بپاشا باسو کی وہ فلمیں جسے نہیں دیکھنا چاہیں گے آپ!۔

Jan 07, 2017 05:45 PM IST
1 of 8
  • بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی آج سالگرہ ہے۔ 7 جنوری 1978 کو دہلی میں ان کی پیدائش ہوئی تھی۔ بپاشا گزشتہ 15 سالوں سے بالی ووڈ میں کام کر رہی ہیں۔ فلم 'اجنبی' سے اپنا کیریئر شروع کرنے والی بپاشا نے کئی ہٹ فلمیں دی ہیں۔ ویسے بپاشا نے کچھ ایسی فلمیں بھی کی ہیں جسے شاید وہ خود بھی نہیں دیکھنا چاہیں گی۔ ( گیٹی امیجیز)۔

    بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی آج سالگرہ ہے۔ 7 جنوری 1978 کو دہلی میں ان کی پیدائش ہوئی تھی۔ بپاشا گزشتہ 15 سالوں سے بالی ووڈ میں کام کر رہی ہیں۔ فلم 'اجنبی' سے اپنا کیریئر شروع کرنے والی بپاشا نے کئی ہٹ فلمیں دی ہیں۔ ویسے بپاشا نے کچھ ایسی فلمیں بھی کی ہیں جسے شاید وہ خود بھی نہیں دیکھنا چاہیں گی۔ ( گیٹی امیجیز)۔

  • دو ہزار چار میں ریلیز ہوئی فلم 'عشق ہے تم سے' میں بپاشا اور ڈینو ماریا مرکزی کردار میں تھے۔ فلم کی کہانی ہندو مسلم لڑکے لڑکی کی پیار کی کہانی تھی، لیکن ناظرین کو نہ تو یہ فلم پسند آئی اور نہ ہی ان کی کیمسٹری۔ (فلم اسٹل)۔

    دو ہزار چار میں ریلیز ہوئی فلم 'عشق ہے تم سے' میں بپاشا اور ڈینو ماریا مرکزی کردار میں تھے۔ فلم کی کہانی ہندو مسلم لڑکے لڑکی کی پیار کی کہانی تھی، لیکن ناظرین کو نہ تو یہ فلم پسند آئی اور نہ ہی ان کی کیمسٹری۔ (فلم اسٹل)۔

  • دو ہزار سات میں ریلیز ہوئی فلم 'نہلے پہ دہلا' میں بپاشا کے ساتھ سنجے دت اور سیف علی جیسے بڑے ستارے بھی تھے، لیکن یہ فلم باکس آفس پر کچھ خاص کمال نہیں دکھا پائی۔ (فلم اسٹل)۔

    دو ہزار سات میں ریلیز ہوئی فلم 'نہلے پہ دہلا' میں بپاشا کے ساتھ سنجے دت اور سیف علی جیسے بڑے ستارے بھی تھے، لیکن یہ فلم باکس آفس پر کچھ خاص کمال نہیں دکھا پائی۔ (فلم اسٹل)۔

  • دو ہزار چار میں ریلیز ہوئی فلم مدهوشی میں ایک بار پھر جان ابراہم بپاشا کی جوڑی ساتھ نظر آئی، لیکن فلم کی کہانی لوگوں کو پسند نہیں آئی۔

    دو ہزار چار میں ریلیز ہوئی فلم مدهوشی میں ایک بار پھر جان ابراہم بپاشا کی جوڑی ساتھ نظر آئی، لیکن فلم کی کہانی لوگوں کو پسند نہیں آئی۔

  • دو ہزار پندرہ میں ریلیز ہوئی فلم 'الون' میں بپاشا اپنے شوہر کرن سنگھ گروور کے ساتھ نظر آئی تھیں، لیکن باکس آفس پر یہ فلم بری طرح فلاپ ثابت ہوئی۔

    دو ہزار پندرہ میں ریلیز ہوئی فلم 'الون' میں بپاشا اپنے شوہر کرن سنگھ گروور کے ساتھ نظر آئی تھیں، لیکن باکس آفس پر یہ فلم بری طرح فلاپ ثابت ہوئی۔

  • سنیل درشن کی فلم برسات میں بپاشا باسو کے ساتھ بابی دیول اور پرینکا چوپڑا جیسے بڑے فنکار تھے، پھر بھی یہ فلم کوئی خاص کمال نہیں دکھا پائی۔

    سنیل درشن کی فلم برسات میں بپاشا باسو کے ساتھ بابی دیول اور پرینکا چوپڑا جیسے بڑے فنکار تھے، پھر بھی یہ فلم کوئی خاص کمال نہیں دکھا پائی۔

  • دو ہزار دو میں ریلیز ہوئی فلم 'گناہ' میں بپاشا نے ایک پولیس آفیسر کا کردار نبھایا تھا۔ بپاشا کے ساتھ اس فلم میں ڈینو ماریا بھی اہم کردار میں تھے۔ پولیس افسر کی شکل میں لوگوں کو بپاشا کچھ پسند نہیں آئیں۔

    دو ہزار دو میں ریلیز ہوئی فلم 'گناہ' میں بپاشا نے ایک پولیس آفیسر کا کردار نبھایا تھا۔ بپاشا کے ساتھ اس فلم میں ڈینو ماریا بھی اہم کردار میں تھے۔ پولیس افسر کی شکل میں لوگوں کو بپاشا کچھ پسند نہیں آئیں۔

  • بپاشا کی فلم 'پنکھ' 2010 میں ریلیز ہوئی تھی، لیکن یہ فلم لوگوں کو پسند نہیں آئی۔

    بپاشا کی فلم 'پنکھ' 2010 میں ریلیز ہوئی تھی، لیکن یہ فلم لوگوں کو پسند نہیں آئی۔

  • دو ہزار چار میں ریلیز ہوئی فلم 'عشق ہے تم سے' میں بپاشا اور ڈینو ماریا مرکزی کردار میں تھے۔ فلم کی کہانی ہندو مسلم لڑکے لڑکی کی پیار کی کہانی تھی، لیکن ناظرین کو نہ تو یہ فلم پسند آئی اور نہ ہی ان کی کیمسٹری۔ (فلم اسٹل)۔
  • دو ہزار سات میں ریلیز ہوئی فلم 'نہلے پہ دہلا' میں بپاشا کے ساتھ سنجے دت اور سیف علی جیسے بڑے ستارے بھی تھے، لیکن یہ فلم باکس آفس پر کچھ خاص کمال نہیں دکھا پائی۔ (فلم اسٹل)۔
  • دو ہزار چار میں ریلیز ہوئی فلم مدهوشی میں ایک بار پھر جان ابراہم بپاشا کی جوڑی ساتھ نظر آئی، لیکن فلم کی کہانی لوگوں کو پسند نہیں آئی۔
  • دو ہزار پندرہ میں ریلیز ہوئی فلم 'الون' میں بپاشا اپنے شوہر کرن سنگھ گروور کے ساتھ نظر آئی تھیں، لیکن باکس آفس پر یہ فلم بری طرح فلاپ ثابت ہوئی۔
  • سنیل درشن کی فلم برسات میں بپاشا باسو کے ساتھ بابی دیول اور پرینکا چوپڑا جیسے بڑے فنکار تھے، پھر بھی یہ فلم کوئی خاص کمال نہیں دکھا پائی۔
  • دو ہزار دو میں ریلیز ہوئی فلم 'گناہ' میں بپاشا نے ایک پولیس آفیسر کا کردار نبھایا تھا۔ بپاشا کے ساتھ اس فلم میں ڈینو ماریا بھی اہم کردار میں تھے۔ پولیس افسر کی شکل میں لوگوں کو بپاشا کچھ پسند نہیں آئیں۔
  • بپاشا کی فلم 'پنکھ' 2010 میں ریلیز ہوئی تھی، لیکن یہ فلم لوگوں کو پسند نہیں آئی۔

تازہ ترین تصاویر