بھوپال کی مسلم لڑکیوں کے حوصلے بلند، بنیں اسپیڈ بائک رائیڈر: دیکھیں تصویریں

May 06, 2017 05:30 PM IST
1 of 12
  • خواتین اور بالخصوص مسلم خواتین کی جب بھی بات آتی ہے تو ان کے پردے اور نزاکت کی بات ضرور کی جاتی ہے لیکن آج کی مسلم خواتین  نے اپنے عزم وحوصلہ سے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ مردوں سے کسی بھی معا ملے میں کم نہیں ہیں ۔ آپ نے اکثر سڑکوں پر تیز رفتار کے ساتھ لڑکوں کو بائیک چلاتے دیکھا ہوگا، جنہیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ مانو رفتار پر لڑکوں کا ہی حق ہو ۔مگر بھوپال میں کچھ دنوں سے ایسے نظارے دیکھنے کو مل رہے ہیں جس سے لوگ حیرت میں ہیں اوران کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ اب لڑکوں کا رفتار پر سے راج ختم ہو گیا ہے۔ دیکھیں تصویریں۔

    خواتین اور بالخصوص مسلم خواتین کی جب بھی بات آتی ہے تو ان کے پردے اور نزاکت کی بات ضرور کی جاتی ہے لیکن آج کی مسلم خواتین نے اپنے عزم وحوصلہ سے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ مردوں سے کسی بھی معا ملے میں کم نہیں ہیں ۔ آپ نے اکثر سڑکوں پر تیز رفتار کے ساتھ لڑکوں کو بائیک چلاتے دیکھا ہوگا، جنہیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ مانو رفتار پر لڑکوں کا ہی حق ہو ۔مگر بھوپال میں کچھ دنوں سے ایسے نظارے دیکھنے کو مل رہے ہیں جس سے لوگ حیرت میں ہیں اوران کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ اب لڑکوں کا رفتار پر سے راج ختم ہو گیا ہے۔ دیکھیں تصویریں۔

  • ٹوٹے پھوٹے ٹریک ، دھول اڑاتی سڑکیں، آڑے ترچھی رکاوٹوں سے بھرے راستے اوران پر رفتار کے ساتھ دھول کےغبار سے گزرتی ہوئی بائک ۔

    ٹوٹے پھوٹے ٹریک ، دھول اڑاتی سڑکیں، آڑے ترچھی رکاوٹوں سے بھرے راستے اوران پر رفتار کے ساتھ دھول کےغبار سے گزرتی ہوئی بائک ۔

  • رفتار اور بیلینس کا کھیل ہے یہ اسپیڈ بائک ۔

    رفتار اور بیلینس کا کھیل ہے یہ اسپیڈ بائک ۔

  • آپ نے اکثر لڑکوں کو بائک پر رفتار سے باتیں کرتے ہوئے دیکھا ہوگا۔ لوگوں کا ماننا ہے کہ رفتار کا کھیل اوراسٹنٹ کرنا صرف لڑکوں کا کام ہے ۔

    آپ نے اکثر لڑکوں کو بائک پر رفتار سے باتیں کرتے ہوئے دیکھا ہوگا۔ لوگوں کا ماننا ہے کہ رفتار کا کھیل اوراسٹنٹ کرنا صرف لڑکوں کا کام ہے ۔

  •  لیکن آج بھوپال کی مسلم  لڑکیاں لوگوں کی اس غلط فہمی کو دور کر رہی ہیں اور وہ بھی ریسنگ بائک چلا کر لڑکوں کو چیلنج پیش کر رہی ہیں۔

    لیکن آج بھوپال کی مسلم لڑکیاں لوگوں کی اس غلط فہمی کو دور کر رہی ہیں اور وہ بھی ریسنگ بائک چلا کر لڑکوں کو چیلنج پیش کر رہی ہیں۔

  • حالانکہ بھوپال کی یہ لیڈی رائیڈرس شہر کی سڑکوں پر جوکھم اٹھاتی نظر نہیں آئیں گی ۔

    حالانکہ بھوپال کی یہ لیڈی رائیڈرس شہر کی سڑکوں پر جوکھم اٹھاتی نظر نہیں آئیں گی ۔

  •  اگر آپ کو انہیں دیکھنا ہے تو آنا ہوگا اس ٹریک پر جہاں ان لڑکیوں کے ٹرینر آصف اپنے کلب کا مقصد بتا تے ہوئے کہتے ہیں کہ مسلم طبقے سے تعلق رکھنے والی ان لڑکیوں کے حوصلے کس قدر بلند ہیں۔

    اگر آپ کو انہیں دیکھنا ہے تو آنا ہوگا اس ٹریک پر جہاں ان لڑکیوں کے ٹرینر آصف اپنے کلب کا مقصد بتا تے ہوئے کہتے ہیں کہ مسلم طبقے سے تعلق رکھنے والی ان لڑکیوں کے حوصلے کس قدر بلند ہیں۔

  •  انکا مقصد ہے ملک اور صوبے کا نام ان لڑکیوں کی ریسنگ بائک کے ذریعہ پوری دنیا میں روشن کرنا۔

    انکا مقصد ہے ملک اور صوبے کا نام ان لڑکیوں کی ریسنگ بائک کے ذریعہ پوری دنیا میں روشن کرنا۔

  •  جس سے انہیں دیکھ کر دوسروں کے حوصلے بلند ہوں۔

    جس سے انہیں دیکھ کر دوسروں کے حوصلے بلند ہوں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • ٹوٹے پھوٹے ٹریک ، دھول اڑاتی سڑکیں، آڑے ترچھی رکاوٹوں سے بھرے راستے اوران پر رفتار کے ساتھ دھول کےغبار سے گزرتی ہوئی بائک ۔
  • رفتار اور بیلینس کا کھیل ہے یہ اسپیڈ بائک ۔
  • آپ نے اکثر لڑکوں کو بائک پر رفتار سے باتیں کرتے ہوئے دیکھا ہوگا۔ لوگوں کا ماننا ہے کہ رفتار کا کھیل اوراسٹنٹ کرنا صرف لڑکوں کا کام ہے ۔
  •  لیکن آج بھوپال کی مسلم  لڑکیاں لوگوں کی اس غلط فہمی کو دور کر رہی ہیں اور وہ بھی ریسنگ بائک چلا کر لڑکوں کو چیلنج پیش کر رہی ہیں۔
  • حالانکہ بھوپال کی یہ لیڈی رائیڈرس شہر کی سڑکوں پر جوکھم اٹھاتی نظر نہیں آئیں گی ۔
  •  اگر آپ کو انہیں دیکھنا ہے تو آنا ہوگا اس ٹریک پر جہاں ان لڑکیوں کے ٹرینر آصف اپنے کلب کا مقصد بتا تے ہوئے کہتے ہیں کہ مسلم طبقے سے تعلق رکھنے والی ان لڑکیوں کے حوصلے کس قدر بلند ہیں۔
  •  انکا مقصد ہے ملک اور صوبے کا نام ان لڑکیوں کی ریسنگ بائک کے ذریعہ پوری دنیا میں روشن کرنا۔
  •  جس سے انہیں دیکھ کر دوسروں کے حوصلے بلند ہوں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔

تازہ ترین تصاویر