلا اندولن میدان میں اتر آئی ہے اور ملک بھر میں ایک مہم کے تحت پریس کانفرنس کا انعقاد کرکے اس کی مخالفت میں آواز بلند کرنا شروع کردیا ہے۔ خیال رہے کہ 11 مئی سے سپریم کورٹ میں تین طلاق کے معاملہ پر بحث شروع ہونے والی ہے اور اس سے قبل متعدد تنظیمیں رائے عامہ ہموار کرنے کی کوششیں کررہی ہیں۔

  •  مد ھیہ پر دیش کی راجدھانی بھوپال میں تین طلاق کے مسئلہ پر بھارتیہ مسلم مہیلا اندولن نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ، جس میں تین طلاق، حلالہ اور ایک سے زیادہ شادی پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا  ۔

    مد ھیہ پر دیش کی راجدھانی بھوپال میں تین طلاق کے مسئلہ پر بھارتیہ مسلم مہیلا اندولن نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ، جس میں تین طلاق، حلالہ اور ایک سے زیادہ شادی پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا ۔

  •  ساتھ ہی یہ پریس کانفرس مد ھیہ پردیش کے ساتھ پندرہ ریاستوں میں بھی ایک ساتھ منعقد کی گئی ۔

    ساتھ ہی یہ پریس کانفرس مد ھیہ پردیش کے ساتھ پندرہ ریاستوں میں بھی ایک ساتھ منعقد کی گئی ۔

  •  بھارتی مسلم مہیلا اندولن نے اس پریس کانفرنس میں 11 مئی سے سپریم کورٹ میں تین طلاق پر ہونے والی سماعت سے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ عدالت ان خواتین کو انصاف دے گی ۔

    بھارتی مسلم مہیلا اندولن نے اس پریس کانفرنس میں 11 مئی سے سپریم کورٹ میں تین طلاق پر ہونے والی سماعت سے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ عدالت ان خواتین کو انصاف دے گی ۔

  • ساتھ ہی ساتھ بھارتیہ مسلم مہیلااندولن نے ممبئی میں ایسی خواتین کے مسائل کو بھی اجاگر کرنے کی کوشش کی ، جنہیں ان کے شوہروں نے طلاق دئے بغیر ہی چھوڑ دیا ہے۔

    ساتھ ہی ساتھ بھارتیہ مسلم مہیلااندولن نے ممبئی میں ایسی خواتین کے مسائل کو بھی اجاگر کرنے کی کوشش کی ، جنہیں ان کے شوہروں نے طلاق دئے بغیر ہی چھوڑ دیا ہے۔

  • ان خواتین نے ممبئی کے مراٹھی پترکارسنگھ میں پریس کانفرنس کے دوران مطالبہ کیا کہ طلاق کے بغیر خواتین کو چھوڑنے والے شوہرکو سخت سزا دی جانی چاہئے۔

    ان خواتین نے ممبئی کے مراٹھی پترکارسنگھ میں پریس کانفرنس کے دوران مطالبہ کیا کہ طلاق کے بغیر خواتین کو چھوڑنے والے شوہرکو سخت سزا دی جانی چاہئے۔

  •  مد ھیہ پر دیش کی راجدھانی بھوپال میں تین طلاق کے مسئلہ پر بھارتیہ مسلم مہیلا اندولن نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ، جس میں تین طلاق، حلالہ اور ایک سے زیادہ شادی پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا  ۔
  •  ساتھ ہی یہ پریس کانفرس مد ھیہ پردیش کے ساتھ پندرہ ریاستوں میں بھی ایک ساتھ منعقد کی گئی ۔
  •  بھارتی مسلم مہیلا اندولن نے اس پریس کانفرنس میں 11 مئی سے سپریم کورٹ میں تین طلاق پر ہونے والی سماعت سے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ عدالت ان خواتین کو انصاف دے گی ۔
  • ساتھ ہی ساتھ بھارتیہ مسلم مہیلااندولن نے ممبئی میں ایسی خواتین کے مسائل کو بھی اجاگر کرنے کی کوشش کی ، جنہیں ان کے شوہروں نے طلاق دئے بغیر ہی چھوڑ دیا ہے۔
  • ان خواتین نے ممبئی کے مراٹھی پترکارسنگھ میں پریس کانفرنس کے دوران مطالبہ کیا کہ طلاق کے بغیر خواتین کو چھوڑنے والے شوہرکو سخت سزا دی جانی چاہئے۔

تازہ ترین تصاویر