اس بھوجپوری اداکارہ کے آگے پھیکی پڑ جاتی ہیں کٹرینہ۔ انوشکا! دیکھیں تصویریں

Dec 22, 2018 02:52 PM IST
1 of 6
  • بھوجپوری فلموں کی ٹاپ اداکارہ اکشرا سنگھ اپنی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اپنی بہترین اداکاری سے بھی لاکھوں ناظرین کو دیوانہ بنا چکی ہیں۔ اکشرا ایک اداکارہ ہونے کے ساتھ ہی ایک اچھی سنگر ہیں اور ایک بہترین ڈانسر بھی ہیں۔

    بھوجپوری فلموں کی ٹاپ اداکارہ اکشرا سنگھ اپنی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اپنی بہترین اداکاری سے بھی لاکھوں ناظرین کو دیوانہ بنا چکی ہیں۔ اکشرا ایک اداکارہ ہونے کے ساتھ ہی ایک اچھی سنگر ہیں اور ایک بہترین ڈانسر بھی ہیں۔

  • اکشرا سنگھ نے بھوجپوری کے سبھی بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کیا ہے جس میں پون سنگھ کے ساتھ ان کی جوڑی بھوجپوری سنیما میں بہت مقبول ہے۔ اس کے علاوہ وہ دنیش لال یادو 'نرہوا' اور کھساری لال یادو کے ساتھ بھی کئی ہٹ فلمیں کر چکی ہیں۔ خبروں کی مانیں تو پون سنگھ کے ساتھ ان کے رلیشن شپ کی چرچا بھی سوشل میڈیا پر آ چکی ہے۔ حالانکہ، اس بارے میں پون سنگھ اور اکشرا نے کھل کر کوئی بیان نہیں دیا۔

    اکشرا سنگھ نے بھوجپوری کے سبھی بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کیا ہے جس میں پون سنگھ کے ساتھ ان کی جوڑی بھوجپوری سنیما میں بہت مقبول ہے۔ اس کے علاوہ وہ دنیش لال یادو 'نرہوا' اور کھساری لال یادو کے ساتھ بھی کئی ہٹ فلمیں کر چکی ہیں۔ خبروں کی مانیں تو پون سنگھ کے ساتھ ان کے رلیشن شپ کی چرچا بھی سوشل میڈیا پر آ چکی ہے۔ حالانکہ، اس بارے میں پون سنگھ اور اکشرا نے کھل کر کوئی بیان نہیں دیا۔

  • اکشرا سنگھ نے اپنے فلمی کیرئیر کی شروعات’ پران جائے پر وچن نہ جائے‘ سے کی تھی جو کہ سال دو ہزار گیارہ میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم میں ان کے ساتھ بھوجپوری فلموں کے سپر اسٹار روی کشن بھی اہم رول میں تھے۔

    اکشرا سنگھ نے اپنے فلمی کیرئیر کی شروعات’ پران جائے پر وچن نہ جائے‘ سے کی تھی جو کہ سال دو ہزار گیارہ میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم میں ان کے ساتھ بھوجپوری فلموں کے سپر اسٹار روی کشن بھی اہم رول میں تھے۔

  • یوپی اور بہار میں اکشرا سنگھ کے مداحوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ سوشل میڈیا پر تو ان کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ ان کی کوئی بھی ویڈیو یا تصویر شئیر ہوتے ہی وائرل ہونے لگتی ہے۔ بھوجپوری فلموں میں اداکاری کرنے کے ساتھ ہی انہوں نے زی ٹی وی کے مقبول شو ’ کالا ٹیکہ‘ میں بھی اداکاری کی ہے۔

    یوپی اور بہار میں اکشرا سنگھ کے مداحوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ سوشل میڈیا پر تو ان کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ ان کی کوئی بھی ویڈیو یا تصویر شئیر ہوتے ہی وائرل ہونے لگتی ہے۔ بھوجپوری فلموں میں اداکاری کرنے کے ساتھ ہی انہوں نے زی ٹی وی کے مقبول شو ’ کالا ٹیکہ‘ میں بھی اداکاری کی ہے۔

  • اکشرا نے اب تک کئی بھوجپوری فلموں میں کام کیا ہے۔ جن میں دھڑکن، ہم ہیں لٹیرے، سرکار راج، ستیا، دل والا اور ساجن چلے سسرال ٹو وغیرہ شامل ہیں۔

    اکشرا نے اب تک کئی بھوجپوری فلموں میں کام کیا ہے۔ جن میں دھڑکن، ہم ہیں لٹیرے، سرکار راج، ستیا، دل والا اور ساجن چلے سسرال ٹو وغیرہ شامل ہیں۔

  •  اس کے علاوہ ان کی آنے والی فلموں کی بھی ایک طویل فہرست ہے۔ ’ ببوا بوالی‘ جس میں وہ کھیساری لال یادو کے ساتھ سال دو ہزار انیس میں نظر آئیں گی۔ اس کے علاوہ وہ پون سنگھ کے ساتھ ’ میں نے ان کو سجن چن لیا‘ میں بھی کام کر رہی ہیں۔ فوٹو: انسٹا گرام۔

    اس کے علاوہ ان کی آنے والی فلموں کی بھی ایک طویل فہرست ہے۔ ’ ببوا بوالی‘ جس میں وہ کھیساری لال یادو کے ساتھ سال دو ہزار انیس میں نظر آئیں گی۔ اس کے علاوہ وہ پون سنگھ کے ساتھ ’ میں نے ان کو سجن چن لیا‘ میں بھی کام کر رہی ہیں۔ فوٹو: انسٹا گرام۔

  • اکشرا سنگھ نے بھوجپوری کے سبھی بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کیا ہے جس میں پون سنگھ کے ساتھ ان کی جوڑی بھوجپوری سنیما میں بہت مقبول ہے۔ اس کے علاوہ وہ دنیش لال یادو 'نرہوا' اور کھساری لال یادو کے ساتھ بھی کئی ہٹ فلمیں کر چکی ہیں۔ خبروں کی مانیں تو پون سنگھ کے ساتھ ان کے رلیشن شپ کی چرچا بھی سوشل میڈیا پر آ چکی ہے۔ حالانکہ، اس بارے میں پون سنگھ اور اکشرا نے کھل کر کوئی بیان نہیں دیا۔
  • اکشرا سنگھ نے اپنے فلمی کیرئیر کی شروعات’ پران جائے پر وچن نہ جائے‘ سے کی تھی جو کہ سال دو ہزار گیارہ میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم میں ان کے ساتھ بھوجپوری فلموں کے سپر اسٹار روی کشن بھی اہم رول میں تھے۔
  • یوپی اور بہار میں اکشرا سنگھ کے مداحوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ سوشل میڈیا پر تو ان کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ ان کی کوئی بھی ویڈیو یا تصویر شئیر ہوتے ہی وائرل ہونے لگتی ہے۔ بھوجپوری فلموں میں اداکاری کرنے کے ساتھ ہی انہوں نے زی ٹی وی کے مقبول شو ’ کالا ٹیکہ‘ میں بھی اداکاری کی ہے۔
  • اکشرا نے اب تک کئی بھوجپوری فلموں میں کام کیا ہے۔ جن میں دھڑکن، ہم ہیں لٹیرے، سرکار راج، ستیا، دل والا اور ساجن چلے سسرال ٹو وغیرہ شامل ہیں۔
  •  اس کے علاوہ ان کی آنے والی فلموں کی بھی ایک طویل فہرست ہے۔ ’ ببوا بوالی‘ جس میں وہ کھیساری لال یادو کے ساتھ سال دو ہزار انیس میں نظر آئیں گی۔ اس کے علاوہ وہ پون سنگھ کے ساتھ ’ میں نے ان کو سجن چن لیا‘ میں بھی کام کر رہی ہیں۔ فوٹو: انسٹا گرام۔

تازہ ترین تصاویر