ہر کردار میں فٹ ہوجاتے ہیں نانا پاٹیکر، امیتابھ سے پہلے ایک کروڑ کی فیس کا کرچکے ہیں مطالبہ

Jan 01, 2017 02:10 PM IST
1 of 10
  •  ہندوستانی فلم انڈسٹری میں نانا پاٹیکر کو ایک ایسے کثیر جہتی آرٹسٹ کے طور پر جانا جاتا ہے جنہوں نے ہیرو، معاون اداکار ، ولن اور کریکٹر آرٹسٹ کردار سے شائقین کو اپنا دیوانہ بنایا ہے۔ نانا پاٹیکر کی اداکاری میں ایک خصوصیت یہ رہی کہ وہ کسی بھی طرح کے کردار کے لیے نہایت موضوع رہتے ہیں۔ فلم خاموشی میں ایک گونگے کا کردار ہو یا پھر پرندہ اور انگار جیسی فلم میں ذہنی طور پر الجھے ہوئے ولن کے کردار میں یا پھر ترنگا یا كرانتی وير جیسی فلم میں ایکشن سے بھرپور کردار ان تمام کردار میں ان کا کوئی جواب نہیں ۔

    ہندوستانی فلم انڈسٹری میں نانا پاٹیکر کو ایک ایسے کثیر جہتی آرٹسٹ کے طور پر جانا جاتا ہے جنہوں نے ہیرو، معاون اداکار ، ولن اور کریکٹر آرٹسٹ کردار سے شائقین کو اپنا دیوانہ بنایا ہے۔ نانا پاٹیکر کی اداکاری میں ایک خصوصیت یہ رہی کہ وہ کسی بھی طرح کے کردار کے لیے نہایت موضوع رہتے ہیں۔ فلم خاموشی میں ایک گونگے کا کردار ہو یا پھر پرندہ اور انگار جیسی فلم میں ذہنی طور پر الجھے ہوئے ولن کے کردار میں یا پھر ترنگا یا كرانتی وير جیسی فلم میں ایکشن سے بھرپور کردار ان تمام کردار میں ان کا کوئی جواب نہیں ۔

  • نانا پاٹیکر عرف وشوناتھ پاٹیکر کا جنم ممبئی میں یکم جنوری 1951 کو ایک درمیانے طبقےکے مراٹھی خاندان میں ہوا۔ ان کے والد دنكر پاٹیکر ایک مصور تھے۔ نانا نے ممبئی کے جےجے اسکول آف آرٹس سے تعلیم حاصل کی۔ اس دوران وہ کالج کی طرف سے منعقد ڈرامے میں حصہ لیا کرتے تھے۔ ناٹا پاٹیکر کو اسکیچنگ کا بھی شوق تھا اور وہ مجرموں کی شناخت کے لئے ممبئی پولیس کو ان خاکے بنا کر دیا کرتے تھے۔

    نانا پاٹیکر عرف وشوناتھ پاٹیکر کا جنم ممبئی میں یکم جنوری 1951 کو ایک درمیانے طبقےکے مراٹھی خاندان میں ہوا۔ ان کے والد دنكر پاٹیکر ایک مصور تھے۔ نانا نے ممبئی کے جےجے اسکول آف آرٹس سے تعلیم حاصل کی۔ اس دوران وہ کالج کی طرف سے منعقد ڈرامے میں حصہ لیا کرتے تھے۔ ناٹا پاٹیکر کو اسکیچنگ کا بھی شوق تھا اور وہ مجرموں کی شناخت کے لئے ممبئی پولیس کو ان خاکے بنا کر دیا کرتے تھے۔

  • نانا نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز سال 1978 میں آئی فلم 'گمن  سے کیا ، لیکن اس فلم میں ناظرین نے انہیں نوٹس نہیں کیا۔ اپنے وجود کو تلاش کرنے میں نانا کو فلم انڈسٹری میں تقریبا آٹھ سال جدوجہد کرنا پڑا۔ فلم گمن کے بعد انہیں جو بھی کردار ملا وہ اسے قبول کرتے چلے گئے۔ اس درمیان انہوں نے کئی دوسرے درجے کی فلموں میں اداکاری کی لیکن ان میں سے کوئی بھی فلم باکس آفس پر کامیاب نہیں ہوپائی۔

    نانا نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز سال 1978 میں آئی فلم 'گمن سے کیا ، لیکن اس فلم میں ناظرین نے انہیں نوٹس نہیں کیا۔ اپنے وجود کو تلاش کرنے میں نانا کو فلم انڈسٹری میں تقریبا آٹھ سال جدوجہد کرنا پڑا۔ فلم گمن کے بعد انہیں جو بھی کردار ملا وہ اسے قبول کرتے چلے گئے۔ اس درمیان انہوں نے کئی دوسرے درجے کی فلموں میں اداکاری کی لیکن ان میں سے کوئی بھی فلم باکس آفس پر کامیاب نہیں ہوپائی۔

  • سال 1989 میں آئی فلم پرندہ نانا پاٹیکر کے فلمی کیریئر کی ہٹ فلموں میں شمار کی جاتی ہے۔  ودھ ونود چوپڑا کی ہدایت میں بنی اس فلم میں نانا پاٹیکر نے ذہنی طور پر الجھا ہوا لیکن جرم کی دنیا کے بے تاج بادشاہ کا کردار ادا کیا جو غصے میں اپنی بیوی کو زندہ آگ میں جلانے سے بھی گریز نہیں کرتا۔ اپنے اس کردار کو نانا پاٹیکر نے اس قدر بہترین پیرائے میں پیش کیا کہ ناظرین دادو تحسین دیئے بغیر نہیں رک سکے۔

    سال 1989 میں آئی فلم پرندہ نانا پاٹیکر کے فلمی کیریئر کی ہٹ فلموں میں شمار کی جاتی ہے۔ ودھ ونود چوپڑا کی ہدایت میں بنی اس فلم میں نانا پاٹیکر نے ذہنی طور پر الجھا ہوا لیکن جرم کی دنیا کے بے تاج بادشاہ کا کردار ادا کیا جو غصے میں اپنی بیوی کو زندہ آگ میں جلانے سے بھی گریز نہیں کرتا۔ اپنے اس کردار کو نانا پاٹیکر نے اس قدر بہترین پیرائے میں پیش کیا کہ ناظرین دادو تحسین دیئے بغیر نہیں رک سکے۔

  • سال 1991 میں نانا نے فلم ہدایت کرنے کے شعبہ میں بھی قدم رکھ دیا اور فلم پرہار کی ہدایت کی۔اس فلم کی سب سے دلچسپ بات یہ رہی کہ انہوں نے اداکارہ مادھوری دکشت گلیمر سے مبرا کردار نبھا ر ناظرین کے سامنے ان کی اداکاری کی صلاحیت کی نئی شکل دی۔

    سال 1991 میں نانا نے فلم ہدایت کرنے کے شعبہ میں بھی قدم رکھ دیا اور فلم پرہار کی ہدایت کی۔اس فلم کی سب سے دلچسپ بات یہ رہی کہ انہوں نے اداکارہ مادھوری دکشت گلیمر سے مبرا کردار نبھا ر ناظرین کے سامنے ان کی اداکاری کی صلاحیت کی نئی شکل دی۔

  • سال 1992 میں آئی فلم ترنگا  بطور اداکار نانا پاٹیکر کے فلمی کیریئر کی پہلی سپر ہٹ فلم ثابت ہوئی۔ ہدایت کار میهل کمار کی اس فلم میں ڈائیلاگ کے بے تاج بادشاہ راجکمار کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا لیکن نانا پاٹیکر نے بھی اپنے مخصوص ڈائیلاگ سے راجکمار کو اداکاری کے معاملے میں سخت مقابلہ دیتے ہوئے ناظرین کی بھرپور دادوتحسین حاصل کی۔

    سال 1992 میں آئی فلم ترنگا بطور اداکار نانا پاٹیکر کے فلمی کیریئر کی پہلی سپر ہٹ فلم ثابت ہوئی۔ ہدایت کار میهل کمار کی اس فلم میں ڈائیلاگ کے بے تاج بادشاہ راجکمار کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا لیکن نانا پاٹیکر نے بھی اپنے مخصوص ڈائیلاگ سے راجکمار کو اداکاری کے معاملے میں سخت مقابلہ دیتے ہوئے ناظرین کی بھرپور دادوتحسین حاصل کی۔

  • سال 1996 میں آئی فلم  خاموشی میں ان کی اداکاری کا ایک نیا روپ دیکھنے کو ملا. اس فلم انہوں نے اداکارہ منیشا کوئرالا میں گونگے باپ کا کردار ادا کیا. یہ کردار کسی بھی اداکار کے لیے بہت بڑا چیلنج تھا۔ بغیر بات چیت بولے صرف آنکھوں اور چہرے کے تاثرات سے ناظرین کو سب کچھ بتا دینا نانا پاٹیکر کی اداکاری کی ایک ایسا مثال تھی، جسے شاید ہی کوئی اداکار دہرا پائے۔

    سال 1996 میں آئی فلم خاموشی میں ان کی اداکاری کا ایک نیا روپ دیکھنے کو ملا. اس فلم انہوں نے اداکارہ منیشا کوئرالا میں گونگے باپ کا کردار ادا کیا. یہ کردار کسی بھی اداکار کے لیے بہت بڑا چیلنج تھا۔ بغیر بات چیت بولے صرف آنکھوں اور چہرے کے تاثرات سے ناظرین کو سب کچھ بتا دینا نانا پاٹیکر کی اداکاری کی ایک ایسا مثال تھی، جسے شاید ہی کوئی اداکار دہرا پائے۔

  • نانا پاٹیکر کو ابتدائی کامیابی دلانے میں ڈائریکٹر پروڈیوسر این چندرا کی فلموں کا بڑا تعاون رہا۔ انہیں پہلا بڑا بریک فلم انکوش (1986) سے ملا۔ اس فلم میں نانا پاٹیکر نے ایک ایسے بے روزگار نوجوان کا کردار نبھایا جو کام نہیں ملنے پر معاشرے سے ناراض ہے اور الٹی سیدھی راہ پر چلتا ہے۔

    نانا پاٹیکر کو ابتدائی کامیابی دلانے میں ڈائریکٹر پروڈیوسر این چندرا کی فلموں کا بڑا تعاون رہا۔ انہیں پہلا بڑا بریک فلم انکوش (1986) سے ملا۔ اس فلم میں نانا پاٹیکر نے ایک ایسے بے روزگار نوجوان کا کردار نبھایا جو کام نہیں ملنے پر معاشرے سے ناراض ہے اور الٹی سیدھی راہ پر چلتا ہے۔

  • سال 2007 میں آئی فلم  ویلکم میں نانا پاٹیکر کی اداکاری کا نیا رنگ دیکھنے کو ملا۔ اس فلم کے پہلے ان کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ وہ صرف سنجیدہ اداکاری کرنے میں ہی قابل ہے لیکن نانا نے زبردست مزاحیہ اداکاری کر کے ناظرین کو مسحور کرکے اپنے نقادوں کا منہ ہمیشہ کے لئے بند کر دیا اور فلم کو سپر ہٹ بنا دیا۔ نانا پاٹیکر کی اس سال سپر ہٹ فلم ویلکم بیک ریلیز ہوئی ہے۔

    سال 2007 میں آئی فلم ویلکم میں نانا پاٹیکر کی اداکاری کا نیا رنگ دیکھنے کو ملا۔ اس فلم کے پہلے ان کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ وہ صرف سنجیدہ اداکاری کرنے میں ہی قابل ہے لیکن نانا نے زبردست مزاحیہ اداکاری کر کے ناظرین کو مسحور کرکے اپنے نقادوں کا منہ ہمیشہ کے لئے بند کر دیا اور فلم کو سپر ہٹ بنا دیا۔ نانا پاٹیکر کی اس سال سپر ہٹ فلم ویلکم بیک ریلیز ہوئی ہے۔

  • نانا پاٹیکر کو اب تک چار بار فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ نانا پاٹیکر کو تین بار قومی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ نانا پاٹیکر ان گنے چنے اداکاروں میں سے ایک ہیں جس میں فلم کی تعداد کے بجائے فلم کے معیار کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں اسی کو دیکھتے ہوئے نانا پاٹیکر نے اپنے تین دہائی طویل فلمی کیریئر میں محض 60 فلموں میں کام کیا ہے۔

    نانا پاٹیکر کو اب تک چار بار فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ نانا پاٹیکر کو تین بار قومی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ نانا پاٹیکر ان گنے چنے اداکاروں میں سے ایک ہیں جس میں فلم کی تعداد کے بجائے فلم کے معیار کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں اسی کو دیکھتے ہوئے نانا پاٹیکر نے اپنے تین دہائی طویل فلمی کیریئر میں محض 60 فلموں میں کام کیا ہے۔

  • نانا پاٹیکر عرف وشوناتھ پاٹیکر کا جنم ممبئی میں یکم جنوری 1951 کو ایک درمیانے طبقےکے مراٹھی خاندان میں ہوا۔ ان کے والد دنكر پاٹیکر ایک مصور تھے۔ نانا نے ممبئی کے جےجے اسکول آف آرٹس سے تعلیم حاصل کی۔ اس دوران وہ کالج کی طرف سے منعقد ڈرامے میں حصہ لیا کرتے تھے۔ ناٹا پاٹیکر کو اسکیچنگ کا بھی شوق تھا اور وہ مجرموں کی شناخت کے لئے ممبئی پولیس کو ان خاکے بنا کر دیا کرتے تھے۔
  • نانا نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز سال 1978 میں آئی فلم 'گمن  سے کیا ، لیکن اس فلم میں ناظرین نے انہیں نوٹس نہیں کیا۔ اپنے وجود کو تلاش کرنے میں نانا کو فلم انڈسٹری میں تقریبا آٹھ سال جدوجہد کرنا پڑا۔ فلم گمن کے بعد انہیں جو بھی کردار ملا وہ اسے قبول کرتے چلے گئے۔ اس درمیان انہوں نے کئی دوسرے درجے کی فلموں میں اداکاری کی لیکن ان میں سے کوئی بھی فلم باکس آفس پر کامیاب نہیں ہوپائی۔
  • سال 1989 میں آئی فلم پرندہ نانا پاٹیکر کے فلمی کیریئر کی ہٹ فلموں میں شمار کی جاتی ہے۔  ودھ ونود چوپڑا کی ہدایت میں بنی اس فلم میں نانا پاٹیکر نے ذہنی طور پر الجھا ہوا لیکن جرم کی دنیا کے بے تاج بادشاہ کا کردار ادا کیا جو غصے میں اپنی بیوی کو زندہ آگ میں جلانے سے بھی گریز نہیں کرتا۔ اپنے اس کردار کو نانا پاٹیکر نے اس قدر بہترین پیرائے میں پیش کیا کہ ناظرین دادو تحسین دیئے بغیر نہیں رک سکے۔
  • سال 1991 میں نانا نے فلم ہدایت کرنے کے شعبہ میں بھی قدم رکھ دیا اور فلم پرہار کی ہدایت کی۔اس فلم کی سب سے دلچسپ بات یہ رہی کہ انہوں نے اداکارہ مادھوری دکشت گلیمر سے مبرا کردار نبھا ر ناظرین کے سامنے ان کی اداکاری کی صلاحیت کی نئی شکل دی۔
  • سال 1992 میں آئی فلم ترنگا  بطور اداکار نانا پاٹیکر کے فلمی کیریئر کی پہلی سپر ہٹ فلم ثابت ہوئی۔ ہدایت کار میهل کمار کی اس فلم میں ڈائیلاگ کے بے تاج بادشاہ راجکمار کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا لیکن نانا پاٹیکر نے بھی اپنے مخصوص ڈائیلاگ سے راجکمار کو اداکاری کے معاملے میں سخت مقابلہ دیتے ہوئے ناظرین کی بھرپور دادوتحسین حاصل کی۔
  • سال 1996 میں آئی فلم  خاموشی میں ان کی اداکاری کا ایک نیا روپ دیکھنے کو ملا. اس فلم انہوں نے اداکارہ منیشا کوئرالا میں گونگے باپ کا کردار ادا کیا. یہ کردار کسی بھی اداکار کے لیے بہت بڑا چیلنج تھا۔ بغیر بات چیت بولے صرف آنکھوں اور چہرے کے تاثرات سے ناظرین کو سب کچھ بتا دینا نانا پاٹیکر کی اداکاری کی ایک ایسا مثال تھی، جسے شاید ہی کوئی اداکار دہرا پائے۔
  • نانا پاٹیکر کو ابتدائی کامیابی دلانے میں ڈائریکٹر پروڈیوسر این چندرا کی فلموں کا بڑا تعاون رہا۔ انہیں پہلا بڑا بریک فلم انکوش (1986) سے ملا۔ اس فلم میں نانا پاٹیکر نے ایک ایسے بے روزگار نوجوان کا کردار نبھایا جو کام نہیں ملنے پر معاشرے سے ناراض ہے اور الٹی سیدھی راہ پر چلتا ہے۔
  • سال 2007 میں آئی فلم  ویلکم میں نانا پاٹیکر کی اداکاری کا نیا رنگ دیکھنے کو ملا۔ اس فلم کے پہلے ان کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ وہ صرف سنجیدہ اداکاری کرنے میں ہی قابل ہے لیکن نانا نے زبردست مزاحیہ اداکاری کر کے ناظرین کو مسحور کرکے اپنے نقادوں کا منہ ہمیشہ کے لئے بند کر دیا اور فلم کو سپر ہٹ بنا دیا۔ نانا پاٹیکر کی اس سال سپر ہٹ فلم ویلکم بیک ریلیز ہوئی ہے۔
  • نانا پاٹیکر کو اب تک چار بار فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ نانا پاٹیکر کو تین بار قومی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ نانا پاٹیکر ان گنے چنے اداکاروں میں سے ایک ہیں جس میں فلم کی تعداد کے بجائے فلم کے معیار کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں اسی کو دیکھتے ہوئے نانا پاٹیکر نے اپنے تین دہائی طویل فلمی کیریئر میں محض 60 فلموں میں کام کیا ہے۔

تازہ ترین تصاویر