کرناٹک اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی کو جھٹکا ، متعدد لیڈران کانگریس میں شامل

Apr 17, 2017 09:14 PM IST
1 of 7
  • کرناٹک کے دو اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے بعد بی جے پی اور جے ڈی ایس کے متعدد لیڈرران کانگریس میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کررہے ہیں ۔ ـ اس کی ایک کڑی کے طور پر بی جے پی کے کئی لیڈروں نے کانگریس میں شمولیت اختیار بھی کرلی ہے ۔

    کرناٹک کے دو اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے بعد بی جے پی اور جے ڈی ایس کے متعدد لیڈرران کانگریس میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کررہے ہیں ۔ ـ اس کی ایک کڑی کے طور پر بی جے پی کے کئی لیڈروں نے کانگریس میں شمولیت اختیار بھی کرلی ہے ۔

  • کے پی سی سی کے کارگزار صدر دنیش گنڈوراؤ نے گاندھی نگر حلقہ کی بی جےپی مہیلا مورچہ کی لیڈر ریکھا راؤ، ایس سی شعبہ کے صدر اے پی ایس راج کارتک، مسلم مورچہ کے صدر اے ایم راج سمیت متعدد لیڈروں کا پارٹی میں پُرزور استقبال کرتے ہوئے انہیں کانگریس میں شامل کیا۔

    کے پی سی سی کے کارگزار صدر دنیش گنڈوراؤ نے گاندھی نگر حلقہ کی بی جےپی مہیلا مورچہ کی لیڈر ریکھا راؤ، ایس سی شعبہ کے صدر اے پی ایس راج کارتک، مسلم مورچہ کے صدر اے ایم راج سمیت متعدد لیڈروں کا پارٹی میں پُرزور استقبال کرتے ہوئے انہیں کانگریس میں شامل کیا۔

  • تقریب میں کونسل کے رکن رضوان ارشد، بی بی ایم پی میئر پدماوتی و کے علاوہ کئی دیگر لیڈران بھی موجود تھے  ۔

    تقریب میں کونسل کے رکن رضوان ارشد، بی بی ایم پی میئر پدماوتی و کے علاوہ کئی دیگر لیڈران بھی موجود تھے ۔

  • ـ اس موقع پر دنیش گنڈوراؤ نے کہا کہ بی جے پی نے کرناٹک کو کانگریس سے چھٹکارا دلانے کا جو خواب دیکھا ہے ، وہ کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا ۔

    ـ اس موقع پر دنیش گنڈوراؤ نے کہا کہ بی جے پی نے کرناٹک کو کانگریس سے چھٹکارا دلانے کا جو خواب دیکھا ہے ، وہ کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا ۔

  • ـ البتہ گاندھی نگر حلقہ کو بی جے پی سے چھٹکارہ ضرور دلایا جا سکتا ہے۔

    ـ البتہ گاندھی نگر حلقہ کو بی جے پی سے چھٹکارہ ضرور دلایا جا سکتا ہے۔

  •  پارٹی کے تمام کارکنوں کو اس کیلئے حتی المقدور کوشش کرنی ہوگی ۔ـ

    پارٹی کے تمام کارکنوں کو اس کیلئے حتی المقدور کوشش کرنی ہوگی ۔ـ

  • انہوں نے کہا کہ کانگریس سب کو ساتھ لے کر چلنے والی پارٹی ہے ، ـ ملک اور ملک کے عوام کے بارے میں فکرکرنے والی پارٹی ہے ، ـ صرف تشہیر کے ذریعہ لوگوں کو دن میں خواب دکھاکر ووٹ حاصل کرنے والی ہماری پارٹی نہیں ہے۔

    انہوں نے کہا کہ کانگریس سب کو ساتھ لے کر چلنے والی پارٹی ہے ، ـ ملک اور ملک کے عوام کے بارے میں فکرکرنے والی پارٹی ہے ، ـ صرف تشہیر کے ذریعہ لوگوں کو دن میں خواب دکھاکر ووٹ حاصل کرنے والی ہماری پارٹی نہیں ہے۔

  • کے پی سی سی کے کارگزار صدر دنیش گنڈوراؤ نے گاندھی نگر حلقہ کی بی جےپی مہیلا مورچہ کی لیڈر ریکھا راؤ، ایس سی شعبہ کے صدر اے پی ایس راج کارتک، مسلم مورچہ کے صدر اے ایم راج سمیت متعدد لیڈروں کا پارٹی میں پُرزور استقبال کرتے ہوئے انہیں کانگریس میں شامل کیا۔
  • تقریب میں کونسل کے رکن رضوان ارشد، بی بی ایم پی میئر پدماوتی و کے علاوہ کئی دیگر لیڈران بھی موجود تھے  ۔
  • ـ اس موقع پر دنیش گنڈوراؤ نے کہا کہ بی جے پی نے کرناٹک کو کانگریس سے چھٹکارا دلانے کا جو خواب دیکھا ہے ، وہ کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا ۔
  • ـ البتہ گاندھی نگر حلقہ کو بی جے پی سے چھٹکارہ ضرور دلایا جا سکتا ہے۔
  •  پارٹی کے تمام کارکنوں کو اس کیلئے حتی المقدور کوشش کرنی ہوگی ۔ـ
  • انہوں نے کہا کہ کانگریس سب کو ساتھ لے کر چلنے والی پارٹی ہے ، ـ ملک اور ملک کے عوام کے بارے میں فکرکرنے والی پارٹی ہے ، ـ صرف تشہیر کے ذریعہ لوگوں کو دن میں خواب دکھاکر ووٹ حاصل کرنے والی ہماری پارٹی نہیں ہے۔

تازہ ترین تصاویر