ہائی اسکول کے نویں کے امتحان میں پوچھا گیا وراٹ کوہلی کی گرل فرینڈ کا نام

Oct 18, 2016 08:26 PM IST
1 of 6
  •  مہاراشٹر میں بھیونڈی کے چاچا نہرو ہندی ہائی اسکول کی نویں کلاس کے فزیکل ٹریننگ (پی ٹی) کے پیپر میں ایک سوال کے طور پر ٹیم انڈیا کے ٹیسٹ کپتان وراٹ کوہلی کی گرل فرینڈ کا نام پوچھا گیا ہے۔ مقامی میڈیا میں یہ سوال نامہ خوب سرخیاں بٹور رہا ہے۔

    مہاراشٹر میں بھیونڈی کے چاچا نہرو ہندی ہائی اسکول کی نویں کلاس کے فزیکل ٹریننگ (پی ٹی) کے پیپر میں ایک سوال کے طور پر ٹیم انڈیا کے ٹیسٹ کپتان وراٹ کوہلی کی گرل فرینڈ کا نام پوچھا گیا ہے۔ مقامی میڈیا میں یہ سوال نامہ خوب سرخیاں بٹور رہا ہے۔

  • سوال کے جواب میں متبادل کے طور پر پرینکا (چوپڑا)، انوشکا (شرما) اور دیپکا (پڈوکون) کے نام دیے گئے تھے۔

    سوال کے جواب میں متبادل کے طور پر پرینکا (چوپڑا)، انوشکا (شرما) اور دیپکا (پڈوکون) کے نام دیے گئے تھے۔

  • اسکول میں طلبا کو دیے گئے سوال نامہ کی لیک کاپی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

    اسکول میں طلبا کو دیے گئے سوال نامہ کی لیک کاپی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

  •  اسکول میں 13 اکتوبر کو سالانہ امتحان لیا گیا اور یہ معروضی سوالات کے سیکشن میں سوال نمبر 1 (بی) تھا۔  اسکول کی نویں جماعت کے پی ٹی کے امتحانی پرچہ میں کرکٹر وراٹ کوہلی کی گرل فرینڈ اور سچن کے بیٹے کا نام جیسے کئی ایسے سوال پوچھے گئے جن کا اسکول کے نصاب تعلیم سے کوئی واسطہ نہیں تھا ۔  طلبا نے جب اس کا ذکر اپنے گھر والوں سے کیا تو وہ کافی ناراض ہوئے۔ کئی نے کالج جا کر پرنسپل سے سوال کر ڈالا کہ کیا وہ بتائیں گے کہ اس سوال کا جواب دینے سے کس سبجکٹ میں ہمارے بچے کی نالج میں اضافہ ہوگا ؟ جب یہ بات سوشل مڈٰیا پر وائرل ہوئی تو اسکول کے پرنسپل نے معافی مانگ لی اور کہا کہ اگر بات بری لگی ہے تو وہ پورے ملک سے معافی مانگتے ہیں ۔

    اسکول میں 13 اکتوبر کو سالانہ امتحان لیا گیا اور یہ معروضی سوالات کے سیکشن میں سوال نمبر 1 (بی) تھا۔ اسکول کی نویں جماعت کے پی ٹی کے امتحانی پرچہ میں کرکٹر وراٹ کوہلی کی گرل فرینڈ اور سچن کے بیٹے کا نام جیسے کئی ایسے سوال پوچھے گئے جن کا اسکول کے نصاب تعلیم سے کوئی واسطہ نہیں تھا ۔ طلبا نے جب اس کا ذکر اپنے گھر والوں سے کیا تو وہ کافی ناراض ہوئے۔ کئی نے کالج جا کر پرنسپل سے سوال کر ڈالا کہ کیا وہ بتائیں گے کہ اس سوال کا جواب دینے سے کس سبجکٹ میں ہمارے بچے کی نالج میں اضافہ ہوگا ؟ جب یہ بات سوشل مڈٰیا پر وائرل ہوئی تو اسکول کے پرنسپل نے معافی مانگ لی اور کہا کہ اگر بات بری لگی ہے تو وہ پورے ملک سے معافی مانگتے ہیں ۔

  • اس سے پہلے گذشتہ ماہ انڈین ایئر فورس کی انجینئرنگ کے امتحان میں بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون کو لے کر ایک سوال پوچھا گیا تھا۔

    اس سے پہلے گذشتہ ماہ انڈین ایئر فورس کی انجینئرنگ کے امتحان میں بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون کو لے کر ایک سوال پوچھا گیا تھا۔

  • سوال یہ تھا کہ دیپکا پڈوکون کو 2016 میں فلم فیئر ایوارڈ کس فلم کے لئے ملا ہے؟ اس کے جواب میں چار متبادل دیے گئے تھے۔

    سوال یہ تھا کہ دیپکا پڈوکون کو 2016 میں فلم فیئر ایوارڈ کس فلم کے لئے ملا ہے؟ اس کے جواب میں چار متبادل دیے گئے تھے۔

  • سوال کے جواب میں متبادل کے طور پر پرینکا (چوپڑا)، انوشکا (شرما) اور دیپکا (پڈوکون) کے نام دیے گئے تھے۔
  • اسکول میں طلبا کو دیے گئے سوال نامہ کی لیک کاپی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
  •  اسکول میں 13 اکتوبر کو سالانہ امتحان لیا گیا اور یہ معروضی سوالات کے سیکشن میں سوال نمبر 1 (بی) تھا۔  اسکول کی نویں جماعت کے پی ٹی کے امتحانی پرچہ میں کرکٹر وراٹ کوہلی کی گرل فرینڈ اور سچن کے بیٹے کا نام جیسے کئی ایسے سوال پوچھے گئے جن کا اسکول کے نصاب تعلیم سے کوئی واسطہ نہیں تھا ۔  طلبا نے جب اس کا ذکر اپنے گھر والوں سے کیا تو وہ کافی ناراض ہوئے۔ کئی نے کالج جا کر پرنسپل سے سوال کر ڈالا کہ کیا وہ بتائیں گے کہ اس سوال کا جواب دینے سے کس سبجکٹ میں ہمارے بچے کی نالج میں اضافہ ہوگا ؟ جب یہ بات سوشل مڈٰیا پر وائرل ہوئی تو اسکول کے پرنسپل نے معافی مانگ لی اور کہا کہ اگر بات بری لگی ہے تو وہ پورے ملک سے معافی مانگتے ہیں ۔
  • اس سے پہلے گذشتہ ماہ انڈین ایئر فورس کی انجینئرنگ کے امتحان میں بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون کو لے کر ایک سوال پوچھا گیا تھا۔
  • سوال یہ تھا کہ دیپکا پڈوکون کو 2016 میں فلم فیئر ایوارڈ کس فلم کے لئے ملا ہے؟ اس کے جواب میں چار متبادل دیے گئے تھے۔

تازہ ترین تصاویر